انتخابات جیتنے ہیں تو سی اے اے اور آرٹیکل تین سو ستر پر عمل ضروری ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کا ڈاکٹر ہود بھائی اور بھارت کا ڈاکٹر سبرمنین ثابت کرتے ہیں انتہا پسند ہونے کے لئے ان پڑھ اور مذہبی ہونا ضروری نہیں ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کا ڈاکٹر ہود بھائی اور بھارت کا ڈاکٹر سبرمنین ثابت کرتے ہیں انتہا پسند ہونے کے لئے ان پڑھ اور مذہبی ہونا ضروری نہیں ہے

بھارتی سپاہ گاؤ ثابت کرتی ہے کہ نااہلوں کی محبت ہی سب برائیوں کی جڑ ہے
کچھ عجب نہیں کہ بھارت میں "میں بیٹا امی گاؤ کا " کے نعرے دیواروں پر لکھے ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نامعلوم تھڑے باز اماموں کو چاہنے والے اس کی بہت اچھی مثال ہیں

تو ہر اس علم کا دشمن ہے جسے تو جانتا نہیں
مولا علی علیہ سلام

. . . . .
پہلے آپ کو تبرا کے بارے میں علم نہ تھا کہ تبرا سنت ابراہیم ہے اور آپ تبرا کرنے والوں کو کوستے رہے ، آج تک آپ لفظ امام پر اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں لگے رہئے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا ڈاکٹر ہود بھائی اور بھارت کا ڈاکٹر سبرمنین ثابت کرتے ہیں انتہا پسند ہونے کے لئے ان پڑھ اور مذہبی ہونا ضروری نہیں ہے
Dr. Sabramannion Sawami is the most "intiha pasand", anti-Muslim and pro-Hindurashtia intellectual of today's BJP/RSS who has infected a large number of "educated" Hindus. He needs not any comparison for his credentials..
What I mean is Dr. Swami is aa very influential leader of a movement -comparatively Hoodbhoy is basically a half-educated demagogue who often keeps contradictory fluffy ideas. No comparison between the two.
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بھارتی سپاہ گاؤ ثابت کرتی ہے کہ نااہلوں کی محبت ہی سب برائیوں کی جڑ ہے
کچھ عجب نہیں کہ بھارت میں "میں بیٹا امی گاؤ کا " کے نعرے دیواروں پر لکھے ہوں
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دیواروں پر پیدائش متعہ یا بیٹا عید غدیر کا لکھا ہو؟ اب اس میں کیا؟ یہ تبرے کیلیئے منافقت ضروری ہے؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تبرے کیلیئے منافقت ضروری ہے؟

تبرا سنت ابراہیم ہے

وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
agar khud ko musalmaan kehlwaane waale asal deene islam ko phelaate to aaj is tarah se zaleelo khawaar na ho rahe hote. ab bhi waqt hai mazhab aur mullaan ko chhoro aur asal deene islam ki taraf aa jao taa keh amno sakoon paa sako warna mazeed zillato ruswayee ke liye her waqt tayaar raho ke khudaa ke deen ke saath ghalat salook kerna insaaniyat ki mot hai aik doosre ke haathun. For better understanding of what knowledge is and where it comes from see HERE. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تبرا سنت ابراہیم ہے

وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114

"تبرا سنت ابراہیم ہے"

!اگر یہ امام نامعلوم کا قول نہیں ہے تو کسی امام کی کتاب سے منقول ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

"تبرا سنت ابراہیم ہے"

!اگر یہ امام نامعلوم کا قول نہیں ہے تو کسی امام کی کتاب سے منقول ہے

قرآن پاک سے

نیچے آیت میں صاف صاف لکھا ہے کہ حضرت ابراہیم نے تبرا کیا ، اب اردو ترجمہ جو بھی کیا ہو مجھے اس سے کیا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

قرآن پاک سے

نیچے آیت میں صاف صاف لکھا ہے کہ حضرت ابراہیم نے تبرا کیا ، اب اردو ترجمہ جو بھی کیا ہو مجھے اس سے کیا
پس ثابت ہوا کہ جو حدیث کو نہیں مانتا وہ مجبور ہو گا قرآن سے ثابت کرنے میں اور جب ایسا کرے گا تو حال تو سب کے سامنے ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پس ثابت ہوا کہ جو حدیث کو نہیں مانتا وہ مجبور ہو گا قرآن سے ثابت کرنے میں اور جب ایسا کرے گا تو حال تو سب کے سامنے ہے

تم لوگ کیا شے ہو

جب قرآن سے دکھا دو تو کہتے ہو تمہاری (نام نہاد) احادیث کی کتابوں سے دکھاؤ

جب حدیث دکھا دو تو کہتے ہو کہ کسی (نام نہاد ) صحابی کا بتاؤ کہ اس نے ایسا کیا تھا کہ نہیں
. . . . .

آیت دیکھ کر مکر گئے ہو مجھے حیرانگی نہیں ہوئی
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

تم لوگ کیا شے ہو

جب قرآن سے دکھا دو تو کہتے ہو تمہاری (نام نہاد) احادیث کی کتابوں سے دکھاؤ

جب حدیث دکھا دو تو کہتے ہو کہ کسی (نام نہاد ) صحابی کا بتاؤ کہ اس نے ایسا کیا تھا کہ نہیں
. . . . .

آیت دیکھ کر مکر گئے ہو مجھے حیرانگی نہیں ہوئی
نام نہاد انسان کونسے قرآن کی بات کر رہا ہے۔ تیرے بڑے ملا نے چار تلاش کیئے ہیں اور وہ اس میں بھی اس کو سب کچھ صحیح نہیں ملا۔ تیرا صحابی تو عبداللہ بن سباء ہے تو کیوں مسلمانوں کے صحابہ پر نوحہ کرتا ہے؟