انتخابی اصلاحات سے متعلق قوانین سپریم کورٹ کس بنیادپرکالعدم قراردے سکتی ہے؟

ik-hamid-khan11.jpg

سینئر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ سے پاس ہونے والا کوئی بھی قانون آئین کے خلاف ہے تو سپریم کورٹ اسے کالعدم قرار دے سکتی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جی این ا ین کے پروگرام" ویو پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کے دوران قانون سازی کی گئی، سپریم کورٹ کبھی بھی کسی قانون سازی کی جانچ کرنے کا اختیار رکھتی ہے کہ آیا کوئی بھی قانون آئین کی کسی شق کے خلاف تو نہیں ہے۔

انکے مطابق اور اگر ایسا ہو تو سپریم کورٹ اس قانون کو معطل یا کالعدم قرار دینے کا اختیار بھی رکھتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1465008143453376520
حامد خان نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے والا مدعی یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوجائے کہ مجوزہ قانون سازی آئین کی کسی شق کے خلاف ہے یا لوگوں کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے تو سپریم کورٹ اس قانون سازی کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔

حامد خان نے جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک سامنے آنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ غیر معمولی اہمیت کے حامل معاملات میں تحقیقاتی کمیشن بنایا جاسکتا ہے ، یہاں تو معاملہ عدلیہ کی آزادی اور تشخص پر سوال اٹھایا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1465009216587022337
سینئر قانون دان نے کہا کہ اس معاملے میں عدالت کو اختیار ہے کہ وہ کوئی تحقیقات کمیشن بنائے جو اس مبینہ آڈیو سامنے آنے سے متعلق تحقیقات کرے، اس معاملے میں میری رائے ہے کہ تحقیقاتی کمیشن ضرور بنایا جانا چاہیے، اس سے تنازعات کا شکار پاکستانی عدلیہ کو بحران سے نکلنے میں مدد ملے گی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

عدلیہ تنازعات کا شکار نہیں مریم کنجری کا سوشل میڈیا سیل اسے متنازعہ بناتا ہے۔
مجھے حیرت ہے یہ چول پی ٹی آئی کا خالق رہا ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
حرام توپی کی بنیاد پر ہا ہا ہا
یہ کنجر جو مرضی کر لیں اب نہ دلا نواز انے لگا
ہے نہ ہی زرداری کنجر کا گندا خون.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حرام توپی کی بنیاد پر ہا ہا ہا
یہ کنجر جو مرضی کر لیں اب نہ دلا نواز انے لگا
ہے نہ ہی زرداری کنجر کا گندا خون.
حامد خان پی ٹی آئی کا خالق رہا ہے۔ حیرت ہے اس کے دماغ میں پٹواری بھوسا کیسے بھر گیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Hamid Khan won lot of cases for PTI. If someone will ask about the cases he won my answer is lot and don't have time to write about all of them and don't want to mention one else other cases feel neglected.
 
He was about to lose Panama Leaks case too. Thank God Imran Khan replaced him with Naeem Bukhari at the right moment
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I mean something is called sleeper cells
Just imagine if he was still in PTI, what kind of miracle he can do? BTW Ali Muhammad Khan is a Lawyer, and was trained by Jamiat and see his performance as a Fed Minister. On daily basis he tweet either an Ayah of Quran or Hadith. This means his mission is to make all people Muslim through Twitter.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Just imagine if he was still in PTI, what kind of miracle he can do? BTW Ali Muhammad Khan is a Lawyer, and was trained by Jamiat and see his performance as a Fed Minister. On daily basis he tweet either an Ayah of Quran or Hadith. This means his mission is to make all people Muslim through Twitter.
Jamat e Islami's founder Maududi came up with Objectives Resolution in 1949. Pakistan never recovered after it was passed by parliament ?‍?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Hamid Khan trying hard to show someone the door to filing a case in the SC against the law.