الفاظ کی حدت سے پگھلتی بندوقیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف نے دو تین جرنیلوں کے ریاسی معاملات میں مدخلت اور ایک جرنیل کرپشن کی بات کیا کر دی - عمران خان سمیت سارے کے سارے حکومتی باندر چانگڑیں مارنے اور ایک بے ھنگم سا اودھم مچانے لگ گئے ہیں --- غلام سرور شیباز گل، شیخو، فیاض چوہان، انصافیوں کو ڈوگی سمجھنے والا فواد چودھری اور نجانے کتنے ہی صف اول کے مداری مسلسمل ڈگ ڈگیاں بجانے لگے ہیں - او جی ہماری فوج کو کمزور کر گیا - او جی ہندستان کو مضبوط کے گیا - وغیرہ وغیرہ

لیکن بیچارے ایک بات تو بھول ہی گئے ہیں - وہ ہے ایسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت --- جس کے نتیجے میں نواجہ تخلیق ہوا تھا - اب بے چارے اپنے اس سب سے بڑے نعرے سے کیسے منہ چھپایں گے یہ سمجھ سے بلا تر ہے - ہاں اگر صرف اور صرف دھما چوکڑی مچانا مقصود ہو تو پھر نبدہ جو مرضی کہتا رھے الفاظ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی - باندروں کی چانگڑیں اور اچھل کد سے مچتا بے ہنگم شور معنی رکھتا ہے

لیکن ان کا یہ بے ہنگم شور عوام کے لئے نہیں --- اصل میں فوجی جرنیلوں کے لئے ہے - موقع ہاتھ آیا ہے بس کسی طرح ڈان لیکس جیسا ماحول بنا دو - بیچارے
الٹا اس مضبوط ترین فوج کی بیزتی کرنے لگے ہیں - ایسا ماحول بن رہا ہے کہ جیسے ان دو تین جرنیلوں کے خلاف بولے گئے الفاظ نے فوج کی بندوقیں پگھلا دی ہیں ؟؟؟ توپیں اور ٹینک جل گئے ہیں ؟؟؟ میزائلوں کا گائڈانگ سسٹم خراب ہو گیا ہے ؟؟؟
بلکل سمجھ سے بلا تر ہے کہ جو اس فوج کا اصل کام ہے اس میں کیا خلل پڑا ہے

یہ باتیں جب بینظیر کرتی تھی تب بھی یہ فوج ہندوستان کے خلاف کمزور نہیں پڑی تھی - اور آج نوجہ کر رہا ہے تب بھی اتنی ہی مظبوط ہے
 
INDUS1

MPA (400+ posts)

NAWAZ AIK CHOR AUR GHADDAAR HAI. PAK FAUJ ZINDABAD PAKISTAN PAINDABAD
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

ایک ہی کالم میں شریفوں کی پارسائی ٽابت کرنے کیلیے بینظیر بھٹو کے حوالے۔۔۔۔جس کی عریاں تصویریں بنانے اور باپ کو لٹکوانے میں غدارانِ جاتی مجرہ پیشِ پیش تھے۔۔۔۔ شرم سے تھوڑے تھوڑے بال تو کھڑے ہوتے ہوں گے راجہ جی
 
1234567

Minister (2k+ posts)

My dear Khota ka Puttar/Putteri, you corrupt dady is talking about Pakistan Army and his illegitimate kids are talking about my country.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Your illicit father is a bon veritable criminal, proven liar and is at the lowest of morals any human could possibly go down to.
You are expecting such a person backed by equally debased people to take this fight on against the grip of establishment. You're either a fool, or you're a harami. I personally think both.
And that's based on the title of your post alone as you know very well I have you on permanent ignore. But Adeel likes it I suppose when I rip you another one and show you your reality. It's good for his business.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
He left sharam at the altar of Jaati Mujrah.
ایک ہی کالم میں شریفوں کی پارسائی ٽابت کرنے کیلیے بینظیر بھٹو کے حوالے۔۔۔۔جس کی عریاں تصویریں بنانے اور باپ کو لٹکوانے میں غدارانِ جاتی مجرہ پیشِ پیش تھے۔۔۔۔ شرم سے تھوڑے تھوڑے بال تو کھڑے ہوتے ہوں گے راجہ جی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہی کالم میں شریفوں کی پارسائی ٽابت کرنے کیلیے بینظیر بھٹو کے حوالے۔۔۔۔جس کی عریاں تصویریں بنانے اور باپ کو لٹکوانے میں غدارانِ جاتی مجرہ پیشِ پیش تھے۔۔۔۔ شرم سے تھوڑے تھوڑے بال تو کھڑے ہوتے ہوں گے راجہ جی
یار آپ مجھے سمجھنے سے بلکل قاصر ہو - آپ نے دیکھی ہیں بینظیر کی عریاں تصویریں اسی کی دہائی میں --- اور کیا اس نواجے کے ہاتھوں سے لے کر دیکھی ہیں --- میں فوٹو شاپ کر کے عمرنیوں کے روحانی بے بے کی تصویریں یہاں لگادوں تو کیا اس کو آپ اسے نواجے کے ساتھ منسلق کر دو گے --- اور کیا یہی حرکت اپ کر دو تو میں اس کو عمران خان کی کارستانی کیہ دوں ؟؟؟ --- میرے ساتھ بات کرتے ہوے ہوش میں رہا کرو یار
میں نے حقیقت لکھی ہے کہ اسی طرح نواجے کو یہ فوج لائی تھی --- اس کے بعد نوجہ ایک سیاسی حیقت بن گیا ہے جیسے بینظیر ایک سیاسی حقیقت تھی - اور ساتھ میں نے یہ کہا ہے کہ اس تنقید سے فوج کی اصل طاقت میں کوئی کمی نہیں آئ - ای ہے تو سمجھاؤ مجھے کیسے ؟
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Raja ji mein tou kehta hun nawaz shareef aur zoor say pakistani adaron k khilaf bolay mujay tou bohot maza aa raha hai lol i am seeing people going against him who used to support him
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Your illicit father is a bon veritable criminal, proven liar and is at the lowest of morals any human could possibly go down to.
You are expecting such a person backed by equally debased people to take this fight on against the grip of establishment. You're either a fool, or you're a harami. I personally think both.
And that's based on the title of your post alone as you know very well I have you on permanent ignore. But Adeel likes it I suppose when I rip you another one and show you your reality. It's good for his business.
The bad mouthing and the abusive flaring is the only logic and ability you all Imranis have and this is the hallmark of your leader as well. Unfortunately, it is desensitizing everyone. Somehow everyone is accepting it as the new norm of politics. I don't have anything else to say to you because your mental ability is quite limited, as evident from this writing of yours.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja ji mein tou kehta hun nawaz shareef aur zoor say pakistani adaron k khilaf bolay mujay tou bohot maza aa raha hai lol i am seeing people going against him who used to support him
It is a long path jnaab destination is quite far to achieve --- that is the truth -- I agree
But if you look behind, the political endeavors of this Army always backfired.
1: Ayoob Khan had to introduce the basic democracy system when he could not handle the the real issues of people
2: Zia had to get the politicians in with his Majlis-e-Shoora
3: Musharuf had to back off and gave NRO to politicians
The situation is getting worst this time. There is real hunger hitting this nation this time.. It will be a far worst retrieval of establishment this time --- I fear.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ مجھے سمجھنے سے بلکل قاصر ہو - آپ نے دیکھی ہیں بینظیر کی عریاں تصویریں اسی کی دہائی میں --- اور کیا اس نواجے کے ہاتھوں سے لے کر دیکھی ہیں --- میں فوٹو شاپ کر کے عمرنیوں کے روحانی بے بے کی تصویریں یہاں لگادوں تو کیا اس کو آپ اسے نواجے کے ساتھ منسلق کر دو گے --- اور کیا یہی حرکت اپ کر دو تو میں اس کو عمران خان کی کارستانی کیہ دوں ؟؟؟ --- میرے ساتھ بات کرتے ہوے ہوش میں رہا کرو یار
میں نے حقیقت لکھی ہے کہ اسی طرح نواجے کو یہ فوج لائی تھی --- اس کے بعد نوجہ ایک سیاسی حیقت بن گیا ہے جیسے بینظیر ایک سیاسی حقیقت تھی - اور ساتھ میں نے یہ کہا ہے کہ اس تنقید سے فوج کی اصل طاقت میں کوئی کمی نہیں آئ - ای ہے تو سمجھاؤ مجھے کیسے ؟
راجہ جی مجھے لگتا ہے کہ یا تو آپ ابھی ابھی جھولے سے گرے ہیں، یا دندیاں نکال رہے ہیں، کیونکہ قسم پیدا کرنے والے کی کہ وہ تصاویر ۱۹۸۸ میں میں نے خود دیکھی ہیں، جب الیکشن کی کیمپین میں پنجاب کے ہر امیدوار پر مرکزی قیادت کی طرف سے یہ لازم قرار دیا گیا تھا کہ وہ گھر گھر جا کر ان تصاویر کے پمفلٹ تقسیم کریں اور لوگوں کو بتائیں کہ بینظیر ایک آوارہ اور بدچلن عورت ہے۔ ان کا ایم این اے کا ایک امیدوار وہ پمفلٹ اپنے ہاتھوں سے ہمارے گھر بھی تقسیم کرنے آیا تھا۔ کل تین تصاویر تھیں، ایک ساحل سمندر پر بکنی میں، ایک کسی سفارت کار کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے اور ایک نصرت بھٹو کی۔
لاہور میں وہ پمفلٹ جہاز سے گرائے گئے تھے۔ ان تصاویر کا موجد تھا۔۔۔۔حسین حقانی
اپنے خاندان کے کسی سچے سیانے سے اس کی سچائی کنفرم کرا لیں۔ ویسے میں اور بھی بہت کچھ کا گواہ ہوں، جب سننا ہو تو بتا دیجئے گا
 
اچھا ہوا ہو گا --- میں آپ کے ذاتی تجربے کو رد کرنے کے قابل نہیں - میں نے ١٩٨٨ میں کوئی اسی کوئی تصویر نہیں دیکھی تھی نہ میرے گھر میں کوئی دے کر گیا تھا --- میرے والد صاحب جماعت اسلامی کے بہت بڑے حامی تھے اور بینظیر اور بھٹو کے سخت مخلاف تھے - اس کے باوجود ہمارے گھر میں ایسا کچھ نہیں آیا تھا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے دو تین جرنیلوں کے ریاسی معاملات میں مدخلت اور ایک جرنیل کرپشن کی بات کیا کر دی - عمران خان سمیت سارے کے سارے حکومتی باندر چانگڑیں مارنے اور ایک بے ھنگم سا اودھم مچانے لگ گئے ہیں --- غلام سرور شیباز گل، شیخو، فیاض چوہان، انصافیوں کو ڈوگی سمجھنے والا فواد چودھری اور نجانے کتنے ہی صف اول کے مداری مسلسمل ڈگ ڈگیاں بجانے لگے ہیں - او جی ہماری فوج کو کمزور کر گیا - او جی ہندستان کو مضبوط کے گیا - وغیرہ وغیرہ

لیکن بیچارے ایک بات تو بھول ہی گئے ہیں - وہ ہے ایسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت --- جس کے نتیجے میں نواجہ تخلیق ہوا تھا - اب بے چارے اپنے اس سب سے بڑے نعرے سے کیسے منہ چھپایں گے یہ سمجھ سے بلا تر ہے - ہاں اگر صرف اور صرف دھما چوکڑی مچانا مقصود ہو تو پھر نبدہ جو مرضی کہتا رھے الفاظ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی - باندروں کی چانگڑیں اور اچھل کد سے مچتا بے ہنگم شور معنی رکھتا ہے

لیکن ان کا یہ بے ہنگم شور عوام کے لئے نہیں --- اصل میں فوجی جرنیلوں کے لئے ہے - موقع ہاتھ آیا ہے بس کسی طرح ڈان لیکس جیسا ماحول بنا دو - بیچارے
الٹا اس مضبوط ترین فوج کی بیزتی کرنے لگے ہیں - ایسا ماحول بن رہا ہے کہ جیسے ان دو تین جرنیلوں کے خلاف بولے گئے الفاظ نے فوج کی بندوقیں پگھلا دی ہیں ؟؟؟ توپیں اور ٹینک جل گئے ہیں ؟؟؟ میزائلوں کا گائڈانگ سسٹم خراب ہو گیا ہے ؟؟؟
بلکل سمجھ سے بلا تر ہے کہ جو اس فوج کا اصل کام ہے اس میں کیا خلل پڑا ہے

یہ باتیں جب بینظیر کرتی تھی تب بھی یہ فوج ہندوستان کے خلاف کمزور نہیں پڑی تھی - اور آج نوجہ کر رہا ہے تب بھی اتنی ہی مظبوط ہے

Raja sb khail sara chaploosee ka hay
If the same pti folks were in opposition today, and the establishment was supportive of the govt, then the same pti folks would have been cursing the establishment.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
NAWAZ AIK CHOR AUR GHADDAAR HAI. PAK FAUJ ZINDABAD PAKISTAN PAINDABAD
پاک فوج زندہ بعد پاکستان پایندہ بعد
ایک سیاسی گفتگو سے ان دونوں کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا - یہی میں نے کہا ہے جناب

ڈگ ڈگیاں بجانے والے آپ کو بے مقصد نچا رہے ہیں
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
پاک فوج زندہ بعد پاکستان پایندہ بعد
ایک سیاسی گفتگو سے ان دونوں کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا - یہی میں نے کہا ہے جناب

ڈگ ڈگیاں بجانے والے آپ کو بے مقصد نچا رہے ہیں
RAJARWAL BHAI, Punjab always backs establishment and PAK FAUJ, the reason PMLN used to get votes here was becuase it was supported by Pak Fauj. Since they have deserted PAK Army and started playing games of International Establishment, SHAREEFS are now history only.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہوا ہو گا --- میں آپ کے ذاتی تجربے کو رد کرنے کے قابل نہیں - میں نے ١٩٨٨ میں کوئی اسی کوئی تصویر نہیں دیکھی تھی نہ میرے گھر میں کوئی دے کر گیا تھا --- میرے والد صاحب جماعت اسلامی کے بہت بڑے حامی تھے اور بینظیر اور بھٹو کے سخت مخلاف تھے - اس کے باوجود ہمارے گھر میں ایسا کچھ نہیں آیا تھا
وہ تصویریں میں نے بھی دیکھی تھیں اس زمانے میں اور انکا بڑا چرچا تھا لوگ کھل کے گنجے کا نام لیتے تھے کہ اس خنزیر کے بچے نے اسکی تصویریں ہیلی کاپٹر سے گرائیں تھیں یہ گنجا کنجری کا بچ بہت بڑا حرامی ہے یہ کتے کا بچہ قرض اتارو ملک سنوارو فراڈ میں بہت سوں کے پیسوں کے ساتھ ہمارے پیسے بھی کھا گیا ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
نواز شریف نے دو تین جرنیلوں کے ریاسی معاملات میں مدخلت اور ایک جرنیل کرپشن کی بات کیا کر دی - عمران خان سمیت سارے کے سارے حکومتی باندر چانگڑیں مارنے اور ایک بے ھنگم سا اودھم مچانے لگ گئے ہیں --- غلام سرور شیباز گل، شیخو، فیاض چوہان، انصافیوں کو ڈوگی سمجھنے والا فواد چودھری اور نجانے کتنے ہی صف اول کے مداری مسلسمل ڈگ ڈگیاں بجانے لگے ہیں - او جی ہماری فوج کو کمزور کر گیا - او جی ہندستان کو مضبوط کے گیا - وغیرہ وغیرہ

لیکن بیچارے ایک بات تو بھول ہی گئے ہیں - وہ ہے ایسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت --- جس کے نتیجے میں نواجہ تخلیق ہوا تھا - اب بے چارے اپنے اس سب سے بڑے نعرے سے کیسے منہ چھپایں گے یہ سمجھ سے بلا تر ہے - ہاں اگر صرف اور صرف دھما چوکڑی مچانا مقصود ہو تو پھر نبدہ جو مرضی کہتا رھے الفاظ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی - باندروں کی چانگڑیں اور اچھل کد سے مچتا بے ہنگم شور معنی رکھتا ہے

لیکن ان کا یہ بے ہنگم شور عوام کے لئے نہیں --- اصل میں فوجی جرنیلوں کے لئے ہے - موقع ہاتھ آیا ہے بس کسی طرح ڈان لیکس جیسا ماحول بنا دو - بیچارے
الٹا اس مضبوط ترین فوج کی بیزتی کرنے لگے ہیں - ایسا ماحول بن رہا ہے کہ جیسے ان دو تین جرنیلوں کے خلاف بولے گئے الفاظ نے فوج کی بندوقیں پگھلا دی ہیں ؟؟؟ توپیں اور ٹینک جل گئے ہیں ؟؟؟ میزائلوں کا گائڈانگ سسٹم خراب ہو گیا ہے ؟؟؟
بلکل سمجھ سے بلا تر ہے کہ جو اس فوج کا اصل کام ہے اس میں کیا خلل پڑا ہے

یہ باتیں جب بینظیر کرتی تھی تب بھی یہ فوج ہندوستان کے خلاف کمزور نہیں پڑی تھی - اور آج نوجہ کر رہا ہے تب بھی اتنی ہی مظبوط ہے
giphy.gif
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہوا ہو گا --- میں آپ کے ذاتی تجربے کو رد کرنے کے قابل نہیں - میں نے ١٩٨٨ میں کوئی اسی کوئی تصویر نہیں دیکھی تھی نہ میرے گھر میں کوئی دے کر گیا تھا --- میرے والد صاحب جماعت اسلامی کے بہت بڑے حامی تھے اور بینظیر اور بھٹو کے سخت مخلاف تھے - اس کے باوجود ہمارے گھر میں ایسا کچھ نہیں آیا تھا
ہو سکتا ہے کہ آپ کی نگاہِ بینا اس نظارے سے محروم رہ گئی ہو۔ ویسے اس وقت جماعتِ اسلامی بھی شریفوں کی جیب میں تھی