انتہای بھیانک خبر، مٹہ کے گردونواح پر دھشت گردوں کا قبضہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
توبہ توبہ توبہ! آل شریف سے پوچھا ہے باجوے کے فنکشنوں کے مطلق؟
باجوہ کو ایکسٹینشن میں کوی دلچسپی نہیں یہ کنفرم اطلاع ہے
ہاں بکری کے دانتوں والا علوی نکال کر صدر بننے میں کوی دلچسپی رکھتا ہو تو کچھ بعید نہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ کو ایکسٹینشن میں کوی دلچسپی نہیں یہ کنفرم اطلاع ہے
ہاں بکری کے دانتوں والا علوی نکال کر صدر بننے میں کوی دلچسپی رکھتا ہو تو کچھ بعید نہیں
سپریم کمانڈر کی توہین ...................... باجوہ تجھے نہیں چھوڑے گا. آئ وگو
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
As I said people of Pakistan have nothing to do with the terorism. Donkeys like you are hell bent of hindu/America fascist agenda
and donkeys like you know nothing shit about Pakistani people. at least 30% of our papulation is terrorist sympathizer, including Imran khan. he was in support of talks with terrorists.
 
monkk

Senator (1k+ posts)
taliban bary by sharam heen...
when our army is busy doing politics.. they started taking over the country.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اس وقت پوری قوم کو تمام کام چھوڑ کر بس ایک ہی جانب توجہ کرنی چاہئے کیونکہ پاکستان ایک بارپھر عین اسی سوراخ سے ڈسا جارہا ہے جہاں سے پہلے بھی ایک دو بار ڈنگ کھایا تھا ہزاروں فوجیوں کو شہید کروا کے دھشت گردوں سے مالاکنڈ کو آزاد کروایا تھا تو امریکہ اور انڈیا کو اتنا ساڑ لگا کہ سالہا سال تک پاک فوج کی تعریف میں ایک لفظ بھی نہ کہہ سکے۔
یہ سیاست کا اشو نہیں ہے محمود خان دوسرا بزدار ہے مگر یاد رکھیں کہ اس معاملے میں اس کی جگہ کوی بھی ہوتا تو صورتحال یونہی رہتی کیونکہ یہ معاملہ سول حکومت کا ہے ہی نہیں
آج جو کچھ ہورہا ہے یہ فوج اور دھشت گردوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا نتجہ ہے جو ہمیں دکھای دے رہا ہے۔ اس وقت بھی جب عمران نے خوشی خوشی مذاکرات کا بتایا تھا تو ببر شیر نے اس پر تھریڈ بنایا تھا آج سب کو دکھای دے رہا ہے کہ دوبارہ دھشت گردوں کو معافی دے کر عوام پر مسلط کردیا گیا ہے۔
جب پچھلے اپریشن میں ان کے امیر ملا فضل اللہ کو ساتھیوں سمیت لوئر دیر کے راستے افغانستان جانے کا راستہ دیا گیا تو یہ وہاں سٹیبلش ہوگئے اور پھر لوئر دیر کی سرحد پر سینکڑوں پاک فوج کے جوان شہید ہوے۔ لیکن جونہی افغان طالبان واپس آے یہ لوگ دب کر بیٹھ گئے اور طالبان ہی نے پاک فوج سے ان کے مذاکرات شروع کروا دئیے۔
کئی ایک دھشت گرد مارے گئے تھے ان کی فیمیلیز کو لایا گیا انہوں نے ابتدای طور پر اچھے بیانات بھی دئیے مگر فوج یاد رکھے کہ یہ لو گ افغانستان میں امریکی وظائف پر پلتے رہے ہیں یہ پاکستان کے مخلص ہوجائیں بہت مشکل ہے یہ لوگ افغانستان میں تو ان کے قوانین کا احترام کرتے ہیں اور پاکستان پنہچتے ہی انتظامیہ کو قتل و اغوا کرواتے ہیں ۔
سنا ہے مٹہ سے آگے اب کوی نہیں جا سکتا کیونکہ دھشت گرد کوی نام نہاد معاہدہ لئے پھرتے ہیں جس کی رو سے مٹہ سے آگے کا علاقہ ان کا ہے (یعنی پاکستان کا نہیں) یہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا کیا مذاکرات کرنے والے بے خبر ہیں یا پیدائشی اندھے ہیں؟؟
ان مذاکرات کرنے والوں کو بھی چیک کیا جاے مجھے تو یہ بھی امریکی ایجنٹس لگتے ہیں جو پاکستانی افواج کا مورال ان حرامیوں کے سامنے ڈاون کروانے میں جتے رہتے ہیں۔ ایک میجر عامر بھی اسی علاقے کا صوفی کا فالوور ہے وہ ان کو ہمیشہ سہولت دیتا آیاہے ایسے کلپرٹ فوج سے نکالنے ضروری ہیں
پاک فوج فوری طورپر اپریشن شروع کرے ورنہ پھر پورے ریجن میں دوبارہ وہی صورتحال ہونے جارہی ہے جو اس سے پہلے ہوی تھی اور اب حالات بھی پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہو چکے ہیں
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اب یہ اسکرپٹ اتنا چربہ ہو چُکا ہے کہ بچہ بچہ بتا دیگا کہ اگلا سین کیا ہوگا۔
جس دن اس قوم کو غیرت آگئی تو اپنے آزادی چھین لے گی۔
انگریزوں سے آزادی لے کر یہ قوم سامراج کی فوج کو غُلامی میں آگئی۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
اس وقت پوری قوم کو تمام کام چھوڑ کر بس ایک ہی جانب توجہ کرنی چاہئے کیونکہ پاکستان ایک بارپھر عین اسی سوراخ سے ڈسا جارہا ہے جہاں سے پہلے بھی ایک دو بار ڈنگ کھایا تھا ہزاروں فوجیوں کو شہید کروا کے دھشت گردوں سے مالاکنڈ کو آزاد کروایا تھا تو امریکہ اور انڈیا کو اتنا ساڑ لگا کہ سالہا سال تک پاک فوج کی تعریف میں ایک لفظ بھی نہ کہہ سکے۔
یہ سیاست کا اشو نہیں ہے محمود خان دوسرا بزدار ہے مگر یاد رکھیں کہ اس معاملے میں اس کی جگہ کوی بھی ہوتا تو صورتحال یونہی رہتی کیونکہ یہ معاملہ سول حکومت کا ہے ہی نہیں
آج جو کچھ ہورہا ہے یہ فوج اور دھشت گردوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا نتجہ ہے جو ہمیں دکھای دے رہا ہے۔ اس وقت بھی جب عمران نے خوشی خوشی مذاکرات کا بتایا تھا تو ببر شیر نے اس پر تھریڈ بنایا تھا آج سب کو دکھای دے رہا ہے کہ دوبارہ دھشت گردوں کو معافی دے کر عوام پر مسلط کردیا گیا ہے۔
جب پچھلے اپریشن میں ان کے امیر ملا فضل اللہ کو ساتھیوں سمیت لوئر دیر کے راستے افغانستان جانے کا راستہ دیا گیا تو یہ وہاں سٹیبلش ہوگئے اور پھر لوئر دیر کی سرحد پر سینکڑوں پاک فوج کے جوان شہید ہوے۔ لیکن جونہی افغان طالبان واپس آے یہ لوگ دب کر بیٹھ گئے اور طالبان ہی نے پاک فوج سے ان کے مذاکرات شروع کروا دئیے۔
کئی ایک دھشت گرد مارے گئے تھے ان کی فیمیلیز کو لایا گیا انہوں نے ابتدای طور پر اچھے بیانات بھی دئیے مگر فوج یاد رکھے کہ یہ لو گ افغانستان میں امریکی وظائف پر پلتے رہے ہیں یہ پاکستان کے مخلص ہوجائیں بہت مشکل ہے یہ لوگ افغانستان میں تو ان کے قوانین کا احترام کرتے ہیں اور پاکستان پنہچتے ہی انتظامیہ کو قتل و اغوا کرواتے ہیں ۔
سنا ہے مٹہ سے آگے اب کوی نہیں جا سکتا کیونکہ دھشت گرد کوی نام نہاد معاہدہ لئے پھرتے ہیں جس کی رو سے مٹہ سے آگے کا علاقہ ان کا ہے (یعنی پاکستان کا نہیں) یہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا کیا مذاکرات کرنے والے بے خبر ہیں یا پیدائشی اندھے ہیں؟؟
ان مذاکرات کرنے والوں کو بھی چیک کیا جاے مجھے تو یہ بھی امریکی ایجنٹس لگتے ہیں جو پاکستانی افواج کا مورال ان حرامیوں کے سامنے ڈاون کروانے میں جتے رہتے ہیں۔ ایک میجر عامر بھی اسی علاقے کا صوفی کا فالوور ہے وہ ان کو ہمیشہ سہولت دیتا آیاہے ایسے کلپرٹ فوج سے نکالنے ضروری ہیں
پاک فوج فوری طورپر اپریشن شروع کرے ورنہ پھر پورے ریجن میں دوبارہ وہی صورتحال ہونے جارہی ہے جو اس سے پہلے ہوی تھی اور اب حالات بھی پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہو چکے ہیں
Nothing but an excuse to punish pukhtoon for supporting IK and make them scapegoats for more dollars.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing but an excuse to punish pukhtoon for supporting IK and make them scapegoats for more dollars.
یہ پختون کی یا پنجابی کی لڑای ہے ہی نہیں ٹی ٹی پی اپنے قوانین کا نفاذ کرکے اسے شریعت کا نام دینا چاہتے ہیں گویا اصل میں طاقت کی جنگ ہے جس میں فوج ہی بھاری پڑے گی مگر نقصان تو ہوگا
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
یہ پختون کی یا پنجابی کی لڑای ہے ہی نہیں ٹی ٹی پی اپنے قوانین کا نفاذ کرکے اسے شریعت کا نام دینا چاہتے ہیں گویا اصل میں طاقت کی جنگ ہے جس میں فوج ہی بھاری پڑے گی مگر نقصان تو ہوگا
It is,
I will accept it when they do the same operations with jet on punjaabi talibaan.
Now don’t tell me there are none!!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
It is,
I will accept it when they do the same operations with jet on punjaabi talibaan.
Now don’t tell me there are none!!
پنجابی طالبان ہوں یا کسی بھی صوبے کے تمام ایک ہی لوکیشن پر پاے جاتے ہیں یعنی وزیرستان کے ساتھ افغانی ایریاز میں یا پھر وزیرستان اور لوئر دیر میں جہاں فوج کا عمل دخل کم ہے پنجابی طالبان پنجاب میں اور سندھی سندھ میں نہیں ہیں
عجیب جاہل انسان ہو تم بھی حسب معمول جیسے یوتھئیے ہوتے ہوتے ہیں نالائق اور جاہل
 
Baaqi theek hai lekin patwaari aur aql-o-fehm, Hikmat-o-Danish ki baatay?.
Khotay yai saaray jitnay barhay barhy talibaan k head pakrhay gayai, saraay punjaab ya sindh sai pakrhay gayai, kis ko nhi pata janoobi punjaab mai kaladaam tanzeem kitnay taqatwar hai, lekin jou in k sarparast aur palnay walay hai un ko thorha nishana banaygai, isi liyai tou waha hotay be un ka charcha nhi hota.
Thorhy si ankay dekanay par jab punjaab mai rangers operation ki bat hoe, Ranay na kaha ta punjaab mai operation nhi honay dengay aur laadloo ki baat hmesha ki tra maan li gayi, kiya koe pukhtoon, balochi ur tra keh sakta hai, ha keh sakta hai lekin foran sai pehlay “GHADDAR” qaraar diya jayega.
Last but not the least, agar tumhary logic maan li b jayai tab tum nai khud hi tasdeeq kar di punjaabi talibaan hai lekin FATA mai hai, punjaabi talib ko kon waha laaya aur basaaya, punjaab mai kio nhi, yahi tou mai keh raha hou.
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
پنجابی طالبان ہوں یا کسی بھی صوبے کے تمام ایک ہی لوکیشن پر پاے جاتے ہیں یعنی وزیرستان کے ساتھ افغانی ایریاز میں یا پھر وزیرستان اور لوئر دیر میں جہاں فوج کا عمل دخل کم ہے پنجابی طالبان پنجاب میں اور سندھی سندھ میں نہیں ہیں
عجیب جاہل انسان ہو تم بھی حسب معمول جیسے یوتھئیے ہوتے ہوتے ہیں نالائق اور جاہل
sipah e sahaba, lashkar e jangvi, kahan paye jatay hy. apka Punjab b terrorists ki safe heaven hy. Bahawalpur may terrorist training camps hy.