افغان طالبان نے بچے کو اغوا کرنے کے جرم میں مجرموں کو چوک میں لٹکا دیا

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میں یہیں خوش ہوں دوست آپ کو امریکہ مبارک ہو مگر ہم پر طالبان کو نافذ کرنے کی کوشش مت کریں۔ اگر آپکو طالبان پسند ہیں تو ادھر امریکہ میں ان کو لے جائیں یا خود افغانستان چلے جاو
?

nicely put, all these foreign variants enjoy free world there and want barbaric systems foe us local Pakistanis
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
سرعام سزائیں، اس طرح لاشیں لٹکانا، کوڑے مارنا، ہاتھ کاٹنا، یہ جنگلی اور حیوانی طریقہ کار ہے اور معاشرے میں بے حسی پھیلاتا ہے، لوگ متشدد ہوجاتے ہیں۔ ایسے معاشرے رہنے کے قابل نہیں رہ جاتے۔ طالبان کی تعریفیں کرنے والے اور طالبان کے جنگلی نظام کے قصیدے پڑھنے والوں میں سے کوئی ایک بھی طالبان کے افغانستان میں جا کر رہنے کو تیار نہیں۔ یہ سب امریکہ اور یورپ میں جاکر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ کونسا سماج بہتر ہے اور کونسا بدتر۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

تمھارے انگریز پھر کیوں چھٹیاں منانے دوبئی بھاگے چلے جاتے ہیں؟

کوئی شماریات سامنے رکھ کر بات کیا کرو۔ کن ممالک میں سرِعام سزائیں دی جاتی ہیں اور وہاں اور دوسرے ممالک میں جہاں ایسے اقدامات نہیں ہوتے، جرائم کا تناسب کیا اور کتنا ہے؟
The crime rate in the UAE is comparatively lower when compared to most countries worldwide. This includes sexual crimes. The crime rate in the UAE for rape and sexual assaults is as low as 1.5 per every 100,000 women. When you compare this statistic to that of the USA, the crime rate for rape is 27 per 100,000 women in the USA.

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

شیرو ایک بات پلّے باندھ لے کہ میں پہلے مسلمان، پھر پاکستانی، اور بعد میں پاکستانی امریکی ہوں
اور تیری اطلاع کے لیے میں اسوقت الحمدللّہ جس مقام پر ہوں اسمیں سب سے پہلے میرے رب کی بے پناہ عنایت، پھر میرے والدین کی دعائیں، اسکے بعد میرے اساتذہ اکرام کا نظر کرم، پھر میرا مقدر اور تھوڑی سی میری محنت شامل ہے

بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
مجھے آپ کی کسی بات سے انکار نہیں اللہ آپ کو اور بھی دے مگر پھر کہتا ہوں کہ پاکستان پر طالبانی عذاب کی بات بالکل بھی قبول نہیں یہ صرف اخباروں میں اچھے لگتے ہیں انکو برداشت کرناانسان کے بس میں نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سرعام سزائیں، اس طرح لاشیں لٹکانا، کوڑے مارنا، ہاتھ کاٹنا، یہ جنگلی اور حیوانی طریقہ کار ہے اور معاشرے میں بے حسی پھیلاتا ہے، لوگ متشدد ہوجاتے ہیں۔ ایسے معاشرے رہنے کے قابل نہیں رہ جاتے۔ طالبان کی تعریفیں کرنے والے اور طالبان کے جنگلی نظام کے قصیدے پڑھنے والوں میں سے کوئی ایک بھی طالبان کے افغانستان میں جا کر رہنے کو تیار نہیں۔ یہ سب امریکہ اور یورپ میں جاکر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ کونسا سماج بہتر ہے اور کونسا بدتر۔۔۔
یہی تو منافقت ہے بھای، طالبان کے حق میں سب سے زیادہ کوی گیدڑ کی طرح چیکیں مارتا ہے تو اس کا نام اوریا مقبول جان ہے جو پرلے درجے کا منافق انسان ہے۔ اس کی اپنی بیٹی لندن اور فیملی یورپ میں سیٹل ہے بیٹی بواے فرینڈز کے ساتھ گھومتی اور یہ طالبان کا نظام لانا چاہتا ہے
اگر طالبان کا نظام آگیا تو سب سے پہلے اس کی بیٹی کو سوات کی طرز پر لمبا لٹکا کر کوڑے مارے جائیں گے۔ سوات طالبان کا یہ بے رحمانہ کام اتنا ناپسندیدہ تھا کہ فوج کو مجبورا انہیں مارنا پڑا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمھارے انگریز پھر کیوں چھٹیاں منانے دوبئی بھاگے چلے جاتے ہیں؟

کوئی شماریات سامنے رکھ کر بات کیا کرو۔ کن ممالک میں سرِعام سزائیں دی جاتی ہیں اور وہاں اور دوسرے ممالک میں جہاں ایسے اقدامات نہیں ہوتے، جرائم کا تناسب کیا اور کتنا ہے؟
The crime rate in the UAE is comparatively lower when compared to most countries worldwide. This includes sexual crimes. The crime rate in the UAE for rape and sexual assaults is as low as 1.5 per every 100,000 women. When you compare this statistic to that of the USA, the crime rate for rape is 27 per 100,000 women in the USA.

اس کے باوجود آپ افغانستان یا سعودیہ کی نیشنلیٹی نہیں لینا چاہوگے
 
منے میاں! تم ابھی تعلیم پر توجہ دو۔۔ جب بھی کوئی بات کرتے ہو تو اس بات کا ثبوت دیتے ہو کہ تم بچگانہ ذہنیت کے مالک ہو اور علم کی شدید کمی کا شکار ہو۔۔۔ فی الحال میرے پاس بچوں کے ساتھ گفتگو کا وقت نہیں۔۔
 
جاہل منے میاں۔۔ یہ ویڈیو یمن کی ہے، دوبئی کی نہیں۔۔
 
this is not uae video
secondly, uae and many gulf states have lower crimes bot because of public punishment but because of their excellent policing and justice system, these functions are responsibility of government.

when one commits a crime in dubai etc, he or she knows that she will get caught and once caught, punishment will be delivered. This belief in the effectiveness if policing and justice3 system prevent potential criminals from committing crimes.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے آپ کی کسی بات سے انکار نہیں اللہ آپ کو اور بھی دے مگر پھر کہتا ہوں کہ پاکستان پر طالبانی عذاب کی بات بالکل بھی قبول نہیں یہ صرف اخباروں میں اچھے لگتے ہیں انکو برداشت کرناانسان کے بس میں نہیں

میرے بھائی! انسان اپنے ارتقائی عمل کے دوران اپنے پچھلے مشاہدات اور کیے گئے افعال و اعمال سے بہت کچھ سیکھتا ہے، یہ انسان کی ایک بڑی خوبی ہے . طالبان بھی حیوان ناطق ہیں اور حالات و قرائن بتا رہے ہیں کہ انہوں نے بھی ماضی میں اپنے اپنائے گئے رویے سے سبق حاصل کیا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی! انسان اپنے ارتقائی عمل کے دوران اپنے پچھلے مشاہدات اور کیے گئے افعال و اعمال سے بہت کچھ سیکھتا ہے، یہ انسان کی ایک بڑی خوبی ہے . طالبان بھی حیوان ناطق ہیں اور حالات و قرائن بتا رہے ہیں کہ انہوں نے بھی ماضی میں اپنے اپنائے گئے رویے سے سبق حاصل کیا ہے
بعض اوقات ایک عام انسان بھی بہت عقل کی بات بتا جاتا ہے۔ طالبان نے دو بندے کیا لٹکاے واہ واہ ہونے لگی مگر ہماری عدالتوں نے کتنے ہی خطرات اور پریشرز کے باوجود ہزاروں دھشت گرد لٹکواے اور کتنے ریپسٹ اور قاتل پھانسی دے کر قوم کو ان کے خوفناک جرائم سے محفوظ کیا؟
سچ ہے ہماری قوم کو کمہار کے کھوتے کی طرح دور کی گھاس زیادہ ہری اور تازہ دکھای دیتی ہے
طالبان نے دو بندے لٹکاے ان کا یہ بھی علم نہیں کہ دھشت پھیلانے کیلئے دو مخالف لٹکا دئیے ہوں مگر ہمارے ہاں انصاف کا ایک عدالتی نظام ہے یہاں اسی نظام کے تھرو سزا دی جاتی ہے
 
ایک عام انسان اور عقل و دانش کے منبع شیرو میں یہی تو فرق ہے​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے باوجود آپ افغانستان یا سعودیہ کی نیشنلیٹی نہیں لینا چاہوگے
میں نے کبھی پاکستان کے علاوہ کسی اور نیشنیلٹی کا سوچا بھی نہیں۔ جدھر کی مٹی ہوں، وہیں رہنا اور دفن ہونے کو ترجیح دونگا، بشرطیکہ اللہ کی رضا بھی اس میں شامل رہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
منے میاں! تم ابھی تعلیم پر توجہ دو۔۔ جب بھی کوئی بات کرتے ہو تو اس بات کا ثبوت دیتے ہو کہ تم بچگانہ ذہنیت کے مالک ہو اور علم کی شدید کمی کا شکار ہو۔۔۔ فی الحال میرے پاس بچوں کے ساتھ گفتگو کا وقت نہیں۔۔

جاہل منے میاں۔۔ یہ ویڈیو یمن کی ہے، دوبئی کی نہیں۔۔
صرف ویڈیو غلط ہونے سے تمھارا موقف کیسے درست ہوگیا؟ یا میرے موقف کی ردّ کس طرح ہوگئی؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جمائما کیوں نواز بھگوڑے اور اُس کے کنجر کتوں کو لندن میں روکے گی۔۔
امران نیازی کے کتورے بھی تو ہیں اور ہیں بھی دو ہی تمہارے بقول؟
ہاں یاد آیا امران نیازی کے دو نہیں تین کتورے ہیں مگر شائد دو ہی کہنا چاہئے کیونکہ تیسری کو وہ مانتا نہیں کہ اس کی ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
امران نیازی کے کتورے بھی تو ہیں اور ہیں بھی دو ہی تمہارے بقول؟
ہاں یاد آیا امران نیازی کے دو نہیں تین کتورے ہیں مگر شائد دو ہی کہنا چاہئے کیونکہ تیسری کو وہ مانتا نہیں کہ اس کی ہے

وہ برٹش ماں کے بچے ہیں۔۔ اُن کا ملک ہے۔۔

گنجا حرامی کِس خوشی میں اُدھر مرا ہوا ہے اپنے پورے حرامی چور ٹبر کے ساتھ۔۔

پاکستان کی عدالت کو چونا لگا کے اب وہاں حرامی پولو کے میچ دیکھ رہا ہے۔۔

اور سُنا ہے ویزا بھی اب کینسل ہونے والا ہے کُتے کی طرح لات پڑنے والی ہے حرامی چور کو۔۔

نوٹ:

گالیاں پنجاب کا حسن اور کلچر ہیں۔۔ بقول پٹورایوں کے ابو شیخ روحیل اصغر