امریکی الیکشن سے پہلے صدر ٹرمپ یہودیوں کے صدقے واری کیوں جا رہے ہیں؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

یہ بات واضح ہے کہ سلطنت عثمانیہ کے حصے بخرے کیے بغیر اسرائیل کا قیام ممکن نہ تھا۔ ترکی کو جنگ میں دھکیل کر فلسطین کا قبضہ برطانیہ کو دلایا گیا جس سے اسرائیل کے قیام کی بھی راہ ہموار ہوئی اور عربوں کی تیل کی دولت پر تسلط رکھنا بھی مغرب کے لئے آسان ہو گیا۔ برطانیہ نے 1917ء میں بالفور ڈکلیریشن کا اعلان کیا۔ ایک اور دلچسپ بات یہ کہ جنگ کے نتیجے میں جرمنی (جس کا الساس اور لورین نامی حصہ کچھ عرصے کے لئے فرانس کی ملکیت رہا) کو چھوڑ کرکسی اور مملکت کی حدود میں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں آئی مگر تین براعظموں پر پھیلی ہوئی سلطنت عثمانیہ کو لاتعداد حصوں میں منقسم کر کے بالآخر خلافت کو ختم کر دیا گیا۔ حالانکہ جنگ کا اصل تھیٹر بظاہر یورپ تھا مگر ہمارے لئے جو بات غور و فکر کے لائق ہے وہ یہ کہ جن ترکوں اور عربوں کی ناک کے نیچے یہ منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ رہے تھے، وہ اتنے عرصے چین کی نیند کیوں سوتے رہے؟

یہ اہم پیراگراف تزئین حسن صاحب ( ایکسپریس نیوز ) کے کالم مورخہ ١١ جون ٢٠١٧ سے لیا گیا ہے جو پہلے ہی میں پبلش کر چکا ہوں . تزئین صاحب عرب /اسرائیل تعلقات پر بہت اچھی دسترس رکھتے ہیں . بدقسمتی سے ایسے عالی شان اہل علم عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں اور نوٹنکی کرنے والے "صحافیوں" کا لبادہ اوڑھ کر عشروں سے ہمیشہ بیوقوف بنا رہے ہیں . پنجاب کا صحافی کسی طور پر بھی شریف خاندان کی ڈرائنگ روم سے نکلنے پرآمادہ نہیں ہیں . ہم لوگوں کی خوش قسمتی ہے کے بی بی سی کے معروف کالم نویس جناب وسعت اللہ خان بھی ڈٹ کر عرب /اسرائیل موضوع پر ماضی کو کرید رہے ہیں اور ہماری یاداشت کو تازہ کر رہے ہیں . ہمیشہ کی طرح ہماری بدقسمتی کے گوالمنڈی کا فراڈیا دھوکے باز خاندان کی گٹر سیاست کے پیچھے ہمیشہ کی طرح ہمارا میڈیا اپنی تمام توانائی صرف کر کے ریجنل حالات سے مکمل چشم پوشی کر رہا ہے .پتا نہیں کب اس غدار خاندان اور غدار صحافیوں سے جان چھوٹے گی

امریکہ میں الیکشن ٣ نومبر کو ہوں گے . ٢٠١٦ اور ٢٠٢٠ کے الیکشن کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے امریکہ کے الیکشن بھی پاکستان کے رنگ میں پوری طرح رنگے گئے ہیں . ہر جانب سے الیکشن رگنگ پر بحث جاری ہے . ٢٠١٦ کے الیکشن میں روس کے اثر نفوز کو مورود الزام ٹھرایا گیا تھا . کووڈ ١٩ کی وجہ اس مرتبہ پوسٹل سروس کے توسط سے بھیجے جانے والے ووٹ ایک سوالیہ نشان بن چکے ہیں . الیکشن سے پہلے سپریم کورٹ کی خاتون جسٹس گنس برگ کا وفات پا جانا اور ایک نئے جسٹس کی تعیناتی ایک اور سیاسی بھونچال لائے گی . اگر صدر ٹرمپ ہارتے ہیں تو یہ کہا جا رہا ہے موصوف الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کریں گے . ہور چوپو ، جو پاکستان کے الیکشن میں پنگا لے گا ، وہ پھر "مجھے کیوں نکالا " کا ورد ہی کرے گا . الیکشن جیتنے کے لئے صدر ٹرمپ اپنی حد کو کراس کر رہے ہیں . ہم لوگ ہمیشہ ترقی یافتہ ممالک کے الیکشن کی مثالیں دیا کرتے تھے ، اب ایسا کچھ نہیں ہے . اسی وی تسی اں

حیران کن طور پر الیکشن سے پہلے ، امریکہ میں بیٹھ کر صدر ٹرمپ چھوٹے چھوٹے عرب ممالک کا اسرائیل کے ساتھ دھڑا دھڑ اگریمنٹ کروا رہے ہیں
الیکشن سے پہلے دھڑا دھڑ اگریمنٹ کروانا اپنے اندر ہی ایک وسیع موضوع ہے جو ظاہر کرتا ہے اسرائیل کا کردار امریکی سیاست اور صدر کے الیکشن میں کتنی اہمیت کا حامل ہے . ایک طرف ہم روتے ہیں کے طاقتور ممالک ہم لوگوں کے اعصاب تک پر مسلط ہیں . اندازہ کریں کے دنیا کی سپر پاور امریکہ کی سیاست اور معشیت پر اسرائیل پوری طرح قابض اور مسلط ہے . اگر صدر ٹرمپ جیت جاتے ہیں تو مجھے امریکن عوام کی چپ اور سیاسی فراست پر حیرانگی ہو گی. انکی مت تو سی این این اور فاکس نیوز نے پہلے ہی مار دی ہے .یہ لوگ ہماری طرح سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دئے گئے ہیں . جو انہیں بتایا جاتا ہے ، عام لوگ اسی پر اعتبار کرتے ہیں . عام امریکی کی مقامی اور عالمی سیاسی فراست بھی دولے شاہ کے چوہوں سے کم نہیں . اسرائیل ایک ایسی مخفی طاقت ہے جو سامنے ہو کر بھی دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے . اسکی بنیادی وجہ میڈیا پر یہودیوں کا کنٹرول ہے . مجھے چند باتوں کی حیرانگی ہے . پہلی حیرانگی تو اس بات پر کے امریکی میڈیا مسلسل صدر ٹرمپ کے خلاف ہے اور انہوں نے امریکی صدر کے خلاف لوگوں کی زبردست ذھن سازی کی ہے . دوسری حیرانگی مجھے اس بات پر ہے صدر ٹرمپ نے اپنے پیشرو کے بر خلاف اپنے دور میں کسی نئے مسلمان ملک کے خلاف جارحیت نہیں کی تو پھر کیسے صدر ٹرمپ کا یارانہ اسرائیل کے ساتھ اتنا گہرا ہو گیا ؟

ٹھیک ہے سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا . جتنے یہودی اسرائیل میں رہتے ہیں ، اس سے ڈبل یعنی ٥٧ لاکھ یہودی امریکہ میں رہتے ہیں . امریکہ کی امیر ترین ریاستوں میں یہودی رہتے ہیں جن میں سترہ لاکھ ٦٠ ہزار یہودی نیو یارک اور ساڑھے بارہ لاکھ یہودی کیلی فورنیا جیسی اہم ریاستوں میں رہتے ہیں . ہر حال الیکشن جیتنے کے لئے صدر ٹرمپ نے جس راہ کو اختیار ہے وہ مودی طرز سیاست کا تسلسل نظر اتا ہے . مودی نے پہلے پانچ سال ماحول بنایا اور پھر دوسرا الیکشن جیتے ہی سیکولر انڈیا کی پوری تاریخ تبدیل کر ڈالی . صدر ٹرمپ ذاتی طور پر مجھے اچھے لگتے ہیں مگر مجھے خوف ہے صدر ٹرمپ بھی اسی راستے کے مسافر ہیں . یہ بندہ بھی اچانک اپنا ماسک اتار سکتا ہے

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی وجہ سے اسرائیل اس خطہ میں ا کر بیٹھ گیا ہے . یہودی مسلمانوں اور عیسائیوں کے ازلی اور بد ترین دشمن رہے ہیں . آج ہم دیکھ رہے ہیں کے چھوٹے چھوٹے ممالک جہاں بادشاہت ہے ، وہاں کے بادشاہ دھڑا دھڑ اپنی بادشاہت بچانے کے لئے امریکی اطاعت میں یہودیوں پر بیت کر رہے ہیں . کہا جاتا ہے کے گورے اگلے سو سال کی پلاننگ کرتے ہیں . ہم دیکھ سکتے ہیں کے ١٠٠ سال پہلے انہوں نے مسلمانوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کر کے کمزور کر دیا تھا . آج اسکا بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں . کم آبادی والے تمام چھوٹے ملکوں کے بادشاہوں کی سیاسی طاقت سمیت انکی قومی دولت بھی ان ملکوں میں انویسٹڈ ہے . تیل کی دولت سے عرب ممالک مالا مال تو ہیں مگر اپنی حفاظت خود نہیں کر سکتے . ایران کو مسلسل اس خطہ میں ہوا بنا کر رکھا گیا ہے . وہ تمام مسلم ممالک ( پاکستان – بنگلہ دیش – ترکی – انڈونیشیا اور ملائیشا ) جہاں آبادی زیادہ ہے ، وہ ممالک کسی طور بھی اسرائیل کے ساتھ اگریمنٹ نہیں کریں گے. یہ شیطانی کھیل تو امریکا کے الیکشن کے بعد ہی کھلے گا

Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حیدر آج کل میں ٹرکش سیریز "
فلنطا مصطفیٰ" دیکھ رہا ہو . دوسرا سیزن ابھی تین چار روز پہلے شروع کیا ہے . اس بلاگ میں لکھی ہوئی باتیں اس سیریز میں نظر آ رہی ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دوسری طرف چین کے صدر نے بھی اقوام متحدہ کی تقریر میں اشارہ دے دیا کہ امریکہ اب سُپر پاور نہیں
رہا۔۔ بلکہ آج دنیا میں طاقت کے کئی مراکز ہیں۔۔اس لیئے اقوام متحدہ اپنا رویہ درست کرے،۔۔چائنہ اربوں ڈالر پانی کی طرح یو این کے مشنز پر بہائے گا۔۔ وغیرہ۔

https://twitter.com/x/status/1308502817540313090
https://twitter.com/x/status/1308514346499297280
https://twitter.com/x/status/1308495806589214723
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

حیدر بھائی اور ڈاکٹر صاحب۔۔
چین کی اس امریکی کونسلیٹ کے ٹوئیٹر پر جاکر چینی صدر کی تقریر کا ترجمہ دیکھیں۔۔ آپکو لگے گا ارتغرل غازی تو یہاں سے بول رہا ہے۔ ? ۔
اس ٹوئیٹ میں جیسے امریکہ کی طرف اشارہ ہو۔۔​
no one should be allowed to bully or boss the world.. ? .

https://twitter.com/x/status/1308120785899401222

حیدر آج کل میں ٹرکش سیریز "فلنطا مصطفیٰ" دیکھ رہا ہو . دوسرا سیزن ابھی تین چار روز پہلے شروع کیا ہے . اس بلاگ میں لکھی ہوئی باتیں اس سیریز میں نظر آ رہی ہیں
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
دوسری طرف چین کے صدر نے بھی اقوام متحدہ کی تقریر میں اشارہ دے دیا کہ امریکہ اب سُپر پاور نہیں
رہا۔۔ بلکہ آج دنیا میں طاقت کے کئی مراکز ہیں۔۔اس لیئے اقوام متحدہ اپنا رویہ درست کرے،۔۔چائنہ اربوں ڈالر پانی کی طرح یو این کے مشنز پر بہائے گا۔۔ وغیرہ۔

https://twitter.com/x/status/1308502817540313090
https://twitter.com/x/status/1308514346499297280
https://twitter.com/x/status/1308495806589214723

ورلڈ اکنامک فورم والوں نے یہ بات کہ دی ہے کے شائد ٢٠٢٤ تک آفیشل سپر پاور بن جائے . کوڈ ١٩ کے بعد تو شائد چین اور تیزی سے اٹھے گا کیونکے امریکی معیشیت کو بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے . امریکی حکومت پہلے ہی چھے ٹریلین لگا چکی ہے اور ابھی دوسری ویو انی ہے. ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے بیرونی دنیا امریکی بانڈ مارکیٹ سے اپنا سرمایا نکال رہی ہے

الیکشن سے پہلے امریکہ نے یکطرفہ ایران پر پابندی لگا دی ہے . شائد چین نے اس پس منظر میں کہا ہے

حیران کن طور پر یوروپی ممالک اس پابندی کی مخالفت کر رہے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے امریکہ اپنی طاقت روز بروز کھو رہا ہے
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

حیدر آج کل میں ٹرکش سیریز "فلنطا مصطفیٰ" دیکھ رہا ہو . دوسرا سیزن ابھی تین چار روز پہلے شروع کیا ہے . اس بلاگ میں لکھی ہوئی باتیں اس سیریز میں نظر آ رہی ہیں
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ترکی ڈراموں کے زریعہ سلطنت عثمانیہ واپس لے لے گا . انشاللہ ، ارتغل غازی کی سیریز سے جڑے موضوع پر چند اہم بلاگ جلد شئر کروں گا
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Iss baar Election Election ka mahool he nahi lag raha USA mei particularly in Texas mei aur feelings aarahi hain ke Trump hi iss baar win karay gha.

Logon se discuss kero toh democrates ke supporters toh boht hain but democrates as such active nazar nahi aarahay hain ... where as trump ke supporters aksar naazr aatay hain plus kissi be community mei jao wahan aap ko trump ke banner aur cards nazar aaye ghe houses ke bahar but none for Joe Biden.

Baqi raha Sawaal agar trump haarta hai aur white house nahi chortaaa toh aisa nahi hoga kiunn ke yeh Amreeeka hai Pakistan nahi ?