الیکشن کمیشن کا عارف نقوی سے متعلق پیرا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

epc11j1j.jpg


الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پی ٹی آئی نے جانتے بوجھتے عارف نقوی سے فنڈز وصول کیے جس پر الیکشن کمیشن کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق تحریک انصاف کو معلوم تھا کہ بزنس ٹائیکون عارف نقوی پر کریمنل فراڈ کے الزامات ہیں اسکے باوجود تحریک انصاف نے عارف نقوی سے فنڈز وصول کئے۔
https://twitter.com/x/status/1554359348054224897
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ابراج گروپ پر کیس 2019میں بنا جبکہ تحریک انصاف نے فنڈز 2012 میں وصول کئے۔عارف نقوی پر تو 2012 میں کوئی کیس نہیں تھا ، کیا تحریک انصاف کو الہام ہونا چاہئے تھا کہ 7 سال بعد عارف نقوی پر کیس بنے گا اور اسے فنڈز نہیں لینا چاہئے تھے؟

سوشل میڈیا صارفین نے طنز کیا کہ یہ تحریک انصاف کی بڑی ناکامی ہے کہ 2012 میں پتہ نہ چل سکا کہ عارف نقوی کے خلاف 2019 میں کریمنل کیس بننے ہیں

خاورگھمن کا کہنا تھا کہ یہ ایک حقیقت کافی ہےالیکشن کمیشن کی جانبداری ثابت کرنے کے لیے۔جس وقت ابراج گروپ نے پیسے تحریک انصاف کو دیے اس وقت کمپنی پر کوئ کیس نہیں تھا۔ابھی بھی عارف نقوی پر الزامات ہیں کیس فائنل نہیں ہوا۔لیکن کمیشن کہتا ہے تحریک انصاف نے جانتے بوجھتے ایک فراڈ سے پیسے لیے۔ مسئلہ صرف خان سے ہے
https://twitter.com/x/status/1554390274180349952
فوادچوہدری نے بھی الیکشن کمیشن پر طنز کیا کہ عارف نقوی پر 2012 میں کوئی الزام نہیں تھا تو 2012 میں پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چلے گا کہ 2019 میں شریف آدمی پر فرد جرم عائد کی جائے گی؟ ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس فیصلے کے لیے میرٹ کی بجائے ٹیرو کارڈز پر انحصار کیا۔
https://twitter.com/x/status/1554372577010794496
اس پر اکبر نامی سوشل میڈیا صارف نے طنز کیا کہ اب اس لاجک پر ن لیگی یہ نہ کہنا شروع کردیں کہ شوکت خانم کرپشن کے پیسے سے بنا ہے کیونکہ انکے مطابق نوازشریف نے شوکت خانم کو 90میں فنڈز دئے تھے اور نوازشریف 2018 میں کرپٹ اور چور ثابت ہوکر سزا کاٹ کررہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1554374574862921728
علی سلمان علوی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس سے زیادہ تحریک انصاف کی نااہلی اور کیا ہو سکتی ہے کہ 2019 میں ابراج گروپ کے پاکستانی نژاد بانی عارف نقوی پر مالی بدعنوانی کے الزامات لگے اور یہ اس شخص سے 2012 میں فنڈز لیتے رہے؟ کیا تحریک انصاف نہیں دیکھ سکتی تھی کہ 7 سال بعد یہ شخص مالی بدعنوانی کے حوالے سے امریکی الزامات کی زد میں آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1554381762138185731
جنید کا کہنا تھا کہ جب فیصلے قانون کی بجائے پراپگنڈہ اور خواہشات پر لکھے جائیں تو یہی ہوتا ہے عارف نقوی پر فراڈ کے الزامات 2017 میں لگے الیکشن کمیشن اسکو بنیاد بنا کر تحریک انصاف کو رگڑا لگا رہا ہےکہ آپ نے 2012 میں فنڈنگ کیوں لی۔
https://twitter.com/x/status/1554369694123134981
محمد شہزاد نے طنز کیا کہ عمران خان کو 2012 میں پتا ہوتا کہ ابراج گروپ والے 2019 میں فراڈ کریں گے تو شائد فنڈ نا لیتا۔
https://twitter.com/x/status/1554370760050937856
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ جیسے مریم نواز نے 2006 میں ہی وہ والا کیلبری فونٹ استعمال کر لیا تھا جو 2007 میں آنا تھا۔ ویسے ہی تحریکِ انصاف کو 2012 میں پتہ ہونا چاہیے تھا کہ عارف نقوی کیخلاف 2017 میں سرمایہ کاروں کو دھوکہ دہی کی تحقیقات ہونے والی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1554388568012996608
 
Last edited:

satifhasan

Minister (2k+ posts)
8:30



And [remember, O Muhammad], when those who disbelieved plotted against you to restrain you or kill you or evict you [from Makkah]. But they plan, and Allah plans. And Allah is the best of planners.


PEOPLE REMEMBER THIS
AND REMIND IT TO PDM ALSO VIA MULANA FAZLU
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کنور دلشاد کالیا
اور راجہ سلطان کنجر جئسے گشتی کے بچے نطفہ حرام نا اہل اور جاہل بھی پاکستان میں سکریٹری بن جاتے ہیں
در لعنت ایسے بیوروکریٹس پر
یہ ہیں وہ نام و نہاد بیرو کریٹ گدھے کے بچے جو پاکستان کو چلانے کا دعوئی کر تے ہیں
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
کنور دلشاد کالیا
اور راجہ سلطان کنجر جئسے گشتی کے بچے نطفہ حرام نا اہل اور جاہل بھی پاکستان میں سکریٹری بن جاتے ہیں
در لعنت ایسے بیوروکریٹس پر
یہ ہیں وہ نام و نہاد بیرو کریٹ گدھے کے بچے جو پاکستان کو چلانے کا دعوئی کر تے ہیں
بھائی ،گالیاں کم دیا کرو
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بھائی ،گالیاں کم دیا کرو

جب بھی رانا کی ایسی گالیاں دیکھے تو سمجھ جایا کرے کہ رانا نے بہت کھانا کھایا ہے اسلیے گالیاں بطور ہاضمہ دے رہا ہے ۔?۔۔

رانا سنتا ہی نہیں جیسے پٹواری نہیں سنتے ۔۔
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
کنور دلشاد کالیا
اور راجہ سلطان کنجر جئسے گشتی کے بچے نطفہ حرام نا اہل اور جاہل بھی پاکستان میں سکریٹری بن جاتے ہیں
در لعنت ایسے بیوروکریٹس پر
یہ ہیں وہ نام و نہاد بیرو کریٹ گدھے کے بچے جو پاکستان کو چلانے کا دعوئی کر تے ہیں
aj ye nai gali hai latest for CEC
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سیلیکشن کمیشن کی اور چول۔۔??
الیکشن کمیشن کا عجیب وغریب فیصلہ،پاکستانی شخص ناصر عزیز اور انکی اہلیہ رومیتا سیٹھی کے مشترکہ اکاؤنٹ سے ٹرانسفر ہونیوالی فنڈنگ آدھی رقم ٹھیک اور آدھی ممنوعہ قرار دیدی?
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
الیکشن کمیشن بکواس بند کرے

عارف نقوی کو یہاں انگریز جو بھارتی لابی سے پیسے کھاتے ہیں فراڈ ثابت کرنا چاہتے ہیں

عارف نقوی صاحب مسلمانوں کا اثاثہ ہیں

ان
حرامی انگریزوں کو مزا آتا ہے جب نواز شریف جیسے پاکستان سے پیسہ لُوٹ کر یہاں لے آئیں
اور اگر عرف نقوی جیسا اپنی ذہانت اور محنت سے پیسہ کما کر ساری دُنیا میں مسلمانوں کی مدد کرے تو اس کو اپنے ہی گھر میں نظر بند کر دیتے ہیں

عمران خان صاحب مہربانی فرما کر عرف نقوی کی مدد کریں جو آپ کر سکتے ہیں