!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے کے لئے صدارتی نظام

!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے صدارتی نظام کا نفاذ کیا جائے

  • :ہاں

  • :نہیں

Results are only viewable after voting.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Share karain unh ki video...........
وسوسے ڈالنے والوں سے متاثر ہونے کی بجائے خود تحقیق کریں. بدنیتی سے کاٹے چھانٹے کسی کلپ یا صفحے کے سکین کی بجائے سیاسق و سباق جانے کے لئے مکمل گفتگو سنیں یا تحریر کا خود مطالعہ
لو پھر دیکھو
ابھی چند دن پہلے ہمارے کچھ دوست ڈاکٹر کی اس بات پر بحث کر رہے تھے ، جو کہ کینیڈا میں پی ایچ ڈی کر چکے ہیں انجنرنگ میں اور وظیفے لے کر انہوں نے پڑھا ہے
انہوں نے تو کبھی اسی کوئی چیز نہی دیکھی کہ ایلومیناٹی انکے گرد منڈلا رہی ہے ، اور نہ ہی یہ ایسا ہے
لیکن دیکھو ڈاکٹر صاحب نے کیسا ڈرامہ بنایا ہوا ہے اور بڑے بڑے سمجھدار لوگ سن رہے ہیں
پاکستان کا جو بندہ کبھی باہر کے ملک میں نہی نکلا وہ سمجھتا ہے کہ پتہ نہی کتنے بڑے بڑے دھوکے ہیں ہمارے ساتھ
اور سمجھتا ہے یہ ڈاکٹر بہت پہنچا ہوا ہے ، ڈاکٹر بھی ہے, عالم قران بھی ہے اور امریکہ کی رگ رگ سے وقف ہے
اب آپ بھی لندن میں رہتی ہو
یھاں اور بھی بہت سے لوگ رہتے ہیں ، یہاں تو حالت بالکل ہی مختلف ہے ڈاکٹر کے بیان سے

یہاں میں نے کئی جماعت اسلامی کے پکے ممبرکہتے ہوے دیکھیے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمر کا قانون نافظ کیا ہوا ہے ،
تبھی تو یہ انصاری بھی یہاں دھکے کھاتا پھرتا ہے

اس بندے نے جب علاج کروانا ہوتا تھا تو لندن جا کر کرواتا تھا ، گھٹنے تبدیل کرواے
مودودی نے وفات امریکہ میں پائی اس وقت فری میسن بھول گئے تھے ، یہودی بھول گئے تھے
یہ صرف دہشت گرد بناتے ہیں
 
Last edited:

uzairm

Senator (1k+ posts)
بھٹو، بینظر، زرداری پنجابی وڈیرے تھے
خلافت اللہ کی مرضی ہی سے ائے گی. جب تک نہیں آتی الله کی شریعت سے بغاوت کرکے دل کو تسلی نہیں دی جا سکتی
مومن بن جاؤ، وزیر اعظم کی بجائے امیر المومنین کا انتخاب کرو
چمورے باپ، بیٹی داماد، نواسہ/نواسی - بھائی، چھوٹا بھائی، بیٹی داماد، بھتیجے کی حکومت کو جمہوریت کہتے ہیں
ہمارے ملک کا آئین اسلامی ہے ، اس کے تحت ہونے والے انتخابات بھی غیر اسلامی نہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس نظام کو چلانے والے بھی وہ لوگ منتخب کریں جنہیں اسلام کی تاریخ اور اس کی تعلیمات کا نہ صرف علم ہو بلک اس سے محبت بھی ہو۔ اور وہ دور جدید کے تقاضوں سے بھی آشنا ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aspireتب تک ہم مومن بننے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ، ہم اس نظام کا خاکہ تو ڈسکس کر سکتے ہیں ہم اس خلافت کے لئے
تو کر سکتے ہیں
مومن بنو ، کس نے روکا ہے ؟؟؟
لیکن الله کے حکم اور وقت سے پہلے تم کچھ نہی کر سکتے

کردار ہمارا آنے کا نہ ہو اور خلافت کا رونا روتے رہتے ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے ملک کا آئین اسلامی ہے ، اس کے تحت ہونے والے انتخابات بھی غیر اسلامی نہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس نظام کو چلانے والے بھی وہ لوگ منتخب کریں جنہیں اسلام کی تاریخ اور اس کی تعلیمات کا نہ صرف علم ہو بلک اس سے محبت بھی ہو۔ اور وہ دور جدید کے تقاضوں سے بھی آشنا ہوں
یہی تو یہ بات سمجھتا نہی ہے
اس کے خیال میں صرف ڈاکٹر اسرار ہی اسلامی ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے جتنا پرفارم کرنا تھا کر لیا ان سے مزید پرفارمنس کی امید نہیں ہے
نہتے لوگوں کے سر میں گولیاں مارنے سے خلافت آئے گی
دسویں محرم کو فساد کرنے سے خلافت آئے گی
انکی پرفارمنس یہ ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے ملک کا آئین اسلامی ہے ، اس کے تحت ہونے والے انتخابات بھی غیر اسلامی نہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس نظام کو چلانے والے بھی وہ لوگ منتخب کریں جنہیں اسلام کی تاریخ اور اس کی تعلیمات کا نہ صرف علم ہو بلک اس سے محبت بھی ہو۔ اور وہ دور جدید کے تقاضوں سے بھی آشنا ہوں
آئین ہی اسلامی ہے. اس پر عمل کون کرتا ہے. ہم اور کچھ نہیں تو یاد دہانی کروا سکتے ہیں. کچھ عرصۂ پہلے کی خبر ہے حکومت کو تجویز دی گئی تھی کے "غیر ازدواجی تعلقات کو جرم نا سمجھا جائے". حکومت نے اس تجویز پر غور کرنے حامی بھری ہے
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
QUOTE="Raaz, post: 4907865, member: 8630"]مومن بنو ، کس نے روکا ہے ؟؟؟
لیکن الله کے حکم اور وقت سے پہلے تم کچھ نہی کر سکتے

کردار ہمارا آنے کا نہ ہو اور خلافت کا رونا روتے رہتے ہیں[/QUOTE]

بھائی جی مومن صرف نماز روزہ نہیں ہوتا ۔ اسلام کا ایک مکمل نظام حیات ہے ۔اس کا اپنا معاشی نظام ہےجس میں سود کی کوئی گنجائش نہیں ۔اس کا اپنا معاش
نظام ہے جس میں مرد و زن کے بے حجابانا اختلاظ کا کوئی تصور نہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہتے لوگوں کے سر میں گولیاں مارنے سے خلافت آئے گی
دسویں محرم کو فساد کرنے سے خلافت آئے گی
انکی پرفارمنس یہ ہے
یہ تماری اپنی خبر رساں کمپنی کی خبریں ہیں. خود ہی بناتے ہو خود ہی پڑھتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تماری اپنی خبر رساں کمپنی کی خبریں ہیں. خود ہی بناتے ہو خود ہی پڑھتے

اب جھوٹ کی انتہا دیکھو اس بندے کی
کردار ہمارا آنے کا نہ ہو اور خلافت کا رونا روتے رہتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی جی مومن صرف نماز روزہ نہیں ہوتا ۔ اسلام کا ایک مکمل نظام حیات ہے ۔اس کا اپنا معاشی نظام ہےجس میں سود کی کوئی گنجائش نہیں ۔اس کا اپنا معاش نظام ہے جس میں مرد و زن کے بے حجابانا اختلاظ کا کوئی تصور نہیں
آج کے مولوی کو سود کا پتہ ہی نہی ہے کس شکل میں ہے
سود کی شکلیں بھی بدل گئی ہیں ، یہ صرف انٹرسٹ کو سود سمجھتے ہیں جبکہ آج کا سب سے بڑا سود آپکے روپے کی ڈی ویلو ایشن
آپ بیٹھے بٹھاۓ غریب ہو گئے
بہت سے مالی مسائل ہیں جو عقل سے سمجھ آتے ہیں لیکن ان بیچاروں نے تو قران بھی پورا نہی پڑھا
صرف یہود و نصاریٰ کی رٹ لگائی ہوئی ہے رہتے سب مولوی مغرب میں ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آئین ہی اسلامی ہے. اس پر عمل کون کرتا ہے. ہم اور کچھ نہیں تو یاد دہانی کروا سکتے ہیں. کچھ عرصۂ پہلے کی خبر ہے حکومت کو تجویز دی گئی تھی کے "غیر ازدواجی تعلقات کو جرم نا سمجھا جائے". حکومت نے اس تجویز پر غور کرنے حامی بھری ہے
اس بھنگی کی وہ مثال ہے ہور چوپو
کوئی جو مرضی تجویز دے

تم لوگوں نے کبھی مولانا اشرفی کو پکڑا ہے جو شراب پیتا ہے
کبھی قندیل بلوچ کے قاتل مولوی ، کیا نام تھا؟؟ اسکو پکڑا ہے ؟؟؟ جو زنا کو جائز کرتا پھرتا ہے
باتیں کرتے ہیں خلافت کی
 
Last edited:

uzairm

Senator (1k+ posts)
مومن بنو ، کس نے روکا ہے ؟؟؟
لیکن الله کے حکم اور وقت سے پہلے تم کچھ نہی کر سکتے

کردار ہمارا آنے کا نہ ہو اور خلافت کا رونا روتے رہتے ہیں
آج کے مولوی کو سود کا پتہ ہی نہی ہے کس شکل میں ہے
سود کی شکلیں بھی بدل گئی ہیں ، یہ صرف انٹرسٹ کو سود سمجھتے ہیں جبکہ آج کا سب سے بڑا سود آپکے روپے کی ڈی ویلو ایشن
آپ بیٹھے بٹھاۓ غریب ہو گئے
بہت سے مالی مسائل ہیں جو عقل سے سمجھ آتے ہیں لیکن ان بیچاروں نے تو قران بھی پورا نہی پڑھا
صرف یہود و نصاریٰ کی رٹ لگائی ہوئی ہے رہتے سب مولوی مغرب میں ہیں

آپ کی بات بجا لیکن آپ اسلام کو صرف پاکستانی مسجد کے مولوی کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں اسلام نہ ان کی جاگیر تھا نہ ہے۔ اس وقت برطانیہ اور امریکہ کے بے شمار علما سود پر بے تحاشہ کام کر چکے ہیں۔ جیسے دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے ایسے ہی اسلام بھی صرف مسجد کو مولوی تک محدود نہیں رہا دنیا کا کوئی مسئلہ بھی اسلامی سکالرز کی دسترس سے باہر نہیں ہے ۔ آپ کا کہنا بجا ہو کہ خلافت وقت پر ائے گی مگر پچھلے ۱۳۰۰ سال میں ہم کبھی اس کے لئے اس سے زیادہ تیار نہ تھے
 
میں نہی مسجد کے تناظر میں دیکھتا یہ پاکستانی مولوی دیکھتا ہے اور لوگوں کو مس گائیڈ کرتا ہے
ڈاکٹر صاحب کی ایک نہی کئی چیزیں دیکھا سکتا ہوں جہاں یہ غلط بات کر رہے ہیں
اب ان سے زیادہ پڑھا لکھا کون ہو گا

اب باقی دنیا کے اسلامی سکالر کون ہیں جو نماز روزے کے علاوہ بات کر رہے ہیں ، کوئی بھی نہی
ذرا قران کریم تو پڑھیں ، قران پر تحقیق کوئی سائنسدان کرے گا تو بہت سی باتیں سمجھ این گی
لیکن ان مولویوں نے تو دوسرے سب علوم کو علم ہی نہی قرار دیا
بہرحال یہ بات بہت لمبی ، سمجھ ہو چھوٹی سی ہے ،
ان لوگوں نے دین کو پروفیشن بنا لیا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی بات بجا لیکن آپ اسلام کو صرف پاکستانی مسجد کے مولوی کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں اسلام نہ ان کی جاگیر تھا نہ ہے۔ اس وقت برطانیہ اور امریکہ کے بے شمار علما سود پر بے تحاشہ کام کر چکے ہیں۔ جیسے دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے ایسے ہی اسلام بھی صرف مسجد کو مولوی تک محدود نہیں رہا دنیا کا کوئی مسئلہ بھی اسلامی سکالرز کی دسترس سے باہر نہیں ہے ۔ آپ کا کہنا بجا ہو کہ خلافت وقت پر ائے گی مگر پچھلے ۱۳۰۰ سال میں ہم کبھی اس کے لئے اس سے زیادہ تیار نہ تھے
انھے مسجد کے مولوی والا اسلام ہی راس ہے. مولوی پر تنقید کرتے رہیں گے لیکن سر اٹھا کر نہیں دیکھیں گے. ان کے اذہان پر مغرب کی فکری غلامی کا پہرا ہے کوئی آزادی دلانے کی کوشش کرے تو ان کی دلیل ہوتی ہے گھٹنے کا علاج کروانے امریکا کیوں گئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انھے مسجد کے مولوی والا اسلام ہی راس ہے. مولوی پر تنقید کرتے رہیں گے لیکن سر اٹھا کر نہیں دیکھیں گے. ان کے اذہان پر مغرب کی فکری غلامی کا پہرا ہے کوئی آزادی دلانے کی کوشش کرے تو ان کی دلیل ہوتی ہے گھٹنے کا علاج کروانے امریکا کیوں گئے
جب اپنی پھٹنے لگتی ہے تو کافروں کی طرف بھاگتے ہو اور لوگوں کو افغانستان میں جہاد پر بھیجتے ہو
اپنے بچے کبھی نہی بھیجے جہاد پر

یہ ہے تمہارا کردار ، کہتے ہو ہم مسلمان ہیں
کیا یہ مسمانوں کا کردار ہے ؟؟؟؟ بےشرم