افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک خودکش دھم&

1-26-2012_94468_1.gif
[FONT=&amp]
[/FONT]​
[FONT=&amp]افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک خودکش دھماکےمیں بچے سمیت تین افراد ہلاک، یہ واقع صبح 10:30 بجے لشکر گاہ کے علاقے میں پیش آیا۔[/FONT]
http://jang.com.pk/jang/jan2012-daily/26-01-2012/u94468.htm
[FONT=&amp]بہت سے علماء کے نزدیک خودکش حملے حرام ہیں کیونکہ اسلام میں خودکشی کو جائز قرار نہیں دیا گیا، یہ جان اللہ کی امانت ہےہمارے پاس اور اسے اس طرح نہیں ختم کرنا چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ کیا کوئی خودکشحملہ آور دھماکے سے معصوم لوگوں کو مار کر جنت حاصل کر سکتا ہے؟ میرے خیال سے دنیاکا کوئی بھی مذہب معصوموں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ [/FONT]

 
Last edited by a moderator:

eysonm

Minister (2k+ posts)
Re: افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک خودکش دھم&

u call it a news