امریکی حسینہ سے دوستی کے چکر میں شہری لٹ گیا، 27 لاکھ روپے گنوا بیٹھا

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیوقوف نے ایف آئی اے میں کمپلینٹ کی ہے۔ ایف آئی والوں کو چاہیئے کہ رقم واپس دلانے کا کہہ کر اس سے دس لاکھ رشوت مانگ لیں۔ یہ وہ بھی دے دے گا۔
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
سندھ کے ڈاکو زرداری اور بلو رانی کو نہیں پکڑ سکتی تو امریکا میں ان کا فون تک کوئی نہیں سنے گا.