اللہ سے دعا پاکستان و کشمیر کے لیے

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

اے میرے اللہ میرے ملک پاکستان کو اس سے نفرت کرنے والوں اور اسکو نقصان پونچھنے والوں سے آزاد کر دے۔

ہم تیرے محبوب خاتم النبی و رسول محمدﷺ کو دل میں رکھ کر چلنے والے ہیں۔ ہم ہی عشق حسینؑ علیؑ کو اپنے ملی نغموں میں جیتے ہیں۔

جو لوگ پتا نہیں کتنی نسلوں سے میرے رب تیری نام سے بننے والے ملک کی گردن پر سوار ہے، اب ہم سے اور برداشت نہیں ہوتا۔ اس حالت میں بھی وہ اور اُن کے کارفرماء پتا نہیں کس جمہوریت اور انسانیت کے نام پر ہمارے ساتھ گھٹیا سے گھٹیا سلوک رکھنے کے روادار ہیں۔

میرے ہاتھ میں تو کچھ نہیں میرے رب لیکن اپنے کشمیری بھائیوں اور اس پاکستان سے بسنے والوں کو تیرے حضور پیش کر کر کہتا ہو ہمیں معاف فرما دے۔ جو غلطیاں ہمارے اباء واجداد سے ہوئیں جن لوگوں نے غرداروں اور اُن کے کارفرمائوں کے آگے زبان نہ چلائی۔

میرے رب میرا خواب ہے ریاست مدینہ یوں نہیں کہ امیر ہو جائیں ہم۔ بس محمدﷺ سے محبت کی ایک پہچان پاکستان کے نام پر چھوڑ جائیں ہم۔

یہ جمہوریت تو ہماری تو برائے نام ہے جس میں فساد ہی فساد ہم نے آج تک دیکھا ہے۔ کبھی مذہب کے نام پر کبھی ذات اور برداری کے نام پر۔ ہمیں کچھ خلافت جیسا کے صدارتی نظام ہے میرے رب کچھ ایسا مل جائے۔

اپنے لیے نہیں، نعت محمدﷺ کے لیے، ذات علیؓ سے محبت کے لیے عشق حسینؑ کے لیے۔
 
Last edited:

brohiniaz

اپنے لیے نہیں، نعت محمدﷺ کے لیے، ذات علیؓ سے محبت کے لیے عشق حسینؑ کے لے۔
آمین یا رب العالمین