انتہا ہے ویسے منافقت کی

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
انتہا ہے ویسے منافقت کی، پہلے آپ ولاگ میں رونا رو رہے تھے کہ پاکستان میں صاحبِ ثروت لوگ مدد کے لئے میدان میں نہیں آ رہے۔ اب آپ ارشد شریف کی گھٹیا ٹویٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کو لے کر والنٹیر کرنے والوں کو عمران خان کے کتے سے مماثلت دے کرآپ کونسی ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔

آپ صحافی لوگ بغض میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ ایک اچھے کام کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے اس کو بے توقیر کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کیا یہی صحافت رہ گئی ہے؟

دوسروں کی مدد کے لئے والنٹیر کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ اِس وقت جو افتاد ہم پر نازل ہوئی ہے اس میں اتحاد کی ضرورت ہے نہ کہ نفاق کی۔

stdcE7B.jpg
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
These prostitutes lefafa haram khor king of self aggrandizement.

Pakistan is a toilet for them only to be used when NEEDED.

Rat Face and his buddy harami third time married to Irfan siddiquis daughter.
The MIDGET harami. Irshad Lul.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
Who told our Honorable PM to give undue importance to these pseudo intellectuals who are self proclaimed opinion makers but have no opinion other than blind criticism.They’ll criticise you if you open borders,they’ll criticise you if you don’t!
Better give a damn to what they say and concentrate on betterment of the poor masses.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
انتہا ہے ویسے منافقت کی، پہلے آپ ولاگ میں رونا رو رہے تھے کہ پاکستان میں صاحبِ ثروت لوگ مدد کے لئے میدان میں نہیں آ رہے۔ اب آپ ارشد شریف کی گھٹیا ٹویٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کو لے کر والنٹیر کرنے والوں کو عمران خان کے کتے سے مماثلت دے کرآپ کونسی ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔

آپ صحافی لوگ بغض میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ ایک اچھے کام کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے اس کو بے توقیر کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کیا یہی صحافت رہ گئی ہے؟

دوسروں کی مدد کے لئے والنٹیر کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ اِس وقت جو افتاد ہم پر نازل ہوئی ہے اس میں اتحاد کی ضرورت ہے نہ کہ نفاق کی۔

stdcE7B.jpg

A Friend in need

EUcKgdfWkAExdOP
 
Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
Did Anyone noticed anyone of them talking about Corona and common peoples issues?
اِن کا اپنا رونا بند ہو تو یہ کرونا کی کوئی بات کریں۔ یہ بس ہمارے ملک میں ہی میڈیا کو ایک ستون بنایا ہوا ہے۔ چین میں صرف سرکاری میڈیا ہے اورآج چین دنیا کی سپر پاور ہے۔ اگر وہاں بھی میڈیا آذاد ہوتا اور جمہوریت ہوتی تو وہاں بھی بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے صحافی ہوتے اور آج چین پاکستان سے بھی پیچھے ہوتا۔