امریکی فورینزک ادارے کو ’دھمکیاں

Goldfinger

MPA (400+ posts)
LGZKagqq_400x400.jpg

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کا فورینزک تجزیہ کرنے والے ادارے گیریٹ ڈسکوری نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اُنھیں منگل کو ایک فون کال میں کہا گیا کہ اُن کی جانیں خطرے میں ہیں اور فیکٹ فوکس کے لیے ایک فائل کا تجزیہ کرنے پر اُنھیں عدالت میں لے جانے کا بھی کہا گیا۔
ادارے نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ہماری ٹیم کو فرق نتیجہ نکالنے کے لیے دھمکانا غیر اخلاقی ہے
https://twitter.com/x/status/1463241824554921985
 
ranaji

President (40k+ posts)
بہت آسان ہے ایک فارنزک کرالیا جائے کسی اور مستند ادارے سے اور سرٹیفائی کرالیا جائے کہ
ثاقب نثار کی تقریر والے ٹوٹے کا جو جملہ اس کلپ میں ہے اور جو یکساں جملہ تقریر میں ہیں وہ مختلف ہیں یا ایک ہیں اگر ایک ہی ثابت ہو جائے تو اسی سے جعلسازی ثابت ہو جاتی ہے اسر کیس پھر اس عین سائٹ اور نورانی پر اس ملک میں کیا جائے جہاں یہ جرم ہو ا بس اب دونوں یکساں جملے اگر ایک ہیں تو یہ سو فیصد جعلی سازی ثابت ہع جاتی ہے
 
master timi

MPA (400+ posts)
او رونا کس لیے ڈال رہے ہو۔ امریکہ میں تو پولیس اور ایف بی آئی موجود ہے۔ جا کر درخواست دو تاکہ ہمیں بھی پتا لگے کہ کون دھمکیاں لگا رہا ہے اور سزا ملے ان لوگوں کو جو دھمکیاں دے رہے ہیں

یہ وہ ہی طریقہ اختیار کیا گیا ہے جو ن لیگ کا وطیرہ ہے یعنی میڈیا پر شور و غوغا لیکن قانون کے پاس نہیں جانا۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویسے اس سے بڑی جاہلوں والی بات نہیں کہ امریکیُ کمپنی کو کوئی دھمکی دے اور اپنا ستیا ناس کرا لے ایف بی آئی ایسے لوگوں سے نمٹنا جانتی ہے ???????
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Ab Fact focus jo Ahmad Norrani G k bache ka blog ha uska reference ae ga. Aese Kutttti k bache edited video bna k fame and passport lene k chakar me rehte.
in k he kuch G****DU bhai pakistan me Utube p "Churail ki maa Ch***nay walay ko dekho" jese videos bna k viewer akhthay kar rahay hote.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
LGZKagqq_400x400.jpg

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کا فورینزک تجزیہ کرنے والے ادارے گیریٹ ڈسکوری نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اُنھیں منگل کو ایک فون کال میں کہا گیا کہ اُن کی جانیں خطرے میں ہیں اور فیکٹ فوکس کے لیے ایک فائل کا تجزیہ کرنے پر اُنھیں عدالت میں لے جانے کا بھی کہا گیا۔
ادارے نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ہماری ٹیم کو فرق نتیجہ نکالنے کے لیے دھمکانا غیر اخلاقی ہے
https://twitter.com/x/status/1463241824554921985

ان فراڈیوں کےفراڈ کو اور سمجھنے کے لیئے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ ان کے ٹویٹ پر رپلائی کرنے کی کوشش کریں ، آپ اس وقت حیرت زدہ ہونگے جب آپ کو رپلائی کرنے نہیں دیا جا ئیگا ، کم از کم میں نہیں کر پایا ، لگتا ہے اس کا سرور بھی جاتی امرا سے کنٹرول ہو رہا ہے