امریکہ میں صحافت مشکل میں کیوں ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Saboo
Curious_Mind
اس تھریڈ کا مقصد پاکستان میں صحافیوں کی پکڑ دھکڑ کا جواز پیدا کرنا نہیں ہے. کسی کی کامن سینس اسے یہ سمجھا دے تو اس میں کیا​
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Media is a problem when they start taking sides, start making and circulating fake stories. Start taking bribes from politicians and take lifafs and perks from governments. Start doing free Umrah's and Haj, start taking free rides with free room and boards onboard primeministeral trips.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Start taking high government positions like head of PTV,head of pemra, ect ect. Dont compare American media with Pakistani media, even though American media is in Jewish hands.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Saboo
Curious_Mind
اس تھریڈ کا مقصد پاکستان میں صحافیوں کی پکڑ دھکڑ کا جواز پیدا کرنا نہیں ہے. کسی کی کامن سینس اسے یہ سمجھا دے تو اس میں کیا​
ہاہاہا….اگر اس تھریڈ کا مقصد پاکستانی صحافی طوایفوں کی پکڑ دکڑ کا جواز پیدا کرنا ہوتا
تو مجھے تو خوشی ہوتی؟….اب اس میں کیا ?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہاہا….اگر اس تھریڈ کا مقصد پاکستانی صحافی طوایفوں کی پکڑ دکڑ کا جواز پیدا کرنا ہوتا
تو مجھے تو خوشی ہوتی؟….اب اس میں کیا ?
ہم خوش ہوتے ہیں امریکا اور اس کے ہمنوا ازادی صحافت خطرے میں ڈال کر رنڈی رونا شروع کر دیتے ہی ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسمیں بھی پاکستانی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔۔۔ بھارتی میڈیا اور حامد میر
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لفافے بھی تو نہیں ملتے۔



ُ
سترہ سالہ امریکی جنگ کے دوران امریکی میڈیا کا جانبدار رویہ بغیر لفافوں کے تھا! حب الوطنی سچائی پر چھائی رہی