الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کے بیان پر نوٹس

Curious_Mind

MPA (400+ posts)
رات کے دس بجے الیکشن نے وزیر اعظم کی تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا
اور جس رات گیلانی کے ووٹ چور بیٹے کی وڈیو آئی تھی اس دن گھوڑے بیچ کر سو رہے تھے
پاگل سمجھ رکھا ہے قوم کو
جب تک قوم اپنے مُجرموں کو گردن سے پکڑ کر سڑک پر نہیں گسیٹتی، اُس وقت تک پاگل تو کیا، اس سے بہت ذیادہ بھی کوئی سمجھ کے، تو کوئی غلط نہیں ہے۔

یہ قوم تو ان چوروں کے کاروانوں کے آگے بھنگڑے ڈالتی ہے اور پھول نچھاور کرتی ہی۔۔
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)

‏‎‎پی ڈی ایم میں موجود 11 جماعتوں میں ایک جماعت کا اور اضافہ الیکشن کمیشن کی شمولیت سے اب یہ تعداد 12 ھوگئی ھے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں