اللہ ہر ماں باپ کو ملالہ جیسی بیٹی اور ہر بیٹی کو ملالہ کے والد جیسا باپ دے

Constable

MPA (400+ posts)
Baadshaah

اللہ ہر ماں باپ کو ملالہ جیسی بیٹی اور ہر بیٹی کو ملالہ کے والد جیسا باپ دے
٭٭٭٭

آپکے تھریڈ کے عنوان سے اللہ کی خالقیت اور قدرت پر بھلے جزوی ہی سہی مگر آپکے ایمان کا اظہار تو ہوتا ہے

??
زمیں ضرور کہیں آسماں سے ملتی ہے

spain say

MPA (400+ posts)
الله سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ایسی کم از کم چھ بیٹیوں سے نوازے ، اور پھر آپ کی غیرت جگا دے اور دین کی سمجھ بوجھ دے دے آمین
 
MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
میں نے ملالہ کو بہت سنا ہے، پڑھا ہے۔ بہت سے انٹرویوز سنے ہیں، مگر مجھے تو ایسا کوئی احساس نہیں ہوا کہ وہ اپنی نہیں بلکہ مستعار لی ہوئی سوچ کا اظہار کررہی ہو۔ ہوسکتا ہے آپ کو یہ احساس اس لئے ہوتا ہو کیونکہ آپ کے ذہن میں اس کی جو تصویر ہے وہ معاشرے کی رائج کردہ روایتی تصویر ہے۔۔ کیا آپ حوالے کے طور پر کوئی ایسی ویڈیو ، گفتگو یا تحریر شیئر کرسکتے ہیں جس میں آپ کے بقول مصنوعی پن جھلکتا ہو۔۔۔
If you can find this movie WAG THE DOG, you will be able to relate Mallala easily.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
ہاں اور ملالہ کو اپنے روائتی کپڑے پسند ہیں اور وہ اس تاثر کو دور کرنا چاہتی ہے کہ لوگ روائتی کپڑے پہننے والی خواتین کو گھٹا ہوا اور دبا ہوا سمجھنا چھوڑ دیں۔ برہنگی کو اخلاقی ترقی سے تعبیر نہ دیں۔ پورے کپڑے پہننے اور پردے کا خیال رکھنے کو ذہنی پسماندگی سے تشبیہہ نہ دیں۔

ویسے ملالہ تئیس برس کی عمر میں ابھی تک کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ نظر نہیں آئی۔۔۔۔۔ یہ ملالہ کے بھوتنوں کو تکلیف نہیں ہورہی اس بات کی؟ ساتھ ہی اگر کوئی تصویر اسکی کسی نیم برہنہ لباس میں ہوجاتی تو اسکی روشن خیالی کے رخِ روشن پر ذرا روشنی بھی پڑجاتی۔

یہ لبڑل کھوتے ملالہ کے گرد اگی مغربی بھنگ کے پودے چرنے کے بعد اپنے آپ کو کارنیگی اور ٹالسٹائی سمجھتے ہوئے غلغاتے ہوئے نہ صرف پاکستان میں چھترول کرواتے ہیں، بلکہ جب مڑ کر ملالہ اور اسکے باپ کی طرف بھی دیکھیں تو انھیں وہاں سے بھی باٹا کا جوتا ہی رسید ہوتا ہے۔

صد افسوس ان کھوتوں کی قسمت پر، جن کے لیئے نہ ملالہ مغربی لباس زیب تن کرتی ہے، نہ کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ اپنی ہیجانی تصاویر انکو بھیجتی ہے، اور شادی کے متعلق بیان پر اسکا والد اسکی تجدید و تعریف کرنے کی بجائے صفائیاں اور تاویلات پیش کرتا ہے۔

ان لبڑل کھوتوں کی تشریف پر یہ کیل بھی ٹھکی جارہی ہے کہ اتنا خرچہ اور چرچا کرنے کے باوجود، کسی اسلای تعلیم پر کوئی تنقیدی مواد بھی سامنے نہیں آیا۔

اب معلوم نہیں کہ یہ اس سب کچھ کے باوجود کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ وسائے غل غپاڑے کے، جو فطرتاً ان کے جینیات کا حصّہ بن چکا ہے۔

خدا کیلئے کوئی منے میاں کو پولیٹیکل کریکٹنس کا مطلب سمجھا دے وگرنہ منے میاں ہر تھریڈ پر اپنی کم علمی کا ڈھنڈورا پیٹتا رہے گا۔?۔۔
 
Jawad66

MPA (400+ posts)
ملالہ میری ترتیبِ مشاغل میں کہیں بہت نیچے آتی ہے اسلیے اُسے یا اُسکے بارے میں سنجیدگی سے پڑھنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا البتہ اگر سرِ راہ کہیں سننے کا موقع ملا تو وہ مجھے کبھی متاثر نہیں کر سکی۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے کسی پروگرام میں کنیڈین پرائم منسٹر کی موجودگی میں اُسکی ایک تقریر سنی تھی جس کے بعد اُسکے بارے میری مبینہ رائے مذید مستحکم ہو گئی۔
اس باب میں انڈیا میں جاوید اختر اور پاکستان میں مجھے بینظر بھٹو بلکہ فاطمہ بھٹو بدرجہ اتم جینوئین اور اپنے نظریات سے مخلص اور سچے لگے۔

آپکو یاد ہوگا، اس سے ملتی جلتی ایک کوشش مختاراں مائی کو لیکر بھی کی گئی تھی لیکن وہ مظفر گڑھ کی ایک چٹی انپڑھ عورت، کھیتی باڑی اور چار پہر ہانڈی چولہا کر کر کے جس کی مت ماری گئی تھی لہذا سیکھنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم تھی اور مطلوبہ قالب میں مکمل ڈھالی نہ جا سکی لیکن یورپ سے امریکہ تک کئی فورمز پر اُسے بھیاس بیدردی سے خرچا گیا کہ صاف نظر آتا تھا کہ پیسہ وصول ہو رہا ہے۔
You r no body,Malala is admired all over the world,she is true Muslim,true patriotic Pakistani and international celebrity.The fame and respect she has got internationally ,no Pakistani has got,ur kind of millions of Pakistani dogs who r being raised on charity money r destined to bark .
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Baadshaah

اللہ ہر ماں باپ کو ملالہ جیسی بیٹی اور ہر بیٹی کو ملالہ کے والد جیسا باپ دے
٭٭٭٭

آپکے تھریڈ کے عنوان سے اللہ کی خالقیت اور قدرت پر بھلے جزوی ہی سہی مگر آپکے ایمان کا اظہار تو ہوتا ہے

??
زمیں ضرور کہیں آسماں سے ملتی ہے

جزوی کیوں۔۔؟ کامل کیوں نہیں۔ ? ۔؟
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
اس باب میں انڈیا میں جاوید اختر اور پاکستان میں مجھے بینظر بھٹو بلکہ فاطمہ بھٹو بدرجہ اتم جینوئین اور اپنے نظریات سے مخلص اور سچے لگے۔

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ جاوید اختر جیسی شخصیات کے ساتھ ملالہ کا موازنہ ملالہ کے ساتھ ایک قسم کی زیادتی ہے؟ جاوید اختر ملالہ سے تین گنا عمر کے تو ہوں گے؟ جاوید اختر کے تجربے اور فہم و ادراک کے پیچھے طویل العمری کا حاصل ہے جبکہ ملالہ ابھی سفر کی شروعات میں ہے۔ ملالہ کا اپنی عمر کے لوگوں سے موازنہ کیا جائے تو ملالہ اپنی سوچ میں کہیں زیادہ میچور نظر آتی ہے۔
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
I did not you are her Dalal. Sorry Sorry. Gulti say kisi k pait aur Gand per last maar d....
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کیلئے کوئی منے میاں کو پولیٹیکل کریکٹنس کا مطلب سمجھا دے وگرنہ منے میاں ہر تھریڈ پر اپنی کم علمی کا ڈھنڈورا پیٹتا رہے گا۔?۔۔
یہ سمجھائیں گے پولیٹیکل کریکٹنس کا مطلب، جنکی مورل کریکٹنس کا پرابلم ہے
???

دوڑ بچے دوڑ، تیرے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
الله سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ایسی کم از کم چھ بیٹیوں سے نوازے ، اور پھر آپ کی غیرت جگا دے اور دین کی سمجھ بوجھ دے دے آمین

اگر ملالہ جیسی چھ اور آگئیں تو آپ تو دکھ سے وفات ہی پاجائیں گے۔ ? ۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔ آپ کی شریعت میں تو بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنا حلال ہے۔۔ آپ کو ملالہ کے بیان پر کیا اعتراض ہے۔؟۔
جو کالے انگریز لونڈی رکھنے پر اعتراض کرتے آئے وہ پوچھ رہے ہیں ملاله کے بیان پر کیا اعتراض ہے
 
rahail

Senator (1k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ آپ کی شریعت میں تو بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنا حلال ہے۔۔ آپ کو ملالہ کے بیان پر کیا اعتراض ہے۔؟۔
Or ap ki LADEEN shariyat mein har Aurat LONDI HAI.. IS LIYEH AAITHRAZ HAI.

اور ٓآپ کی شریعت جو لادین ھای اس میں ھرعورت لونڈئ ھے۔ اس وجہ سے اعتراز ھےْ
 
Last edited:

Baadshaah

MPA (400+ posts)
جو کالے انگریز لونڈی رکھنے پر اعتراض کرتے آئے وہ پوچھ رہے ہیں ملاله کے بیان پر کیا اعتراض ہے

مولوی صاحب۔۔۔ بھاگتے کیوں ہیں۔۔ سیدھے سیدھے جواب دیجئے نا۔۔ لونڈی کے ساتھ نکاح کرنے کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں۔۔؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بابت۔۔۔؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔۔ بھاگتے کیوں ہیں۔۔ سیدھے سیدھے جواب دیجئے نا۔۔ لونڈی کے ساتھ نکاح کرنے کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں۔۔؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بابت۔۔۔؟
بھاگو نہیں جواب دو، لونڈی کے ساتھ نکاح نا ہونے پر اعتراض کرتے کرتے بغیر نکاح کے پارٹنر رکھنے والی بیٹی کی خواہش کرنے لگے. کیا اسطرح انگریز کالے انگریزوں کو ان کے کالے کتے کے برابر سمجھنے لگیں گے​