افغان کھلاڑیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز کا انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Untitled-168.png


اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں افغان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں کے پاس بھی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اجلاس میں کمیٹی کنوینر نور عالم خان نے کہا کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم میں پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے کھلاڑی بھی موجود ہیں، پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد جس طرح انھوں نے رویہ رکھا اور گالیاں دیں وہ بتا نہیں سکتا، نادرا حکام نے 2 ہزار، 3 ہزار روپے پر ان کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنا کردئے۔

انھوں نے ہدایت کی کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجراء میں حساس اداروں سے کلیئرنس لازمی لی جائے، افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر دنیا بھر میں دہشت گردی و دیگرسنگین جرائم کر کے پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ وزارت داخلہ کی نااہلی سے ہماری ایجنسیاں بدنام ہوتی ہیں۔

اجلاس میں 18-2017 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کو بتایا گیا کہ 2012 تا 2017 تک 8 لاکھ 18 ہزار 624 ناقص پاسپورٹ بنانے کے بعد ضائع کرنے کی وجہ سے خزانے کو 28 کروڑ روپے کا نقصان ہوا جس پر کنوینر کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا۔

دوسری جانب پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ایک اور ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر رانا تنویر حسین کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر اور سیکریٹری خزانہ کی عدم شرکت پر ناپسندیدگی کااظہار کیا گیا، متعلقہ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ سیکرٹری خزانہ نیا پاکستان ہاؤس ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے ایک میٹنگ میں ہیں جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ وہ تو بننا نہیں ہے۔

 

Lefty

Minister (2k+ posts)
Namak haram hamasha namak haraam he rahay ga inko chun chun k maar k nikaalna chyay or wo b jitni jaldi ho sakay karna chyay
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
افغانی ٹیم کے نام کسے نہیں معلوم سب کا ڈیٹا چیک کیا جاے، افغانی ٹیم کا کپتان بڑی ڈھٹای سے ہنستے ہوے کہہ رہا تھا کہ ہم تو ڈوبی ہیں تم کو بھی لے ڈؤبین گی صنم ۔ وہ خود تو کامیاب نہ ہوا مگر اس کی حسرت انڈیا نے پوری کردی، پاکستان کے باہر ہونے کے بعد انہوں نے انڈینز کے ساتھ مل کر جشن تو منایا ہوگا
پاکستانی افغان غداری کے خون سے واقف ہیں ایک نہیں سمجھ تو ملٹری جرنیل کو کیونکہ انہیں امریکی آرڈر آتا ہے تو اس پر عمل کرنا یہ اپنا فرض سمجھتے ہیں
 

shami11

Minister (2k+ posts)
افسوس ہوتا ہے جب چند ٹکوں کی خاطر ، ہمارے اندر کی کالی بھیڑیں نادرا کے سسٹم کا غلط استمعال کرتی ہیں ، افغان ٹیم اور انگلینڈ کے افغانی باشندے پاکستان کو وارم اپ میچ میں ہرا کر سمجھ بیٹھے تھے کے اگلے میچ میں بھی جیت ہماری ہو گی - انڈیا کے خلاف ہماری ہار کو انڈینز سے زیادہ افغانیوں نے خوشیاں منائی تھی - ایسا ہی آئی سی سی کے کے فائنل میں بھی ہوا تھا جب پاکستان پر ٹھٹھے لگائے گئے تھے کے باپ باپ ہوتا ہے اور بیٹا بیٹا

پاکستان کے خلاف میچ میں افغان تماشائیوں کی بھرپور کوشش تھی کے ہر طرح سے میچ کو بدمزہ کیا جائے اور لڑائی پھر سڑکوں تک چلی گئی تھی
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Afghans are brought up to hate Pakistan.It starts from very early age.Their government is responsible for brainwashing them.Social media is also used against Pakistan these days.Many Hindus pretend to be Afghans and spread hate against Pakistan on social media.
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
شعیب ملک کے سالے کل نکل گیے۔
وسیم اکرم کے آج نکل گیے
عمران خان کے سالے فائنل کھلیں گے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Why did not this committee reccomend to cancel their passport and ID?
That should have been the logical thing to do but logic Pakistanies lack in every walk of life.
You know how many people in Pakistan drown in lakes, rivers and the sea every year? Probably hundreds. The logical thing to do will be to make 'life jackets' mandatory' to wear before going into the water. Did you ever hear any discussion about it?
Here in Canada where almost 80% know swimming, still to wear life jackets is compulsory when going boating, sailing. etc.
 

such786

Senator (1k+ posts)
That should have been the logical thing to do but logic Pakistanies lack in every walk of life.
You know how many people in Pakistan drown in lakes, rivers and the sea every year? Probably hundreds. The logical thing to do will be to make 'life jackets' mandatory' to wear before going into the water. Did you ever hear any discussion about it?
Here in Canada where almost 80% know swimming, still to wear life jackets is compulsory when going boating, sailing. etc.
Even kids are taught to wear floaty in swimming pool and in Pakistan tire tubes. Another thing in Pakistan they are making chip ID card and but useless because machines are not available to use it and in USA state ID AND DRIVING LINCES are converting to federal ID which would be compulsory for air travel within the country and to entar in federal bulidings or facilities.