امام مسجد، ایس ایچ او

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے انصاری صاحب ! آپ کے ہاں سوال کا جواب دینے والا کوئی ہوا تو ضرور بتائے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جو سوال آپ کے بڑوں کو ان سے جنہیں آپ اپنا امام بتاتے ہیں نہیں پوچھ سکے آپ سوال وہ غیر معصوم، غیر ائمہ سے پوچھیں گے

مولانا اسحٰق مرحوم، مولانا طارق جمیل، انجینئر محمد علی مرزا آپ لوگوں میں کافی مقبول ہیں. مولانا طارق کے آپ خود معتقد ہیں​
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جو سوال آپ کے بڑوں کو ان سے جنہیں آپ اپنا امام بتاتے ہیں نہیں پوچھ سکے آپ سوال وہ غیر معصوم، غیر ائمہ سے پوچھیں گے

مولانا اسحٰق مرحوم، مولانا طارق جمیل، انجینئر محمد علی مرزا آپ لوگوں میں کافی مقبول ہیں. مولانا طارق کے آپ خود معتقد ہیں​

مولوی صاحب۔۔ ذرا اپنے اس پیٹی بھرا ایس ایچ او کا ریکارڈ چیک کروایئے یہ اپنے علاقے میں سب سے کرپٹ شخص ہوگا۔ اس کی رشوت کا ریٹ اس کی گھنی لمبی داڑھی کے حساب سے موٹا تازہ ہوگا۔۔ جو لوگ زیادہ مذہبی ہوتے ہیں وہ اخلاقی طور پر اتنے ہی بداعمال ہوتے ہیں۔۔ اپنے کالے کرتوتوں پرپردہ ڈالنے کیلئے انہوں نے مذہب کا غلاف اوڑھا ہوتا ہے۔۔ اگر یہ کسی ذمے دار ملک میں ہوتا تو اس کو کب کا نوکری سے فارغ کردیا جاتا کہ یہ اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر مذہبی نوٹنکیاں کرتا پھررہا ہے۔۔
 
مسٹر براؤن جی سیکولر ہر بد اخلاقی اور بد اعمالی کو انسانی حق، خواتین کا حق بتا کر، انسانیت کے نام پر انسانوں کا قتل عام کر کے خود کو مہذب سمجھ لیتے ہیں. اس ایس ایچ او کا عراق پر حملہ کروانے کے لیے نوٹنکیاں کرنے والوں سے کیا مقابلہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جو سوال آپ کے بڑوں کو ان سے جنہیں آپ اپنا امام بتاتے ہیں نہیں پوچھ سکے آپ سوال وہ غیر معصوم، غیر ائمہ سے پوچھیں گے

مولانا اسحٰق مرحوم، مولانا طارق جمیل، انجینئر محمد علی مرزا آپ لوگوں میں کافی مقبول ہیں. مولانا طارق کے آپ خود معتقد ہیں​

یہاں بھی ایکٹو پیسیو کا بھر پور استعمال کیا آپ نے . . . . . سچ تو یہ ہے کہ آپ کے مذھب میں سوال پوچھنے پر پابندی ہے بس مولوی نے جو یاد کروا دیا سو کروا دیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہاں بھی ایکٹو پیسیو کا بھر پور استعمال کیا آپ نے . . . . . سچ تو یہ ہے کہ آپ کے مذھب میں سوال پوچھنے پر پابندی ہے بس مولوی نے جو یاد کروا دیا سو کروا دیا
ہمارے جواب آپ کی سمجھ نہیں آتے سمجھ آ جائیں تب بھی نا سمجھنا آپ کی مجبوری ہے. سوال جن سے پوچھنے چاہے تھے ان کے لئے ان کی کوئی اہمیت نہیں تھی. رافضی جہلا و جاہلین خود ہی سوال جواب کرکے اچھی قیمت لگوا لیتے ہیں. ان کی دھاڑی لگ جاتی ہے آپ لوگوں کا منورنجن ہو جاتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے جواب آپ کی سمجھ نہیں آتے سمجھ آ جائیں تب بھی نا سمجھنا آپ کی مجبوری ہے. سوال جن سے پوچھنے چاہے تھے ان کے لئے ان کی کوئی اہمیت نہیں تھی. رافضی جہلا و جاہلین خود ہی سوال جواب کرکے اچھی قیمت لگوا لیتے ہیں. ان کی دھاڑی لگ جاتی ہے آپ لوگوں کا منورنجن ہو جاتا ہے

آپ کے جوابات سے تو مجھے یہی سمجھ آتا ہے کہ آپ نے کئی معبود بنا لئے ہیں اس لئے ان کی ہر غلط درست بات کو آپ درست اور قابل تقلید ہی سمجھتے ہیں ، لیکن میں بار بار اسے اپنا گمان سمجھ کر جھٹک دیتا ہوں
. . . . .
خیر میں اس فورم پر اپنے سوالات پیش کرتا رہوں گا انشاء الله
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کے جوابات سے تو مجھے یہی سمجھ آتا ہے کہ آپ نے کئی معبود بنا لئے ہیں اس لئے ان کی ہر غلط درست بات کو آپ درست اور قابل تقلید ہی سمجھتے ہیں ، لیکن میں بار بار اسے اپنا گمان سمجھ کر جھٹک دیتا ہوں
. . . . .
خیر میں اس فورم پر اپنے سوالات پیش کرتا رہوں گا انشاء الله
امام فردوسی کے پیروکاروں کو جب کچھ سجھائی نہیں دیتا تو ایسی ہی باتیں شروع کر دیتے ہیں

ہم آپ کے امام نہیں ہیں جن کی پیروکاری کا دعوی کرتے ہیں ان کی خدمت میں پیش کرنے کی جرأت کرتے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

امام فردوسی کے پیروکاروں کو جب کچھ سجھائی نہیں دیتا تو ایسی ہی باتیں شروع کر دیتے ہیں

ہم آپ کے امام نہیں ہیں جن کی پیروکاری کا دعوی کرتے ہیں ان کی خدمت میں پیش کرنے کی جرأت کرتے​

یعنی آپ کو سمجھ نہیں آیا کہ میرا آپ سے سوال پوچھنے کا مقصد کیا ہوتا ہے
اب سنیں
میرا آپ سے سوال کرنے کا مقصد آپ کے عقائد کی غلطیوں کی نشاندھی کرنا ہے ، یعنی آپ سے جواب نہ بن پڑے تو آپ کو سمجھ آ جائے کہ آپ کا عقیدہ غلط ہے
مثلا آپ سے سوال پوچھا تھا آیا کہ وقت جنگ چھوڑ کر بھاگ جانے والا سابقون الاولون کیسے ہو سکتا ہے اور آپ سے کوئی جواب نہ بن پڑا
..
اس سے ہرگز یہ نہ سمجھئے گا کہ میں آپ اینڈ کو سے کسی قسم کی رہنمائی چاہتا ہوں
 
سابقون الاولون کا تعلق ابتدا میں ایمان لانے والوں سے ہے جو مہاجرین میں سے بھی ہیں اور انصار میں سے بھی. آپ کے بزرگ فتح مکہ کے بھی کہیں بعد جزیہ بچانے کی سعادت حاصل کرسکے

میں آپ کا امام تو ہوں نہیں جو آپ میری بات مان لیں. جنہیں امام ماننے کا دعوی کرتے آپ کے برزرگ ان سے پوچھنے کی جرات نہیں کر سکے. عین ممکن ہے جب امام موجود تھے کسی عقل مند کے یہ عقلی دلیل سوجھی ہی نا ہو

میری کیا مجال کے امام فردوسی کے پیروکاروں کی رہنمائی کر سکوں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سابقون الاولون کا تعلق ابتدا میں ایمان لانے والوں سے ہے جو مہاجرین میں سے بھی ہیں اور انصار میں سے بھی.​

سبحان الله
آپ کے دل میں کبھی سوال پیدا ہوا کہ الله نے ایسے شخص کو قابل تقلید کیوں قرار دیا جو میدان جنگ سے فرار ہوا تھا ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سبحان الله
آپ کے دل میں کبھی سوال پیدا ہوا کہ الله نے ایسے شخص کو قابل تقلید کیوں قرار دیا جو میدان جنگ سے فرار ہوا تھا ؟
ہیرا پھیری کرنے کے لئے قرآن مجید کو استعمال کرنے سے نا پہلے کبھی چوکے نا مستقبل میں لحاظ کرو گے. اس لئے وضاحت چاہتا ہوں. یہ سوال سابقون اولون والی آیت کے متعلق ہے یا کسی اور آیت کے

سبحان الله امام کو شہید کرنے والے امامی اور حضرت حسین کو دھوکہ دینے والے حسینیوں کے سوالات. آپ کے بڑے ان منافقین سے بھی دو ہاتھ آگے جو میدان احد تک آئے اور جنگ شروع ہونے سے پہلے چلے گئے. آپ کے بڑوں نے تقلید کی کیا مثال قائم کی ہے​
 
Last edited:

جی ہاں
یہ سابقون الاولون کی آیت کی آپ کی کی گئی تفسیر سے متعلق ہی سوال ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جی ہاں
یہ سابقون الاولون کی آیت کی آپ کی کی گئی تفسیر سے متعلق ہی سوال ہے
میرے دل میں ایسا سوال پیدا نہیں ہوا. الله نے رسول الله کو سابقوں الاولون سے مشورہ کرتے رہنے کو کہا یہ آیت میرے علم میں ہے

کیا آپ کے دل میں سوال پیدا ہوا حضرت علی کو شہید کرنے والے شیعہ اور حضرت حسین کو دھوکہ دینے والے حسینی کیسے بن گئے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میرے دل میں ایسا سوال پیدا نہیں ہوا. الله نے رسول الله کو سابقوں الاولون سے مشورہ کرتے رہنے کو کہا یہ آیت میرے علم میں ہے

کیا آپ کے دل میں سوال پیدا ہوا حضرت علی کو شہید کرنے والے شیعہ اور حضرت حسین کو دھوکہ دینے والے حسینی کیسے بن گئے​

آپ نے گنہگاروں کو قابل تقلید بنا دیا ، اور اس پر آپ کو ذرا بھی خیال نہ آیا
واہ واہ
. . . . .
اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف
عرض ہے کہ رسول پاک کا صحابی کہلوانے کا صرف وہی حق دار ہے جو ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہا ، وہ نہیں جو مصیبت میں ساتھ چھوڑ گیا
اسی طرح حضرت علی کا شیعہ وہی ہے جس نے ان کا ہمیشہ ساتھ دیا وہ نہیں جس نے غداری کی
دوسری طرف آپ رسول پاک کے غداروں کو صحابہ مانتے ہیں اور یہی تمثیل حضرت علی کے غداروں پر لاگو کر کے انہیں شیعہ کہتے ہیں
دوسری طرف ہم ان غداروں پر ہمیشہ لعنت بھیجتے ہیں
 
حسن اتفاق ہے یہ ویڈیو آج ہی اپلوڈ ہوئی ہے. سنیں علامہ محمد علی مرزا کیا فرما رہے ہیں غزوہ احد کے بارے ہی. عقلی دلیل جس کا ثبوت قرآن مجید سے ملتا ہے. آپ کے پاس عقلی دلیلیں ایجاد کرنے والوں کا نام تک موجود نہیں ہے
 
آپ اس قابل بھی نہیں کے عقلی دلیلیں ایجاد کرنے والے عقلمندوں کے نام بتا سکیں

آپ کے معبودوں کو بھی صحابی بننے کا موقع ملا تھا انہوں نے گنوا دیا. بے عزت ہو کر جزیہ بچانا پڑا

شیعوں ہی نے حضرت علی کو شہید کیا. اسلئے رافضی ان کے رشتہ داروں کا تذکرہ کرتے نظر نہیں آتے. حضرت حسین کو دھوکہ دینے والے لبیک لبیک کے نعرے لگانے کا جتنا چاہے ڈھونگ کر لیں. کوفی لا یوفی ہی رہے گا​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حسن اتفاق ہے یہ ویڈیو آج ہی اپلوڈ ہوئی ہے. سنیں علامہ محمد علی مرزا کیا فرما رہے ہیں غزوہ احد کے بارے ہی. عقلی دلیل جس کا ثبوت قرآن مجید سے ملتا ہے. آپ کے پاس عقلی دلیلیں ایجاد کرنے والوں کا نام تک موجود نہیں ہے

آپ اس ویڈیو کا خلاصہ بیان فرما دیں تو ممنون ہوں گا