الیکشن کمیشن کی جانب سے قرار دیئے گئے مزید فارن ایجنٹس سامنے آ گئے

shshb1b1.jpg


ای سی پی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ فیصلے میں جن پاکستانیوں کے نام شامل ہیں وہ الیکشن کمیشن پر آگ بگولہ ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم سے ہمارا ووٹ کا حق چھینا گیا، اب ہم سے پاکستان کی شناخت بھی چھیننا چاہتے ہیں، ہم اپنی حق حلال کی کمائی سے تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے ہیں اور آئندہ بھی سپورٹ کرتے رہیں گے۔

جاوید خان نیازی نامی پاکستانی شہری جو کہ جاپان میں مقیم ہے اس کا کہنا ہے کہ اس کی طرف سے دی گئی فنڈنگ مکمل طور پر قانون ہے۔ اس کی کمائی کا ایک ایک روپیہ حلال اور قانونی پیسہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1555112738506113024
مہوش علی نامی ایک خاتون نے کہا کہ ان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ہے جو کہ صرف پاکستانیوں کو دیا جاتا ہے گھر میں جگہ جگہ پاکستانی پرچم لگے وہ صبح اٹھتی ہیں تو پاکستان کی فکر کرتی ہیں اور شام کو اس کی سلامتی کیلئے دعائیں کرتے ہوئے سوتی ہیں۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کے فیصلے کو گھٹیا قرار دیا۔
https://twitter.com/x/status/1555100105073639424
ایک خاتون نے کہا کہ وہ بھی ایک فارن ایجنٹ ہیں جو کہ حق حلال کی کمائی سے عمران خان کو سپورٹ کرتی ہیں اور آگے بھی کرتی رہیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جب عمران خان اس فنڈنگ کی مدد سے دوبارہ اقتدار میں آئیں گے تو وہ ان سب کے ساتھ ملکر ملک کو اس صورتحال سے نجات دلائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1555071475006185473
معصومہ نامی پاکستانی خاتون نے کہا کہ ان کے پاس بھی پاسپورٹ ہے اور وہ بھی ایک پاکستانی ہیں اس لیے انہیں فارن ایجنٹ کہنا بند کیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1555077120954667010
ایک شخص نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ اپنی خون پسینے کی کمائی عمران خان کو دے گا جو کہ نہ خود کسی کے آگے جھکتا ہے اور نہ ہی اپنے ورکر کو کسی کے آگے جھکنے دیتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1555069704057884673
ماہین فیصل نے کہا کہ وہ برطانوی نژاد پاکستانی شہری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ملک کی بہتری اور اپنے لیڈر سے پیار کے جذبے کے تحت پیسے بھیجے ہیں تو الیکشن کمیشن کس بنیاد پر ہمیں غیر ملکی ایجنٹ کہہ رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1554983738299260929
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye case tu ulta EC ke galay par jaya ga..Aur is bunyad par tu anay walay waqt mein Pmln.PPP..JUI.F par ban lagana bohat asaan ho ga kisi ke lia bhi...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay lagta ha ke EC ko ye faisla reverse karna paray ga.warna SC mein Bohat zaleel ho gein..Aur Pmln.PPP..JUI.F ko ab ehsas howa ha ke is decision se un ka future bhi khatray mein par jaya ga..PTI case m EC maxm kuch paisay zabat kar sakta ha..ur kuch nahi..
 

Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Khan sb ko chahye k Jalsay k doran bari screen per yeh sab videos chalayeiN, PDM aor ECP k ganday chehroN per tamanchay haiN yeh sab....
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایک گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوائف نسل راجہ سلطان کنجر کو بناؤ گے تو وہ اپنئ بے بے کا چکلا سمجھ کر ہی چلائے گا قصور اس گشتی کے بچے کا نہیں اسکو کو بنوانے والے بلڈاگ خنزیر مرتد کافر نطفہ حرام خنزیر النسل کا ہے