اقتدارکی خواہش نہیں،نواز شریف سب سے بڑی مثال ہیں:خواجہ آصف

khawaja-saif-khan-imran.jpg


وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار رہے یا نا رہے ہم پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وہی کرنا ہے جو 2013 میں کیا تھا، کسی پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہیں دینا، پی ٹی آئی اراکین تنخواہیں لے رہے ہیں، ان لوگوں نے ابھی تک گاڑیاں بھی واپس نہیں کیں۔

ان کا کہنا تھا کسی صورت عمران خان جیسا رویہ نہیں رکھیں گے کہ اقتدار گیا تو اداروں کو برا بھلا کہیں، نواز شریف سب سے بڑی مثال ہیں جنہیں وزارت عظمیٰ سے سیدھا جیل بھیجا گیا، آئین و قانون اور عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا گیا، ہم سب پر مقدمات چل رہے ہیں لیکن ہم نے عمران خان والا رویہ نہیں اپنایا۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہم ملک کی بہتری چاہتے ہیں، اقتدار ہمارے پاس ہو نہ ہو، ملک کے ساتھ وفاداری، مٹی سے وابستگی اور محبت اقتدار سے مشروط نہیں۔


خواجہ آصف نے کہا کہ یہ دھرنے سے بھی معافیاں مانگ رہے ہیں، یہ کہہ رہے ہیں ہمارے ساتھ رابطے ہو رہے ہیں، یہ خود رابطے کر رہے ہیں کہ ہمیں بچاؤ، جب 14 مہینے رہ گئے ہوں تو ہر الیکشن اگلا الیکشن ہے۔

وزیردفاع نے کہا کہ معاشی حالات کی درستگی ہماری پہلی ترجیح ہے، ہمیں جلدی فیصلے کرنے ہوں گے کیونکہ مارکیٹس میں منفی رجحانات نمایاں نظر آ رہے ہیں، چاہتے ہیں معاشی حالات درست ہوں، اگلے مرحلے میں الیکشن کرائیں گے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا ہم عمران خان کی طرح کا رویہ اختیار نہیں کریں گے، پریشر آیا تو ہمارے پاس ایلچی بھیج دیے کہ اسمبلی تحلیل کرتا ہوں استعفے نہ دیں، دھرنا نہ دیں، اب اس قسم کی کوئی بات نہیں ہو گی، جو بات ہو گی آئین و قانون کے مطابق بات ہو گی۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ حتمی طاقت عوام ہیں، مینڈیٹ کی ضرورت پڑی تو عوام کے پاس جائیں گے، دیکھیں گے اگر حالات ایسے ہیں کہ 5 سال پورے ہونے چاہئیں تو مقررہ وقت میں الیکشن کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نیوٹریلٹی کی مخالفت کرتے ہیں،ان کا ہر چیز کو ناپنے کا پیمانہ یہ ہے کہ لوگ، ادارے ان کی ذات سے وفاداری کا اعلان کریں، وفاداری افراد سے نہیں ہوتی، افراد آج ہیں کل نہیں ہیں، وطن، ریاست اور آئین دوام ہے، ان کےساتھ وفاداری ہونی چاہیے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا میرا تو دل کرے گا کہ کل ہی نواز شریف کو لے کر چلا جاؤں لیکن یہ پارٹی فیصلہ کرے گی،میاں صاحب آئیں گے تو سیاسی ماحول کا ٹمپریچر اوپر جائے گا، میاں صاحب کی قیادت کی قوم کو بھی ضرورت ہے اور پارٹی کو بھی۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان امریکا مخالف بیانیہ کوئی بیانیہ نہیں، وہ کبھی امر بالمعروف ہو جاتا ہے تو کبھی ریاست مدینہ، کبھی امپورٹڈ حکومت تو کبھی غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹے ہیں، مجھے بتائیں ان کا بیانیہ ہے کیا تاکہ جواب دے سکوں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چار پانچ لوگوں نے آئین کی خلاف ورزی کی، ان میں صدر عارف علوی، عمران خان، سابق اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر اور سابق گورنرپنجاب شامل ہیں، اگر قانون ضروری سمجھتا ہے تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے لیکن میں سیاسی ورکر ہوں، مخالفین کو عوام کی رائے کے رحم و کرم پر چھوڑنا چاہتا ہوں، میں گرفتاریوں پر یقین نہیں رکھتا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس حرام زادے نے یہ کہا تھا باجوہ صاحب جنرل فیض صاحب آپ کو حساب دینا پڑے گا اس حرام کے نطفے امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور کا نام تو بتا خواجے چوہے جس گشتی زادوں نے خلائی مخلو ق بھونکا تھا اس گشتی فراری کا نام تو بتا خواجے چوہے
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
iqtidaar ab woh kambal hai jisay aap chorna chah rhay hain per woh aap ko nhi choor rha....... things would have been differnt if you have waited 8 months......IK ke govt. apnay boojh talay khud db jati.........magar aap ko tu garam garm khanay ke aadat hai.....ab mo jal rha hai.........ab bhugto....
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اب سپریم کورٹ کے سپریم حرامیوں کا سوموٹو کدھر مر گیا ہے جنہوں نے خود یہ فیصلہ دیا ہوا ہے کہ کوئی سزا یافتہ نا کسی سیاسی جماعت کی سربراہی کر سکتا ہے اور نا ہدایات جاری کر سکتا ہے۔ وہ سالا دلا پوری کابینہ کو لن دن ڈاکے کے گھر میں بٹھا کر اس کی صدارت کر رہا ہے
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
they are tryng to make mind for next elections, noora is to decide on assembly dissolution
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Beggars are not choosers specially the ones using American Ventilators.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور