امریکہ میں خفیہ اداروں کی اغوا کاریاں

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اب میں سمجھا کہ پاکستانی ایجنسیوں نے کوئی بوتل پی کر نہیں، بلکہ ٹوئیٹر پر غزوہ ہند لڑتے ہوئے ایسی گمران کن ویڈیوز دیکھ کر سوچا کہ اب وہ بھی امریکہ بننے کی کوشش میں شہریوں کو اغوا کر سکتی ہیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
لیکن سچ یہ ہے کہ آپ جو بھی بولیں، ہماری ایجنسیاں بہت اچھی ہیں۔ اغوا کے بعد اسی دن اسی تاریخ مغوی کو کچے کے علاقے میں چھوڑ دیتی ہیں۔
مگر چالاک بھی بہت ہیں۔ پولیس کی وردی پہن کر، پولیس کے نام کا چونا کر کے تاثر یہ دیتی ہیں کہ اغوا اصل میں پولیس والوں نے کیا، اس لیے جتنی گالیاں دینی ہیں، پولیس والوں کو دو، اور اس کے بعد پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگانا مت بھولنا۔
 
Imran Siddiqi

HATE Never Wins Remember that.
You hate Pakistan Armed Forces....
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
!جی بلکل ویسی، آپ کب تشریف لا رہے ہیں
یعنی آپ دشمنوں کو تشریف آوری کی دعوت دے کر بلاتے ہیں؟ کیا کلبھوشن کو خصوصی دعوت دی تھی؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی آپ دشمنوں کو تشریف آوری کی دعوت دے کر بلاتے ہیں؟ کیا کلبھوشن کو خصوصی دعوت دی تھی؟
میں آپ سے آپ کے ارادے کے بارے میں پوچھ رہا تھا
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
تو پاکستان کے دشمنوں کی پوجا کی جائے؟
You are already doing that
Those who Believe Pakistan Army is the enemy of Pakistan is Pakistan Hater nothing more than that. Pakistan Armed Forces with all their Flaws are the hurdle between enemies of Pakistan and Pakistan. If this country was left for Nawaz and Zardari they would have sold it long time ago.
If you twist every topic into ARMY Bashing then it is clear who you are and what your intention is
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
یعنی آپ دشمنوں کو تشریف آوری کی دعوت دے کر بلاتے ہیں؟ کیا کلبھوشن کو خصوصی دعوت دی تھی؟
Kalbhooshan ka to naheen pata. Ajit Duval ko Humaray Wazir e Azam ne Dawat Di Thee. Ki naam Tha bhala sa uss wazir e azam ka, Haan yaad AAya Nawaz Shareef
Dizf3ENUYAAy2ve.jpg:large
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن سچ یہ ہے کہ آپ جو بھی بولیں، ہماری ایجنسیاں بہت اچھی ہیں۔ اغوا کے بعد اسی دن اسی تاریخ مغوی کو کچے کے علاقے میں چھوڑ دیتی ہیں۔
مگر چالاک بھی بہت ہیں۔ پولیس کی وردی پہن کر، پولیس کے نام کا چونا کر کے تاثر یہ دیتی ہیں کہ اغوا اصل میں پولیس والوں نے کیا، اس لیے جتنی گالیاں دینی ہیں، پولیس والوں کو دو، اور اس کے بعد پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگانا مت بھولنا۔
In any other country, if one government department had done a crime using the uniform of other department, it would have been a big news and case would have been registered against the culprit department. But, here Police didn’t even protest against using its uniform by Army and Intelligence Agency.
 
Last edited: