امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کیسے کرینگے آپ آئ ونڈر . پورے انٹرنیٹ کی نگرانی تو آپ کر نہیں سکتے .
اور بالفرض آپ کو توہین آمیز مواد مل بھی گیا تو آخر آپ کیا کرلیں گے . زیادہ سے زیادہ پی ٹی اے کو شکایات لگا کر پاکستان میں بین کر دینگے . اس سے وہ مواد ختم تو نہیں ہوگا بلکہ اور مشہور ہو جایگا . جیسا کہ فرانس والے کارٹونوں کے ساتھ ہوا . وہ اب بھی انٹرنیٹ پر موجود ہیں . ویسے شاید اس کو ہزار لوگ بھی نہ دیکھتے اب اس کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا ہے . اور اس کے بعد وائلینس کی وجہ سے اسلام کا جو امیج بنا ہے وہ نقصان الگ .

اگر آپ یہ کہہ کر اپنے آپ کو تسلی دیں کہ کم از کم پاکستان میں تو بین کر دیا تو بھی ایسا نہیں . پاکستان میں اب بھی کوئی بھی وی پی این کے زریعے دیکھ سکتا ہے . جنہوں نے نہیں دیکھنا تھا انہوں نے پہلے بھی نہیں دیکھنا تھا اور جنہوں نے دیکھنا ہے وہ اب بھی دیکھیں گے . اب آپ بتائیں کہ آخر فائدہ کیا ہوا سواۓ چند لوگوں کے انا کی تسکین کے .

صرف اپنی انا کی تسکین کے لئے مذہب کو استعمال کرنے والوں کے ساتھ آخرت میں کیا ہوگا سوچ کر ہی خوف آنے لگتا ہے .
جی ٹھیک ہے ہم سوچ لیں گے اس قانون کو بدلنے کے لیئے، پہلے آپ ذرا ہالوکاسٹ کے قانون پر نظر ثانی کے لیئے بھی جسارت کرلیں۔ آزادی رائے تو پھر ہرطرف ایک جیسی ہونی چاہیئے، یا نہیں؟ مسلمان کیا کسی چھوٹے خدا کی مخلوق ہیں؟

یورپ کی عدالتوں کو بھی کہیں کہ آپ کیوں ایسے فیصلے دیتے رہے ہیں۔
بلکہ اقوام متحدہ میں حال ہی میں جو قرارداد پاس ہوئی ہے، اس کے خلاف بھی آواز اٹھائیں، کہ پوری عالمی برادری پاگل ہے۔

تمھیں زیبا نہیں زاہد، یہ میخانے میں دو رنگی
سُبح ہاتھوں میں اور نظر میں جام و بادہ ہے؟

ابھی تو آپ حضورؐ کی عزت کے لیئے کلبلائے چلے جا رہے تھے، اب آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ کو قبول ہے کہ ان کا مذاق اڑانے دیا جائے۔
لگتا ہے تکلیف سے کسی کل چین نہیں پڑ رہا
? ? ?
آپ کھل کر بات کریں، کہیں کہ جناب بلکل اجازت ہونی چاہیئے کہ جیسے مرضی حضورؐ کی شان میں گستاخی کی جائے، صرف مسلمانوں کو اپنے آنکھ، کان اور زبان بند رکھنی چاہیئے، لیکن کسی مسلمان کو کبھی ہالوکاسٹ پر بات نہیں کرنی چاہیئے، ورنہ ابو ماریں گے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کیسے کرینگے آپ آئ ونڈر . پورے انٹرنیٹ کی نگرانی تو آپ کر نہیں سکتے .
اور بالفرض آپ کو توہین آمیز مواد مل بھی گیا تو آخر آپ کیا کرلیں گے . زیادہ سے زیادہ پی ٹی اے کو شکایات لگا کر پاکستان میں بین کر دینگے . اس سے وہ مواد ختم تو نہیں ہوگا بلکہ اور مشہور ہو جایگا . جیسا کہ فرانس والے کارٹونوں کے ساتھ ہوا . وہ اب بھی انٹرنیٹ پر موجود ہیں . ویسے شاید اس کو ہزار لوگ بھی نہ دیکھتے اب اس کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا ہے . اور اس کے بعد وائلینس کی وجہ سے اسلام کا جو امیج بنا ہے وہ نقصان الگ .

اگر آپ یہ کہہ کر اپنے آپ کو تسلی دیں کہ کم از کم پاکستان میں تو بین کر دیا تو بھی ایسا نہیں . پاکستان میں اب بھی کوئی بھی وی پی این کے زریعے دیکھ سکتا ہے . جنہوں نے نہیں دیکھنا تھا انہوں نے پہلے بھی نہیں دیکھنا تھا اور جنہوں نے دیکھنا ہے وہ اب بھی دیکھیں گے . اب آپ بتائیں کہ آخر فائدہ کیا ہوا سواۓ چند لوگوں کے انا کی تسکین کے .

صرف اپنی انا کی تسکین کے لئے مذہب کو استعمال کرنے والوں کے ساتھ آخرت میں کیا ہوگا سوچ کر ہی خوف آنے لگتا ہے .
تم سے زیادہ گھٹیا اور کمینہ شخص میں نے زندگی میں نہیں دیکھا زندہ رود

خدا کو فلسفہ پڑھ کر ڈھونڈھنے والے، تم انسانیت کو کہیں کھوبیٹھے ہو۔

یہ جو اس تھریڈ پر تم کمنٹ کر کے گئے ہو، تمھاری ساری زندگی پر لعنت بے شمار کتے کے بچے

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

اس میں میں آپ کے ساتھ متفق ہوں . میں نے صرف ٹائٹل پڑھ کر کمینٹ کردیا تھا بعد میں جب میں نے دیگر میسیجز دیکھ تو احساس ہوا کہ میں غلط سمجھا ہوں اور اسی وقت میں نے کمینٹ ڈیلیٹ کر دیا تھا .
باقی آپ کے ساتھ اختلافات تو چلتے رہینگے لیکن اس غلطی پر مجھے بھی واقعی ندامت ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اس میں میں آپ کے ساتھ متفق ہوں . میں نے صرف ٹائٹل پڑھ کر کمینٹ کردیا تھا بعد میں جب میں نے دیگر میسیجز دیکھ تو احساس ہوا کہ میں غلط سمجھا ہوں اور اسی وقت میں نے کمینٹ ڈیلیٹ کر دیا تھا .
باقی آپ کے ساتھ اختلافات تو چلتے رہینگے لیکن اس غلطی پر مجھے بھی واقعی ندامت ہے
وہ کمنٹ تمھارے ڈیلیٹ کرنے سے پہلے اڑوا دیا گیا تھا وہاں سے۔۔۔۔۔۔
اب تم آگے دیکھو تمھارے ساتھ میں کرتا کیا ہوں۔
تمھاری جتنی عقل ہے اس کے دانت مین یہاں پر ہی توڑوں گا۔

چاہتا تو تمھیں وہیں پھیکوا دیتا جہاں زندہ رود کی آئی ڈی استراحت فرما رہی ہے۔
اب دیکھتے جاوٗ تم

ایک اور حرکت کی تو تمھاری عقل میں کیسےٹھکانے لگاتا ہوں یہ اب دنیا دیکھے گی۔
اسوقت صرف تمھیں ایک بینیفٹ آف ڈاوٗٹ دے رہا ہوں کہ شائد تم نے اپنے بیان کے مطابق واقعی خود بھی کوشش کی ہو اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی
ورنہ تم یہاں عبرت کا وہ نشان بنتے کہ دنیا دیکھتی۔

تم تو انتہائی کمینے ہو . میں نہیں سمجھتا تھا کہ تم اتنا بھی گر سکتے ہو . ذلیل انسان . اس حالت میں تمھیں اچھی بات کرنی چاہیے تھی . بےغیرت سے بے غیرت شخص بھی اس حالت میں اس طرح کی بات نہیں کرتا
بتاؤ کمنٹ کس نے ڈیلیٹ کیا ہے ؟
اگر میری بات غلط نکلی تو ہر سزا کے لئے تیار ہوں . لیکن اگر تمہاری بات غلط نکلی تو تمھیں معافی مانگنی پڑیگی . اگر چہ مجھے یہ بھی پتا ہے کہ تیرا جیسا ذلیل انسان کبھی بھی اپنی بات پر قائم نہیں رہ سکتا
 
میں نے تمھیں کہا ہے نہ کہ اسی لیئے تمھیں بینیفٹ آف ڈاوٗٹ دیا گیا ہے کہ شائد تم نے خود بھی کوشش کی ہو کمنٹ ڈٰلیٹ کرنے کی۔ ، ورنہ ابھی تک وہیں پڑے بھونک رہے ہوتے جہاں زندہ رود کی آٗی ڈی چیاوٗ چیاوٗں کر رہی ہے۔

باقی تم میرا کیا ڈِنگا کر لو گے، یہ دیکھ لیتے ہیں یہاں

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے تمھیں کہا ہے نہ کہ اسی لیئے تمھیں بینیفٹ آف ڈاوٗٹ دیا گیا ہے کہ شائد تم نے خود بھی کوشش کی ہو کمنٹ ڈٰلیٹ کرنے کی۔ ، ورنہ ابھی تک وہیں پڑے بھونک رہے ہوتے جہاں زندہ رود کی آٗی ڈی چیاوٗ چیاوٗں کر رہی ہے۔

باقی تم میرا کیا ڈِنگا کر لو گے، یہ دیکھ لیتے ہیں یہاں

اسوقت صرف تمھیں ایک بینیفٹ آف ڈاوٗٹ دے رہا ہوں کہ شائد تم نے اپنے بیان کے مطابق واقعی خود بھی کوشش کی ہو اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی​

یہ تمہاری خباثت اور گھٹیاپن کی ایک اور نشانی . میسج کو تبدیل کر کے یہ جملے لکھ دئے . اتنا دھوکے باز اور بےشرم انسان تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھا .
تمہارا اصل میسج جو میں نے رپلائی کیا ہے وہاں نظر آرہا ہے .

یہ تو تمھیں پتا ہے کہ انٹرنیٹ پر کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا . اس لئے یہ دھمکیاں دے رہا ہے . اصل زندگی ہوتی تو میں تجھے تیری اوقات دکھا دیتا .
لیکن ہاں یاد آیا اصل زندگی میں تو ذلالت تیری مقدّر ہے . جہاں ہر بندا تیرے پہ تھوکتا ہے. وہاں تو میں تجھے اپنے جوتے بھی نہ پالش کرنے دوں . تبھی تو تو یہاں پہونچ جاتا ہے اپنی بھڑاس نکالنے .

پھر وہی بات کہ ترس بھی آجاتا ہے . کہ پتا نہیں بیچارے نے کتنے دکھ سہے ہونگے . کوئی ادھر سے لات مارتا ہوگا کوئی ادھر سے . اگر یہاں آکر شیر بننے سے اسے کچھ دیر کے لئے ہی سہی سکون ملتا ہے تو تجھے کیا تکلیف ہے .

آئندہ انشاء الله کوشش ہوگی کہ تیرے جیسوں کو پورا موقع دوں اپنی بھڑاس نکالنے کا
 
اوئے ہوئے۔۔۔۔۔ لاتیں۔۔۔۔۔ ٹھڈے تو تجھے جو ادھر اس فورم پر پڑ ے ہیں، ابھی تک ان کی ٹیسیں نہیں رُک رہیں تیری۔ اور زور سے چیخ، ابھی اپنے بال بھی نوچے گا اور کپڑے بھی پھاڑے گا خود ہی۔

تیرے جیسے نفسیاتیوں کا یہی حال مقدّر ہے۔

بہرحال، عقل کا اندھا تو تو ہے ہی، آنکھ سے لگتا ہے کانا ہے، اسی لیئے آدھی پوسٹ نظر آتی ہے تجھے..جو پوسٹ تو نے میری کوٹ کی ہوئی ہے، اسکی آخری لائن خود سے پڑھ لے۔ وہاں بھی یہی لکھا ہوا ہے۔

اندازہ تجھے پہلے ہی ہوچکا ہے کہ میں تیری طرح خالی دعوے نہیں کرتا۔
اور ذاتی حملوں پر میں کتوں کوبھونکنے دیتا ہوں۔ صرف ان کتوں کا علاج کرتا ہوں جو باوٗلے ہوئے آتے جاتے لوگوں کو کاٹنا شروع کردیتے ہیں، اور تیری بیماری اگر اب بھی ختم نہ ہوئی تو دیکھ لینا وہ حشر کرونگا کہ ایک مرتبہ روح بھی کانپ جائے گی۔
 
دوستوں کے اوپر دے گئے مشورے واقعی برسوں کے تجربات کا نچوڑ تھے . کہ بیوقوفوں سے الجھو گے تو اپنا قیمتی وقت ہی ضایع کرو گے .
جتنی تیری بے عزتی یہاں ہوئی ہے اتنی تو کسی خنزیر کی بھی نہیں ہوئی ہوگی تو واقعی کسی گٹر کا رہنے والا خارش کا مریض ہے .
جہاں لتر پڑتے ہیں وہاں پہونچ جاتا ہے . لیکن میرے پاس اتنا ٹائم ہے نہیں کہ تجھے لتر ہی مارتا رہوں . اس لئے خدا حافظ .
 
Status
Not open for further replies.