امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بات سمجھنے کی یہ ہے کہ یہ پبلک فورم ہے ...اوپن فار آل ...
ہم جس دنیا میں رہتے ہیں .ذرا اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں ..کیا سب ٹھیک ہو رہا ہے ....میں نام نہیں لوں گی ..پاکستان کے کافی مشہور مولانا صاحب جس طرح دین کی خدمت کر رہے ہیں ..مجھے اس پر شدید اعتراض ہے ..بہت سوں کو نہیں ہے ..بلکہ اکثر کو نہیں ہے ..میں دین کو جھوٹی کہانیوں کے ذریعے پھیلانے کی سخت مخالف ہوں ..غلط حدیثوں اور جھوٹے قصوں سے آپ کوئی دین کی خدمت نہیں کر رہے ہوتے ..جھوٹ کی دین میں ویسے ہی گنجائش نہیں .کجا کے آپ تبلیغ کے لئے اس کا سہارا لیں .
لیکن کیا میں جا کر ان کی زبان بندی کروں ؟ یا برا بھلا کہوں ؟
نہ یہ میرا کام نہیں ..مجھے نہیں پسند تو میں ان کو نہیں سنتی ..
ہم کسی سے زور زبردستی اپنی قابل احترام ہستیوں کا احترام کرانے پر مجبور نہیں کر سکتے..جو انہیں مانتا ہی نہ ہو تو میں آپ کیا کر سکتے ہیں ..
سچے عاشق رسول ہیں تو وہ ہی کیجئے ..جو ان کا اسوہ حسنہ تھا

میں بھی ظاہر ہے اس چیز کا مخالف ہوں کہ کسی بھی مذہب کی برگزیدہ ہستیوں کے بارے میں نامناسب بات کی جاۓ لیکن یہ بھی تو حقیقت ہے کہ آج کل انٹرنیٹ کے دور میں اس کو روکنا ناممکن ہے . آپ پاکستان میں تو اس چیز پر پابندی لگا سکتے ہیں لیکن باقی دنیا کا کیا کرینگے . یا تو ہم اتنے طاقتور ہوں کہ دنیا مجبور ہو جاۓ یا پھر کوئی اور طریقہ نکالا جاۓ . میں تو نہیں سمجھتا کہ وائلنس اس مسئلے کا حل ہے لیکن ظاہر ہے جس طرح ہم ان ہستیوں کے بارے میں نامناسب باتیں کرنے والوں کو نہیں روک سکتے اسی طرح وائلنس کرنے والوں کو بھی نہیں روک سکتے . صرف اپنا پیغام ہی پہونچا سکتے ہیں . کوشش یہی ہوگی کہ کسی سے نہ الجھا جاۓ لیکن شاید اس کے لئے تھوڑی سی پریکٹس چاہئے ہوگی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

آپ بلکل ٹھیک کرتی ہیں کہ جو سمجھ نہ آئے اسکو نہیں سنتی۔ لیکن اگر آپ خواہ مخواہ ان کی محفل میں جاکر اچھل کود کرینگی، تو ظاہر سی بات ہے کہ آپ خود ایک ریڈ لائن کراس کرینگی۔

زندہ رود سے بھی یہی گزارش تھی کہ اگر آپکو سب جاہل ہی لگتے ہیں تو آپ یہاں آتے کس لیئے ہیں؟
آپ اپنے الحاد کی دعوت دیجیئے، اگر اسلام کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو مدلّل طریقے سے تمیز کے دائرے میں گفتگو کیجیئے، جیسا کہ بنیادی انسانیت کے اصول ہیں۔

بہرحال، صرف طنز و مزاح کے لیئے اگر ایسی حرکتیں کی جائیں تو یہ تو بین الاقوامی قانون بھی ہے کہ ایسے شخص کی سرزنش کی جائے۔

Article 10 of the Human Rights Act: Freedom of expression​

1. Everyone has the right to freedom of expression. This right shall include freedom to hold opinions and to receive and impart information and ideas without interference by public authority and regardless of frontiers. This Article shall not prevent States from requiring the licensing of broadcasting, television or cinema enterprises.

2. The exercise of these freedoms, since it carries with it duties and responsibilities, may be subject to such formalities, conditions, restrictions or penalties as are prescribed by law and are necessary in a democratic society, in the interests of national security, territorial disorder or crime, for the protection of health or morals, for the protection of the reputation or rights of others, for preventing the disclosure of information received in confidence, or for maintaining the authority and impartiality of the judiciary.

مجھے معلوم ہے کہ عمومی طور پر بیرون ملک پاکستانیوں کا اس پر پہلا ردّعمل یہی ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کی ملّائیت کا قانون ہے۔ جبکہ ایسا نہیں۔

یہ کیس بھی دیکھ لیں جس میں یورپی یونین نے بھی آسٹریا کی عدالت کے ایک فیصلے کو درست قرار دیا جہاں ایک محترمہ نے اپنے لیکچر کے دوران حضورؐ کو پیڈوفائل کہا اور انکو عدالت نے اس بات پر سرزنش کی۔

اب بنیادی بات یہ ہے کہ زندہ رود کے اپنے جو بھی اعتقادات ہیں، وہ ان کی ذات تک کے لیئے ٹھیک ہیں اور وہ چاہیں تو اپنے ہم خیالوں میں ان باتوں کا جتنا مرضی پرچار کرتے رہیں۔ لیکن یہ ایک پبلک فورم ہے، یہاں پر جان بوجھ کر کہ جہاں اکثریت مسلمان ہیں اور اللہ، رسولؐ اور قرآن ان کے لیئے مقدّس ہیں، تو انکا یہاں ان پر پھبتیاں کسنے کا مقصد؟

بات یہاں سوچ کی یا اعتقادات کی نہیں، رویّے کی ہے۔

اور ظاہر سی بات ہے کہ اگر ایسے روّیوں کو دنیا بھر میں غلط گردانا جاتا ہے اور اسکے خلاف قوانین موجود ہیں، تو ان میں کچھ نہ کچھ استدلالی وزن تو ہوگا۔

اسکے ساتھ ساتھ پوری دنیا کا قانون ہے کہ اگر کسی کا قتل یا جھگڑہ کسی دوسرے کے اکسانے پر کیا جائے تو اسکی سزائیں مختلف ہوتی ہیں۔

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
لیکن اس سب کے باوجود میں یہ ہی کہوں گی کہ مدرسوں میں بارہ جماعت تک دنیاوی تعلیم بھی دی جائے

دسویں تک تعلیم تو ہمیشہ سے ہر مدرسہ میں موجود ہے . یہ تو محض پروپیگنڈا ہے کہ وہاں پر دنیوی تعلیم بلکل نہیں دی جاتی

تمام مدرسہ بورڈز کا سلیبس آن لائن موجود ہے . وہاں جا کر کوئی بھی دیکھ سکتا ہے . آٹھویں جماعت پاس کئے بغیر تو مدرسہ میں داخلہ ہی نہیں ملتا . ہاں اسکول اور ساتھ ہی حفظ میں داخلہ دے دیا جاتا ہے .

اگر ایسا ہوتا بھی کہ مدرسہ میں دنیوی تعلیم بلکل نہ ہوتی تو پھر بھی پہلی توجہ تو ان بچوں پر ہونی چاہیے تھی جو نہ اسکول جاتے ہیں نہ ہی مدرسہ. آپ کو پتا ہوگا کہ دنیا میں سب سے زیادہ ایسے بچوں کی تعداد پاکستان میں ہے .
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ پیغمبر کے بارے میں ایسے بیہودہ الفاظ کو یہاں نقل کرنے کی کیا ضرورت تھی . جنہیں میں یہاں قوٹ بھی نہیں کرسکتا . پتا نہیں ان صاحب نے یہ لکھ کیسے لیا . یہ بھی تو کہا جا سکتا تھا کہ پیغمبر کے بارے میں غلط لفظ کا استعمال کیا . وہ لفظ لکھنا لازمی تھا کیا
ایسے ہی لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی ظاہر ہے اس چیز کا مخالف ہوں کہ کسی بھی مذہب کی برگزیدہ ہستیوں کے بارے میں نامناسب بات کی جاۓ لیکن یہ بھی تو حقیقت ہے کہ آج کل انٹرنیٹ کے دور میں اس کو روکنا ناممکن ہے . آپ پاکستان میں تو اس چیز پر پابندی لگا سکتے ہیں لیکن باقی دنیا کا کیا کرینگے . یا تو ہم اتنے طاقتور ہوں کہ دنیا مجبور ہو جاۓ یا پھر کوئی اور طریقہ نکالا جاۓ . میں تو نہیں سمجھتا کہ وائلنس اس مسئلے کا حل ہے لیکن ظاہر ہے جس طرح ہم ان ہستیوں کے بارے میں نامناسب باتیں کرنے والوں کو نہیں روک سکتے اسی طرح وائلنس کرنے والوں کو بھی نہیں روک سکتے . صرف اپنا پیغام ہی پہونچا سکتے ہیں . کوشش یہی ہوگی کہ کسی سے نہ الجھا جاۓ لیکن شاید اس کے لئے تھوڑی سی پریکٹس چاہئے ہوگی
56ab080a99ae7f8cab211bcbed099c3c.png

جہاد کے تین درجے اسی لیئے بتائے گئے ہیں کہ جہاں پر آپکا جتنا اختیار ہو وہاں تک اس پر عمل کریں۔
ہم اسی لیئے شکر کرتے ہیں کہ جو بھی ہے، جیسا بھی ہے، کم از کم پاکستان کے اندر ہم اسکو روک سکتے ہیں۔

باقی دنیا پر ہمارا زور نہیں، لیکن وہاں ہم دوسرے درجے کے جہاد یعنی کم از کم آواز تو اٹھا سکتے ہیں؟
وہ بھی ہم کر رہے ہیں، اب، الحمداللہ۔

کچھ ملکوں کو خود ہی ادراک ہے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ تو ہمارے کہے بناء ہی وہ کچھ نہ کچھ کر لیتے ہیں۔

بات یہ ہے کہ کوئی بھی اٹھ کر پوری دنیا کو ایک چٹکی بجا کر سیدھا نہیں کرسکتا۔ اچھائی اور برائی کی جنگ تا قیامت لگی رہنی ہے۔ بات یہ ہے کہ مجھ سے پرسش پوری دنیا کی نہیں ہونی، مجھ سے پرسش ہونی ہے ان معاملوں کی جو میرے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔

تو پھر اپنا پیغام ہے محبت، جہاں تک پہنچے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ پیغمبر کے بارے میں ایسے بیہودہ الفاظ کو یہاں نقل کرنے کی کیا ضرورت تھی . جنہیں میں یہاں قوٹ بھی نہیں کرسکتا . پتا نہیں ان صاحب نے یہ لکھ کیسے لیا . یہ بھی تو کہا جا سکتا تھا کہ پیغمبر کے بارے میں غلط لفظ کا استعمال کیا . وہ لفظ لکھنا لازمی تھا کیا
ایسے ہی لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

وہ اسکے ساتھ دلیل دیتے کہ فلاں موقع پر حضورؐ نے ایسا ایسا کیا جو کہ کسی ذہنی بیماری کی نشانی ہے اور موجودہ سائنس کے ساتھ اسکا یہ ربط ہے۔ تب بھی انکو دلیل کے ساتھ جواب دیا جاسکتا تھا۔

اب ایک ایسے شخص کو آپ ذہنی بیمار کہہ رہے ہیں جسکو امریکہ کی عدالت عظمیٰ نے دنیا کے بہترین قانون دانوں میں شمار کیا، جس نے ریاستِ مدینہ کا قیام زمین پر ظہور پذیر کیا، جس نے جنگیں لڑیں اور جیتیں بھی، معاہدے کیئے اور بہترین، تجارت کی اور اپنے کردار کی بناء پر رسالت سے پہلے ہی صادق اور امین کا لقب پایا۔۔۔۔ غرضیکہ بہت کچھ ہے جو میں لکھنے بیٹھوں تو ایک مضمون بن جائے۔

لیکن ان کا استدلال کیا تھا اس بارے میں؟ کہ جی چونکہ لوگوں میں آج کے دور میں ہیلوسینیشن دیکھی گئی ہے تو حضورؐ کو بھی نعوذ و باللہ کوئی ایسا مرض لاحق تھا۔

او بھائی تمھیں معلوم بھی ہے کہ ہیلوسینیشن کےبارے میں میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے؟ کہ یہ یا تو اسکیزوفرینیا جیسےمرض میں ہوتی ہے یا کسی نشہ آور چیز کے زیر اثر ہوسکتی ہے۔ کہاں تم ثابت کرسکتے ہو کہ ایک جنگیں لڑنے والا اور لوگوں سے اپنے بیان پر طائف جیسی جگہہ پر پتھر کھانے والا اسکیزوفرینیا کا مریض تھا؟

ان کے پاس نہ تو سائنس کا علم ہے اور نہ ہی ان کو کوئی تمیز ہے بات کرنے کی۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ پیغمبر کے بارے میں ایسے بیہودہ الفاظ کو یہاں نقل کرنے کی کیا ضرورت تھی . جنہیں میں یہاں قوٹ بھی نہیں کرسکتا . پتا نہیں ان صاحب نے یہ لکھ کیسے لیا . یہ بھی تو کہا جا سکتا تھا کہ پیغمبر کے بارے میں غلط لفظ کا استعمال کیا . وہ لفظ لکھنا لازمی تھا کیا
ایسے ہی لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

اوہ، اچھا، آپکا اشارہ میرے کمنٹ پر تھا جس میں میں نے آسٹریا کی عدالت فیصلے کے بارے میں لکھا۔ تو جناب آپ خود چونکہ حضورؐ کے نام کے ساتھ نہ تو صلعم کا استعمال کرتے ہیں اور نہ ہی اپنی ہی پیش کردہ روایت کے مطابق پورا صلّی اللہ و علیہ و سلّم لکھتے ہیں، تو اب میں تو آپکو کچھ نہیں کہہ رہا کہ یہ بھی بے ادبی میں ہی شمار ہوتا ہے۔

میں نے جو بھی لکھا، اس میں کہیں خدانخواستہ یہ مراد تو نہیں نظر آرہی کہ میں حضورؐ پر اسطرح کا بہتان رکھ رہا ہوں؟
یا صرف یہ نظر آرہا ہے کہ جو الزام ہے، وہ واضع طریقے سے لکھ رہا ہوں؟
وہ انگریزی کی ضرب المثل ہے کہ:
Trying to be more christian than the pope....
is it?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں بھی ظاہر ہے اس چیز کا مخالف ہوں کہ کسی بھی مذہب کی برگزیدہ ہستیوں کے بارے میں نامناسب بات کی جاۓ لیکن یہ بھی تو حقیقت ہے کہ آج کل انٹرنیٹ کے دور میں اس کو روکنا ناممکن ہے . آپ پاکستان میں تو اس چیز پر پابندی لگا سکتے ہیں لیکن باقی دنیا کا کیا کرینگے . یا تو ہم اتنے طاقتور ہوں کہ دنیا مجبور ہو جاۓ یا پھر کوئی اور طریقہ نکالا جاۓ . میں تو نہیں سمجھتا کہ وائلنس اس مسئلے کا حل ہے لیکن ظاہر ہے جس طرح ہم ان ہستیوں کے بارے میں نامناسب باتیں کرنے والوں کو نہیں روک سکتے اسی طرح وائلنس کرنے والوں کو بھی نہیں روک سکتے . صرف اپنا پیغام ہی پہونچا سکتے ہیں . کوشش یہی ہوگی کہ کسی سے نہ الجھا جاۓ لیکن شاید اس کے لئے تھوڑی سی پریکٹس چاہئے ہوگی

میں ایک بات کا اور اضافہ کرنا چاہوں گی ..میں نے مسلمانوں کو ہندو مذھب کا مذاق اڑاتے دیکھا ہے ..ان کے خداؤں کی تضحیک کرتے دیکھا ہے ..حالانکہ الله کہتا ہے کہ ان کے خداؤں کا مذاق نہ اڑاؤ .کہیں وہ تمہارے خدا کا مذاق نہ اڑائیں ..
جب ہندو یا کسی اور مذھب کے ماننے والوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے اس وقت دل آزاری کا سبق کیوں بھول جاتے ہیں ..
صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم انہیں سمجھائیں ..اگر ہم اتنی شدت سے ری ایکٹ نہ کریں تو مجھے امید ہے وہ تضحیک کرنا بھی چھوڑ دیں گے ..پرائمری سکول کا تو یاد ہوگا ..بلکہ عام زندگی میں بھی ..جو جتنا چڑتا ہے اسے اتنا ہی چڑ ایا جاتا ہے ..
خود کو اتنا طاقتور بناؤ ..کہ لوگ آپ کی عزت کرنا شروع کر دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بلکل ٹھیک کرتی ہیں کہ جو سمجھ نہ آئے اسکو نہیں سنتی۔ لیکن اگر آپ خواہ مخواہ ان کی محفل میں جاکر اچھل کود کرینگی، تو ظاہر سی بات ہے کہ آپ خود ایک ریڈ لائن کراس کرینگی۔

زندہ رود سے بھی یہی گزارش تھی کہ اگر آپکو سب جاہل ہی لگتے ہیں تو آپ یہاں آتے کس لیئے ہیں؟
آپ اپنے الحاد کی دعوت دیجیئے، اگر اسلام کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو مدلّل طریقے سے تمیز کے دائرے میں گفتگو کیجیئے، جیسا کہ بنیادی انسانیت کے اصول ہیں۔

بہرحال، صرف طنز و مزاح کے لیئے اگر ایسی حرکتیں کی جائیں تو یہ تو بین الاقوامی قانون بھی ہے کہ ایسے شخص کی سرزنش کی جائے۔

Article 10 of the Human Rights Act: Freedom of expression​

1. Everyone has the right to freedom of expression. This right shall include freedom to hold opinions and to receive and impart information and ideas without interference by public authority and regardless of frontiers. This Article shall not prevent States from requiring the licensing of broadcasting, television or cinema enterprises.

2. The exercise of these freedoms, since it carries with it duties and responsibilities, may be subject to such formalities, conditions, restrictions or penalties as are prescribed by law and are necessary in a democratic society, in the interests of national security, territorial disorder or crime, for the protection of health or morals, for the protection of the reputation or rights of others, for preventing the disclosure of information received in confidence, or for maintaining the authority and impartiality of the judiciary.

مجھے معلوم ہے کہ عمومی طور پر بیرون ملک پاکستانیوں کا اس پر پہلا ردّعمل یہی ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کی ملّائیت کا قانون ہے۔ جبکہ ایسا نہیں۔

یہ کیس بھی دیکھ لیں جس میں یورپی یونین نے بھی آسٹریا کی عدالت کے ایک فیصلے کو درست قرار دیا جہاں ایک محترمہ نے اپنے لیکچر کے دوران حضورؐ کو پیڈوفائل کہا اور انکو عدالت نے اس بات پر سرزنش کی۔

اب بنیادی بات یہ ہے کہ زندہ رود کے اپنے جو بھی اعتقادات ہیں، وہ ان کی ذات تک کے لیئے ٹھیک ہیں اور وہ چاہیں تو اپنے ہم خیالوں میں ان باتوں کا جتنا مرضی پرچار کرتے رہیں۔ لیکن یہ ایک پبلک فورم ہے، یہاں پر جان بوجھ کر کہ جہاں اکثریت مسلمان ہیں اور اللہ، رسولؐ اور قرآن ان کے لیئے مقدّس ہیں، تو انکا یہاں ان پر پھبتیاں کسنے کا مقصد؟

بات یہاں سوچ کی یا اعتقادات کی نہیں، رویّے کی ہے۔

اور ظاہر سی بات ہے کہ اگر ایسے روّیوں کو دنیا بھر میں غلط گردانا جاتا ہے اور اسکے خلاف قوانین موجود ہیں، تو ان میں کچھ نہ کچھ استدلالی وزن تو ہوگا۔

اسکے ساتھ ساتھ پوری دنیا کا قانون ہے کہ اگر کسی کا قتل یا جھگڑہ کسی دوسرے کے اکسانے پر کیا جائے تو اسکی سزائیں مختلف ہوتی ہیں۔

بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ زندہ رود کے تھریڈ پر کمنٹ ہی نہ کریں ..تھریڈ خود بخود انتقال کر جائے گا ..لیکن اگر گفتگو شروع کی ہے تو پھر ایسا نہیں ہوتا کہ یہ ہم طے کریں گے کہ دائرہ کیا رہے گا ..
میں نے بہت عرصہ زندہ رود کے ساتھ بحث کی ..لیکن جب یہ سمجھ لیا کہ یہ صرف دل لگی کے لئے ہی آتے ہیں .تو ان کے تھریڈ پر سنجیدہ کچھ کم ہی لکھتی ہوں .
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ زندہ رود کے تھریڈ پر کمنٹ ہی نہ کریں ..تھریڈ خود بخود انتقال کر جائے گا ..لیکن اگر گفتگو شروع کی ہے تو پھر ایسا نہیں ہوتا کہ یہ ہم طے کریں گے کہ دائرہ کیا رہے گا ..
میں نے بہت عرصہ زندہ رود کے ساتھ بحث کی ..لیکن جب یہ سمجھ لیا کہ یہ صرف دل لگی کے لئے ہی آتے ہیں .تو ان کے تھریڈ پر سنجیدہ کچھ کم ہی لکھتی ہوں .
نادان کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ اپنے گھر سے گاڑی لے کر نکلیں اور غلط لین میں چلانا شروع کردیں اور اسکا واحد حل دوسروں کے پاس یہی رہے کہ وہ خود آپکی گاڑی سے بچیں، اور اپنی گاڑیاں کنارے پر کھڑی کردیں، اور پولیس جب آپ کو روکے تو آپ کہیں کہ بھئی تم کون ہوتے ہو یہ طے کرنے والے کہ میں نے کس طرف گاڑی چلانی ہے؟

یہ میرے بنائے ہوئے نہیں، پوری دنیا میں مروّجہ قوانین ہیں اور بنیادی انسانی اقدار پر مشتمل ہیں۔ ٹھیک ہے کہ آپ اپنی طبیعت کی وجہ سے لڑائی جھگرے سے گریز کرتی ہیں اور آپکے حساب سے مٹی ڈالو پالیسی ٹھیک ہوگی۔

یہ قوانین اور اصول ایسے نہیں بنائے گئے نادان، ان کے پیچھے بہت تدبّر اور استدلال موجود ہے، ورنہ لوگوں کو یہ نہ کہہ دیا جاتا کہ بھئی جو کوئی جو کچھ مرضی کہتا یا کرتا پھرے، آپ صرف اپنی آنکھ، کان اور زبان بند رکھیں؟
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں ایک بات کا اور اضافہ کرنا چاہوں گی ..میں نے مسلمانوں کو ہندو مذھب کا مذاق اڑاتے دیکھا ہے ..ان کے خداؤں کی تضحیک کرتے دیکھا ہے ..حالانکہ الله کہتا ہے کہ ان کے خداؤں کا مذاق نہ اڑاؤ .کہیں وہ تمہارے خدا کا مذاق نہ اڑائیں ..
جب ہندو یا کسی اور مذھب کے ماننے والوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے اس وقت دل آزاری کا سبق کیوں بھول جاتے ہیں ..
صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم انہیں سمجھائیں ..اگر ہم اتنی شدت سے ری ایکٹ نہ کریں تو مجھے امید ہے وہ تضحیک کرنا بھی چھوڑ دیں گے ..پرائمری سکول کا تو یاد ہوگا ..بلکہ عام زندگی میں بھی ..جو جتنا چڑتا ہے اسے اتنا ہی چڑ ایا جاتا ہے ..
خود کو اتنا طاقتور بناؤ ..کہ لوگ آپ کی عزت کرنا شروع کر دیں
کبھی کسی مسلمان کو بھارت میں ہندو مذہب کا مذاق اڑاتے دیکھا ہے؟
مغرب میں کسی کو ہالوکاسٹ پر بات کرتے دیکھا ہے؟

یا آپ نے مجھے کبھی یہاں پر کسی ہندو یا کسی بھی مذہب کے خلاف تحقیر آمیز الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا؟

نادان، آپ بہت اچھی اور بہت پرانی دوست ہیں، لیکن خیال کیجیئے، آپکے کمنٹ سے مجھے یہ تاثر جارہا ہے کہ شائد آپ مجھے منافقوں کی لسٹ میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اگر کبھی یہاں پر ایسا موقع آیا تو انشااللہ آپ یہ بھی دیکھ لیجیئے گا کہ میں کسی کو کسی دوسرے کے مذہب کی بھی تضحیک نہیں کرنے دونگا۔

بات تو آپ نے سو فیصد درست کی ہے . قرآن میں اس کا باقاعدہ ذکر ہے

Do not revile those whom they invoke other than Allah, because they will revile Allah in ignorance out of spite. 6:108

And insult not those whom they (disbelievers) worship besides Allâh, lest they insult Allâh wrongfully without knowledge. 6:108

لیکن مجھے یقین ہے کہ اس واضح حقیقت کے باوجود یہ اپنی غلطی اور کمزوری ماننے کی بجاۓ آپ پر فتوے لگانا شروع کر دینگے .
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ کہ آخر دوسروں کے خداؤں اور عقائد کا مذاق اڑانے کی ضرورت کیا ہے .
 
کمال کی لاجک ہے یار . بھارت میں ہندوؤں کا مذاق اڑانا غلط اور پاکستان میں ٹھیک .
اس کا مطلب تو پھر یہ ہے کہ پھر مغرب میں جو وہ ہمارے پیغمبر کی نعوز باللہ گستاخی کرتے ہیں تو وہ بھی ٹھیک ہے .

نادان، آپ بہت اچھی اور بہت پرانی دوست ہیں، لیکن خیال کیجیئے، آپکے کمنٹ سے مجھے یہ تاثر جارہا ہے کہ شائد آپ مجھے منافقوں کی لسٹ میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔​

یہ لیں نادان جی آگئی دھمکی
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ زندہ رود کے تھریڈ پر کمنٹ ہی نہ کریں ..تھریڈ خود بخود انتقال کر جائے گا ..لیکن اگر گفتگو شروع کی ہے تو پھر ایسا نہیں ہوتا کہ یہ ہم طے کریں گے کہ دائرہ کیا رہے گا ..
میں نے بہت عرصہ زندہ رود کے ساتھ بحث کی ..لیکن جب یہ سمجھ لیا کہ یہ صرف دل لگی کے لئے ہی آتے ہیں .تو ان کے تھریڈ پر سنجیدہ کچھ کم ہی لکھتی ہوں .

یہ ویسے دلچسپ بات ہے کہ کچھ لوگوں کا شاید کام ہی یہی رہ گیا ہے کہ کھرید کھرید کر ایسی چیزیں ڈھونڈھتے رہتے ہیں . بظاھر تو ایسا نظر اتا ہے کہ عموما یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو عملی زندگی میں اسلام کے ہر حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہوتے ہیں . اور پھر ایسی چیزوں کو ڈھونڈھ کر ان پر تنقید کرکے اپنے آپ کو اپنی نظر میں بہتر مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں . کیونکہ اس میں کچھ کرنے کی ضرورت تو ہے نہیں . بس کیبورڈ پر بیٹھ کر دو چار گالیاں دے دو اور اپنے آپ کو اسلام کا چیمپئن ڈکلئیر کر دو .

اس سے بھی بہتر طریقہ یہ نکالا گیا ہے کہ فحاشی کی تصویریں ڈھونڈھتے رہو اور پھر ان پر تنقید کرکے ایک ٹکٹ میں دو مزے لو . ہمارے ملک کی یہ حالت بلا وجہ تو نہیں ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

کمال کی لاجک ہے یار . بھارت میں ہندوؤں کا مذاق اڑانا غلط اور پاکستان میں ٹھیک .
اس کا مطلب تو پھر یہ ہے کہ پھر مغرب میں جو وہ ہمارے پیغمبر کی نعوز باللہ گستاخی کرتے ہیں تو وہ بھی ٹھیک ہے .

دراصل کچھ لوگوں کی مثال اس مکھی کی سی دی گئی ہے جو سارا جسم چھوڑ کر ایک زخم پر ہی بیٹھتی ہے۔

میں نے اسی پوسٹ کی آخری لائن میں بھی کچھ لکھا ہے۔
اسکو پڑھتے ہوئے تمھارے پر جل رہے ہیں کیا؟

میں نے یہ امثال قوانین کے زمرے میں دی تھیں۔ جب ان ممالک میں یہ قوانین ہیں تو ہمارے ملک کے قانون کو کیوں تنگ نظری سمجھا جاتا ہے؟

یہ لیں نادان جی آگئی دھمکی
میں بغض رکھنے سے بہتر سمجھتا ہوں کہ سامنے بات کلیئر کرلوں۔
میں نادان کو کوئی دھمکی نہیں دے سکتا، اور نہ وہ اس قسم کی ممبر ہیں جو میری کسی دھمکی سے ڈریں گی۔
میری دھمکیاں صرف ان کے ہوش اڑاتی ہیں جو خود کچے گھڑے کے مسافر ہوں
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ویسے دلچسپ بات ہے کہ کچھ لوگوں کا شاید کام ہی یہی رہ گیا ہے کہ کھرید کھرید کر ایسی چیزیں ڈھونڈھتے رہتے ہیں . بظاھر تو ایسا نظر اتا ہے کہ عموما یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو عملی زندگی میں اسلام کے ہر حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہوتے ہیں . اور پھر ایسی چیزوں کو ڈھونڈھ کر ان پر تنقید کرکے اپنے آپ کو اپنی نظر میں بہتر مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں . کیونکہ اس میں کچھ کرنے کی ضرورت تو ہے نہیں . بس کیبورڈ پر بیٹھ کر دو چار گالیاں دے دو اور اپنے آپ کو اسلام کا چیمپئن ڈکلئیر کر دو .

اس سے بھی بہتر طریقہ یہ نکالا گیا ہے کہ فحاشی کی تصویریں ڈھونڈھتے رہو اور پھر ان پر تنقید کرکے ایک ٹکٹ میں دو مزے لو . ہمارے ملک کی یہ حالت بلا وجہ تو نہیں ہے
تم جسٹس فائز عیسیٰ اور نواز شریف کے سیاسی کیمپ کا حصہّ لگتے ہو۔
ان سے پوچھو کہ تمھارے پاس یہ جائیدادیں کہاں سے آئیں تو جواب ایسے ہی آتے ہیں

حکومت نے فیض آباد فیصلے کا بدلہ لیا۔
بھٹو نے ہماری ملز ضبط کرلیں
عمران خان کے اثاثے چیک کریں

اپنی بات کرو اور جہاں تک کی بات ہے اتنی کرو۔ کوئی اپنی ذاتی زندگی میں کیا ہے یا کیا نہیں، اسکا تم کیسے ادراک کر سکتے ہو؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

بات تو آپ نے سو فیصد درست کی ہے . قرآن میں اس کا باقاعدہ ذکر ہے
Do not revile those whom they invoke other than Allah, because they will revile Allah in ignorance out of spite. 6:108

And insult not those whom they (disbelievers) worship besides Allâh, lest they insult Allâh wrongfully without knowledge. 6:108

لیکن مجھے یقین ہے کہ اس واضح حقیقت کے باوجود یہ اپنی غلطی اور کمزوری ماننے کی بجاۓ آپ پر فتوے لگانا شروع کر دینگے .
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ کہ آخر دوسروں کے خداؤں اور عقائد کا مذاق اڑانے کی ضرورت کیا ہے .

میں تمھیں پہلے بھی لکھ کر دے چکا ہوں، لیکن کیوں کہ تمھاری تکلیف اتنی شدید ہے کہ مجھے اندازہ ہورہا ہے کہ تم سے کیوں آرام سے بیٹھا نہیں جارہا۔ دوبارہ لکھ دیتا ہوں یہاں
’’نہ میں کسی کے مذہب کی توہین کا خود قائل ہوں اور نہ کسی کو اپنے مذہب کی توہین کرنے دیتا ہوں‘‘
امید ہے کہ شائد افاقہ ہوجائے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میں نادان کو کوئی دھمکی نہیں دے سکتا، اور نہ وہ اس قسم کی ممبر ہیں جو میری کسی دھمکی سے ڈریں گی۔

آپ کو کب سےایسا لگتا ہے کہ کوئی آپ سے ڈر بھی سکتا ہے ؟. خیر اگر یہ آپ کی خواہش ہے کہ انٹرنیٹ پر لوگ آپ سے ڈریں تو میں کون ہوتا ہوں اعتراض کرنے والا . کم از کم انٹرنیٹ پر ہر ایک کو اپنی پسند کی زندگی جینے کا موقع ملنا چاہیے . خواہ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق ہو یا نہ ہو .

اگر یہاں بھی بندہ اپنی خیالی دنیا تعمیر نہ کرسکے تو انٹرنیٹ کا کیا فائدہ
 
Last edited:

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
تم جسٹس فائز عیسیٰ اور نواز شریف کے سیاسی کیمپ کا حصہّ لگتے ہو۔
ان سے پوچھو کہ تمھارے پاس یہ جائیدادیں کہاں سے آئیں تو جواب ایسے ہی آتے ہیں

حکومت نے فیض آباد فیصلے کا بدلہ لیا۔
بھٹو نے ہماری ملز ضبط کرلیں
عمران خان کے اثاثے چیک کریں

اپنی بات کرو اور جہاں تک کی بات ہے اتنی کرو۔ کوئی اپنی ذاتی زندگی میں کیا ہے یا کیا نہیں، اسکا تم کیسے ادراک کر سکتے ہو؟

ارے بھائی یہ "سوال گندم جواب جو" والا وطیرہ تو آپ کا ہے . کہ بندہ پوچھتا کچھ ہے اور جواب کچھ ملتا ہے .
اگر میں مذہب میں کسی کیمپ کا حصّہ نہیں تو سیاست میں کسی کیمپ کا حصّہ کیسے ہو سکتا ہوں

یہ میرا تبصرہ ہے جو صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی . اگر کوئی بہتر تشریح / اکسپلنیشن کر سکتا ہے تو آئ ایم آل ایئرز
خیال رہے کہ میں نے یہ سب پر اپلائی بھی نہیں کیا اور ساتھ ہی بظاھر بھی لکھا ہے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
نہ کسی کو اپنے مذہب کی توہین کرنے دیتا ہوں

یہ کیسے کرینگے آپ آئ ونڈر . پورے انٹرنیٹ کی نگرانی تو آپ کر نہیں سکتے .
اور بالفرض آپ کو توہین آمیز مواد مل بھی گیا تو آخر آپ کیا کرلیں گے . زیادہ سے زیادہ پی ٹی اے کو شکایات لگا کر پاکستان میں بین کر دینگے . اس سے وہ مواد ختم تو نہیں ہوگا بلکہ اور مشہور ہو جایگا . جیسا کہ فرانس والے کارٹونوں کے ساتھ ہوا . وہ اب بھی انٹرنیٹ پر موجود ہیں . ویسے شاید اس کو ہزار لوگ بھی نہ دیکھتے اب اس کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا ہے . اور اس کے بعد وائلینس کی وجہ سے اسلام کا جو امیج بنا ہے وہ نقصان الگ .

اگر آپ یہ کہہ کر اپنے آپ کو تسلی دیں کہ کم از کم پاکستان میں تو بین کر دیا تو بھی ایسا نہیں . پاکستان میں اب بھی کوئی بھی وی پی این کے زریعے دیکھ سکتا ہے . جنہوں نے نہیں دیکھنا تھا انہوں نے پہلے بھی نہیں دیکھنا تھا اور جنہوں نے دیکھنا ہے وہ اب بھی دیکھیں گے . اب آپ بتائیں کہ آخر فائدہ کیا ہوا سواۓ چند لوگوں کے انا کی تسکین کے .

صرف اپنی انا کی تسکین کے لئے مذہب کو استعمال کرنے والوں کے ساتھ آخرت میں کیا ہوگا سوچ کر ہی خوف آنے لگتا ہے .
 
Status
Not open for further replies.