امریکی سازش سے متعلق خط کیلئے ہدایات بشریٰ بی بی نے جاری کیں،مریم اورنگزیب

12maaurnazebbushrabubi.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق خط بشریٰ بی بی کی ہدایات پر جاری کیا گیا۔

انہوں نے یہ الزام اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےعائد کیا اور کہا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم سازی کی ہدایات جاری کرتی رہی ہیں،عمران خان کو اسی وقت سب کچھ یاد آتا ہے جب ان کے اسکینڈل منظر عام پر آجاتے ہیں، بنی گالہ ہیروں کا کاروبار چلتا ہے،زمینوں پر قبضے اور توشہ خانہ کی قیمتیں لگائی جاتی ہیں۔


مریم اورنگزیب نے مبینہ طور پر بشری بی بی کی آڈیو لیک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفرسے متعلق جو خط سامنے آیا ہے وہ بھی بشریٰ بی بی کی ہدایات پر نکالا گیا ہے ، اداروں کے خلاف مہم سازی بھی بشریٰ بی بی کی ہدایات پر شروع کی گئی، تحقیقات کا عمل تیز ہوچکاہے اب مزید چوریاں سامنے آئیں گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ اگرواقعی کوئی بیرونی سازش ہوئی تھی تو انہوں نے 8 مارچ کوقوم کو کیوں نہیں بتایا؟ کیوں انہوں نے خود جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا؟ اب آپ کو عوام کو جواب دینا ہوگا، کہا جاتا تھا کہ بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں عمران خان بتائیں کہ وہ کیوں ٹرینڈزجاری کرنے سے متعلق ہدایات جاری کرتی تھیں۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بہوت ہی گندا خون بے بابے شریف کا
ہار بیچنے والے دلوں سے کیا امید کی جا سکتی ہے-
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈڈؤں کئ اس گشتی بد صورت گٹھی بونی پدی سرکس والی سے پوچھنا تھا کیا وہ سائفر بھی پیرنی نے بنایا تھا یا تیری جیسی بد صور ت گٹھی بونی پدی کے پچھوڑے سے نکلا تھا وہ سائفر یہ گٹھی سرکس کی بد صورت بونی بھونکتی بھی پچھواڑے سے ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی پارٹی کے فیصلے کلثوم نواز کرتی تھی
اور میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوی جایداد نہیں ہے والا جھوٹ اسے پرویز رشید اس کے بڈی نے سکھایا تھا