اقلیتوں کے ساتھ باہمی یکجہتی کی بات کرنے پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر کٹہرے میں

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
باوجود اس کہ میں احمدیوں سے اختلاف رکھتا ہوں انہیں کافر گردانتا ہوں مگر میں انہیں زندہ رہنے کے حق سے محروم نہیں کرسکتا ، اگر آئین نے انہیں غیر مسلم قرار دیا ہے تو ہم بھی انہیں غیر مسلم کہتے ہیں مگر آئین انہیں جو حقوق دیتا ہے وہ حقوق ہمیں انہیں دینا چاہئیں ، اس پر لوگوں کو تعلیم دینے کی ضرورت ہے ، ورنہ معاشرے میں انارکی پھیلے گی ،

اس کی آگ ہمارے گھروں تک بھی پہنچ سکتی ہے ، اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے کچھ غلط نہیں کہا مگر اس کی جان کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے ، حکومت کو اس کا تحفظ کرنا چاہیے ناکہ غنڈوں کے سامنے ان کی تسکین کیلئے ڈال دینا چاہئیے ، حکومت کو اس خاتون کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا ناکہ غنڈوں کی عدالت کے سامنے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے تھا

https://twitter.com/x/status/1204957635080081412

https://twitter.com/x/status/1204466489857904641
 
Last edited by a moderator:

Khilai Makhlooq

Senator (1k+ posts)
lo ji...................another fire about to burn .......................

no wonder we are doomed.................

But

Ghabrana-Nahi-Hai-meme.jpg
 
patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
باوجود اس کہ میں احمدیوں سے اختلاف رکھتا ہوں انہیں کافر گردانتا ہوں مگر میں انہیں زندہ رہنے کے حق سے محروم نہیں کرسکتا ، اگر آئین نے انہیں غیر مسلم قرار دیا ہے تو ہم بھی انہیں غیر مسلم کہتے ہیں مگر آئین انہیں جو حقوق دیتا ہے وہ حقوق ہمیں انہیں دینا چاہئیں ، اس پر لوگوں کو تعلیم دینے کی ضرورت ہے ، ورنہ معاشرے میں انارکی پھیلے گی ، اس کی آگ ہمارے گھروں تک بھی پہنچ سکتی ہے ، اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے کچھ غلط نہیں کہا مگر اس کی جان کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے ، حکومت کو اس کا تحفظ کرنا چاہیے ناکہ غنڈوں کے سامنے ان کی تسکین کیلئے ڈال دینا چاہئیے ، حکومت کو اس خاتون کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا ناکہ غنڈوں کی عدالت کے سامنے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے تھا

https://twitter.com/x/status/1204957635080081412

https://twitter.com/x/status/1204466489857904641
Ahmedi is not a sectt.
 
Khotay ki lidd katehray me lana zinda rehna k haq se mehroom krna kese huwa?

Yeh awam ka haq hy jese marzi ley kar aye katehray mein.
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
باوجود اس کہ میں احمدیوں سے اختلاف رکھتا ہوں انہیں کافر گردانتا ہوں مگر میں انہیں زندہ رہنے کے حق سے محروم نہیں کرسکتا ، اگر آئین نے انہیں غیر مسلم قرار دیا ہے تو ہم بھی انہیں غیر مسلم کہتے ہیں مگر آئین انہیں جو حقوق دیتا ہے وہ حقوق ہمیں انہیں دینا چاہئیں ، اس پر لوگوں کو تعلیم دینے کی ضرورت ہے ، ورنہ معاشرے میں انارکی پھیلے گی ، اس کی آگ ہمارے گھروں تک بھی پہنچ سکتی ہے ، اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے کچھ غلط نہیں کہا مگر اس کی جان کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے ، حکومت کو اس کا تحفظ کرنا چاہیے ناکہ غنڈوں کے سامنے ان کی تسکین کیلئے ڈال دینا چاہئیے ، حکومت کو اس خاتون کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا ناکہ غنڈوں کی عدالت کے سامنے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے تھا

https://twitter.com/x/status/1204957635080081412

https://twitter.com/x/status/1204466489857904641
she is absolutely right
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
Galti say kah dya hoga usa na jahil extremist usay maaf nahi karain gay.

Ye jo gardanain urany ke bat kar raha is par to anti terrorism act lagna chaye.

Jab tak ham minorties to protection nahi daty ham india say kashmirion ky hokooq ka kasay keh sakty han.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مسلمانوں کا یہی شدت پسندانہ رویہ ہے جو انہیں نہ صرف پوری دنیا میں ذلیل کرواتا ہے، بلکہ آئے دن مہذب دنیا کے امن پسند لوگوں میں سے بھی کوئی نہ کوئی اٹھ کر کبھی پیغمبر اسلام کے کارٹون بنا کر مسلمانوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتا ہے اور کبھی قرآن جلا کر۔۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی ناروے میں ایک شخص نے سرعام قرآن جلا کر مسلمانوں کی شدت پسندی کے خلاف اپنے جذبات کا پرامن اظہار کیا۔۔

میں واقعہ ہذا میں قصور وار صرف ان لوگوں کو نہیں ٹھہراؤں گا جو اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو کٹہرے میں کھڑاکرکے اس کے عقیدے کی وضاحت مانگ رہے ہیں، میری نظر میں پہلا قصوروار نظریہ اسلام اور دوسرا پاکستان کے وہ بزرجمہران ہیں جنہوں نے آئین میں مذہبی شقیں داخل کرکے مذہب کو انفرادی مسئلے کی بجائے اجتماعی مسئلہ بنادیا۔ ایک ایسا معاشرہ جس میں مذہب فرد کا ذاتی مسئلہ ہو، وہاں کوئی کسی سے اس کے مذہب / عقیدے کے بارے میں نہیں پوچھ سکتا، مگر پاکستان میں مذہب فرد کا ذاتی مسئلہ ہے ہی کب، یہاں تو آئین میں مذہب کی تشریحات گھسیڑ کر مذہب کو اجتماعی مسئلہ بنادیا ہے اور مولوی اور مذہبی طبقے کو لوگوں پر چھوڑ دیا گیا ہے کہ وہ آئین کی آڑ لیتے ہوئے من مانی کریں۔
 
زندہ رود صاحب ، وہ ایک الگ قسم کی شدت پسندی ہے ، آپ اس کو اس کے ساتھ نہیں جوڑ سکتے ، وہ بھی غنڈہ گردی ہے جو وہاں کی مسلمان اقلیت کے ساتھ رو رکھی جاتی ہے ، اس کو بھی کسی طور جسٹیفائی نہیں کیا جسکتا
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی عام کافر نہیں بلکہ بدترین کافر ہیں۔۔۔۔ جو کوئی مسلمان قادیانی ہوجائے اس کی سزا موت ہے یعنی اس کے کوئی حقوق نہیں۔۔۔۔۔۔

چوں کہ قادیانی اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں اس لیے ان کو عام کافر کی طرح تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔

جب تک جماعت احمدیہ اپنے آپکو خود ایک الگ مذہب تسلیم نہیں کر لیتی ان کے کوئی حقوق نہیں ہونے چاہیئے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھاشن پہلے اپنے داماد کپٹن صفدر کو دیتے تو بہتر ہوتا
ڈبل سٹینڈرڈ = منافقت = نون لیگ

میں نے کبھی کیپٹن صفدر کی حمائت نہیں کی ، ممتاز قادری قاتل تھا اور رہے گا ، اس سے کوئی ہمدردی نہیں ، اگرچہ سلمان تاثیر مجھے کتنا ہی ناپسند ہو مگر اس کے قتل اور قاتل کی حمائت نہیں کرسکتا
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

زندہ رود صاحب ، وہ ایک الگ قسم کی شدت پسندی ہے ، آپ اس کو اس کے ساتھ نہیں جوڑ سکتے ، وہ بھی غنڈہ گردی ہے جو وہاں کی مسلمان اقلیت کے ساتھ رو رکھی جاتی ہے ، اس کو بھی کسی طور جسٹیفائی نہیں کیا جسکتا

میری نظر میں وہ مسلمانوں کی شدت پسندی کا علاج ہے۔۔ جب تک مسلمانوں کو اس بات کی سمجھ نہیں آجاتی کہ جو چیز ان کیلئے مقدس ہے وہ ضروری نہیں سب کیلئے مقدس ہو، تب تک ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔ جب مسلمان دیگر لوگوں کی طرح مذہب کو فرد کا ذاتی معاملہ مان لیں گے اور اپنی مقدس چیز کو اپنی ذات تک محدود کرلیں گے تو پھر کسی کو ضرورت نہیں پڑے گی کہ وہ ان کی کسی مقدس شخصیت کے کارٹون بنائے یا قرآن جلائے۔۔