یک آڈیو کے متعلق میرے گزشتہ روز جنگ میں شائع ہونے والے کالم میں یہ جملہ “فارن سازش بنا دیتے ہیں” عمران خان صاحب کے حوالہ سے چھپا جو درست نہ تھا جس پر میں معزرت خواہ ہوں، اس غلطی کا احساس ہوتے ہی آن لائن جنگ ایڈیشن میں گزشتہ
روز صبح ہی تصحیح کی جا چکی ہے۔
Source