الطاف حسین کی خواہش

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
10441192_864363650283305_2835050540465509044_n.jpg
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
قائد انقلاب جناب الطاف حسین نے فرمایا هے کہ جماعت اسلامی والے کراچی کو آگ اور خون سے نہلانا چاہتے ہیں.
یہ بات انہوں نے کراچی کے 2 کروڑ عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی جو پچهلے 15 سالوں سے ایم کیو ایم کی برکات کے سبب ہر روز دودھ اور شہد کے مرکب سے غسل فرماتے آئے ہیں اور نہیں چاہتے کہ ان سے یہ سہولت واپس لے لی جائے.
جماعتیو، تم نہ باز آنا کراچی والوں کو 'تنگ' کرنے سے
baba koda

;)