افغانستان میں امریکی فوجی جہاز کی تباہی، اور ایرانی مینگنیاں

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی نمونوں سے خود تو کچھ ہو نہ پایا، التبہ دوسروں کی کامیابی میں مینگنیاں ڈالنا اور پکی پکائی روٹی کھانے کی کوشش ضرور کی ہے۔ جیسے ہی امریکی فوج کا جہاز افغانستان میں گرا ، تب سے ہی ایران اور ایرانی وکیلوں نے قلابازیاں کھانی شروع کر دیں، اور خواہ مخواہ ایران کو ملوث کرنا شروع کر دیا۔۔ پہلے ہہل جس افغانی وزیر نے جھوٹ بولا کہ سویلین جہاز گرا ہے، اس نے بھی اسے ایرانی ائیر لائن کا جہاز بتایا۔ پھر سرکاری ایرانی ٹی وی نے سفید جھوٹ بولا کہ سو سے ذیادہ اموات ہوئی ہیں۔(سفید جھوٹ اس لئے کہ جو جہاز گرا اس میں بمشکل دس افراد ہی سوار ہو سکتے ہیں، اور جس نیوز ایجنسی کا حوالہ دیا، وہ مردہ نہیں کہ تردید نہ کر سکے، لہذا تردید بھی آ گئی۔)
سب سے مضحکہ خیز دعوی یہ سامنے آیا کہ اس میں ایک ایسے سی آئی اے افسر کی موت بھی ہوئی ہے جو کہ قاسم سلیمانی کے قتل میں شریک تھا، اور گویا کہ طالبان نے قاسم سلیمانی کا بدلہ لیا ہے۔ماشاء اللہ!۔ امریکہ نے پچھلے سال ریکارڈ بم برسائے ہیں، اور لاتعداد افغانوں کو شہید کیا ہے،( جن میں عورتیں بوڑھے اور شیر خوار بچے بھی شامل ہیں)مگر طالبان اپنے شہدا کو چھوڑ کر اگر بدلہ لیں گے تو ایسے شخص کا لیں گے جو ساری عمر خود امریکہ کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہاتا رہا(جس کی شعلہ بیانی اور منہ کا رخ امریکا مگر بندوق کا رخ مسلمانوں کی طرف تھا)۔ جس کے کریڈٹ میں کسی امریکی فوجی کا قتل تو شاید ہی ہو، البتہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کی بہتی گنگا میں اشنان کرنے کی وجہ سے امریکہ کی طرح بے گناہ مسلمانوں کا خون ضرور ملے گا۔
اور پھر قاسم سلیمانی کی "شہادت" کا بدلہ ایرانیوں نے اسی ٹھس میزائل چلا کر لے تو لیا جس میں امریکی فوجیوں کو شدید ذہنی چوٹی بھی آ چکی ہیں، اب مزید کتنی مرتبہ بدلہ لینا باقی ہے۔
جہاں تک میں نے پڑھا ہے طالبان نے اس طیارے کومار گرانے کا دعوی نہیں کیا(اور اگر گرایا بھی ہے تو اس کا کریڈٹ نہیں لیا، تا کہ جن کو اشارہ دینا ہو وہ سمجھ جائیں، اور افغان امریکہ مذاکرات پر اثر بھی نہ پڑے)۔اور نہ ہی اس امریکی اہلکار کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ویسے اگر یہ جہاز حادثاتی طور پر بھی گرا ہے تب تھی اس کا کریڈٹ مجاہدین کو ہی جائے گا، کیونکہ یہ جہاز سیر و تفریح کے لئے نہیں آیا تھا، اور عین جنگ کے دوران میدان جنگ میں جو بھی نقصان ہو گا، وہ کسی حد تک مجاہدین کے کھاتے میں ہی جائے گا، اور ایران کا اس سے دور پرے کا بھی واسطہ نہیں۔لہذا جو عناصر اس واقعہ کی آڑ میں چچا خاہ مخواہ کی طرح ایرانی مفادات کو گھسا رہے ہیں، ان پر ایک ہی کہاوت صادق آتی ہے، یعنی بلی کو چھیچھڑوں کے خواب۔
یاد رہے کہ پہلے بھی اس بات کا ذکر کئی بار ہو چکا ہے کہ امریکا کہ پاس عام طالبان جنگجوئوں کو اپنی قیادت سے بد ظن کرنے کا اس سے اچھا طریقہ کوئی نہیں کہ انہیں یہ باور کروایا جائے کہ ان کی قیادت ایران اور روس سے مدد لے رہی ہے(کیونکہ دونوں ملک اپنی خون آشامی کی وجہ سے ایک گالی کے برابر ہیں)۔لہذا یہ اور اس جیسی کوششیں اور
پروپیگنڈا اکثر اوقات کیا جاتا رہتا ہے۔ اور اس تاثر کو پکا کرنے کے لئے (ہمیشہ کی طرح)ایران اور روس بھی امریکا کا ساتھ دیتے ہیں۔
بہرحال سازشیں چکر بازیاں ایک طرف،اس واقعہ میں امریکہ کو نہ صرف اربوں کا مالی نقصان ہوا، بلکہ بے گناہوں پر بمباری کرنےوا لے پائیلٹ لگے ہاتھوں ہی اپنے انجام کو پہنچ گئے۔جس پر خدا کا جتنا شکر کیا جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ساری دنیا میں مجاہدین کی مدد فرمائے، اور ظالم کفار اور ان کے اتحادیوں کو عبرت کا نشان بنا دے۔
 
Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
It wasn’t an attack it was a crash. The wreckage isn’t scattered rather it’s all narrowed down to one area.

Above all the local militia isn’t also claiming any such hit.
 
Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)

ANOTHER HINDOO TROLL. F U.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
درست ایرانی حکومت اس واقعہ(شاید کریش) کو اپنے ڈومستک پراپگنڈا کیلئے استعمال کر رہی ہے ۔ اگر افغان مجاہدین نے ظیارہ گرایا تو انہیں کریڈٹ لینے دیں بیچ کودنے کی کیا ضرورت پڑی ۔ ورنہ اگرایران نے گرایا ہے تو بجائے ادھر ادھر کے ذرائع سے افواہیں پھیلانے کے ایرانی حکومت رسپونسیبیلیٹی قبول کر لے ۔۔
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
ایرانیوں نے سلیمانی کا بدلہ یوکرین کا جھاز گرا کر لیا ھے ۔۔۔۔ امریکا کیلئے تو بس ھوا میں کچھ اتش بازی کی تھی کہ دنیا محظوظ ھو۔ ان سب کے نصیب بس رونا دھونا اور پیٹنا ھے۔ یہ جھاد تب ھی کرتے ھین جب انکے پیچھے انکا باپ امریکا ھو۔ ورنہ یہ صرف نعرے مارتے ھیں مرگ بر امریکا کے۔ امریکا نا ھوتا تو ان سب کو عراق اور شام میں داعش نے ھی تباہ برباد کر دینا تھا۔ مگر جب انھوں نے امریکا کو انکھ دکھائ تو جیسے جس تھال مین کھایا اس میں چھید کیا۔ اس وقت امریکا نے انکے محبوب جرنیل کے پرخچے اڑا دئے اور بتا دیا کہ اپنی اوقات میں رھو
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
It wasn’t an attack it was a crash. The wreckage isn’t scattered rather it’s all narrowed down to one area.

Above all the local militia isn’t also claiming any such hit.
میرا بھی یہی خیال ہے کہ یا تو یہ حادثہ ہے، اور اگر اسے واقعی کسی میزائل یا گولی سے گرایا ہے، تو یہ محض اتفاق ہو گا۔کیونکہ مجاہدین کے پاس ماضی قریب تک ایسی کوئی ٹینکالوجی نہیں تھی کہ وہ جہاز کو گرا سکیں۔
یاد رہے موجودہ جنوری کے مہینے میں چار یا پانچ کنفرم افغانی ہیلی کاپٹر گر چکے ہیں۔
مگر یہاں بحث یہ نہیں کہ یہ واقعہ کیسے ہوا، بلکہ یہاں اصل مدعا بے وقت کی ایرانی راگنی ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
oh chawala tum ne always chawal hi mari hai

بغض ایران میں اتنا اندھا نہیں ہونا چاہیئے
اس میں ایسی کون سی غلط یا خلاف واقع بات کی گئی ہے۔ ساری باتیں ثبوتوں اور اخباری لنک کے ساتھ کی گئی ہیں۔
کیا ایرانی ٹی وی نے جھوٹ نہیں بولا
کیا امریکا نے ریکارڈ بمباری کر کے بے گناہوں کو قتل نہیں کیا
اور کیا خواہ مخواہ ایران کو اس واقعہ میں ملوث نہیں کیا جا رہا جس میں اس کا کوئی لینا دینا نہیں۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانیوں نے سلیمانی کا بدلہ یوکرین کا جھاز گرا کر لیا ھے ۔۔۔۔ امریکا کیلئے تو بس ھوا میں کچھ اتش بازی کی تھی کہ دنیا محظوظ ھو۔ ان سب کے نصیب بس رونا دھونا اور پیٹنا ھے۔ یہ جھاد تب ھی کرتے ھین جب انکے پیچھے انکا باپ امریکا ھو۔ ورنہ یہ صرف نعرے مارتے ھیں مرگ بر امریکا کے۔ امریکا نا ھوتا تو ان سب کو عراق اور شام میں داعش نے ھی تباہ برباد کر دینا تھا۔ مگر جب انھوں نے امریکا کو انکھ دکھائ تو جیسے جس تھال مین کھایا اس میں چھید کیا۔ اس وقت امریکا نے انکے محبوب جرنیل کے پرخچے اڑا دئے اور بتا دیا کہ اپنی اوقات میں رھو
یوکرین جہاز گرانا ایک بونس تھا۔کیسی عجیب بات ہے کہ پاکستان میں سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوتا ہے، جس میں حکومت کا کچھ بھی ہاتھ نہیں، مگر اس کے باوجود پچھلے کئی سالوں سے کوئی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں۔ اور دوسری طرف ایرانی حکومت نے خود ہی جہاز گرا دیا،اور عالمی ردعمل کچھ بھی نہیں۔ اگر یہی جہاز پاکستان یا کسی اور سنی ملک نے گرایا ہوتا، تو شاید اگلے بیس سال پاکستان سے کوئی فلائیٹ نہ گزرتی۔
دوسرا یہ کہ امریکاان کے پیچھے نہیں، بلکہ اوپر ہوتا ہے۔وہ اوپر سے بمباری کرتا ہے، اور یہ لوگ نیچے گرائونڈ فورس کا کام کرتے ہیں۔
 
بلکل درست کہا ھے۔ زمین پر شیعہ ملیشاء امریکا کے پیادے ھیں اور اوپر امریکا کے طیارے انکو تحفظ دیتے رھے ھیں۔ آج امریکہ اپنی فضائ امداد بند کرے عراق میں اور روس انکی مدد بند کرے شام میں تو مجاھدین نے انکے شیعہ لشکر تباہ کر دینے ھیں۔ نا زینبون رھے گا نا لبنانی حزب ۔۔۔۔ انھوں نے عراق مین امریکہ کو اور شام میں روس کو باپ بنایا ھوا ھے۔ اھل سنت کا جو قتل عام انھوں نے کیا ھے اس کا بدلہ ابھی باقی ھے۔
 
Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
ایران اور ہندو انڈیا کے درمیان گہری دوستی بلکہ پیارسے تو آپ بھی انکار نہیں کر سکتے پھر بھلا کسی ہندو یا انڈین کو کیا پڑی ہے کہ وہ ایران کے خلاف تھریڈ بنائے۔
Iran Pakistan two brotherly countries. Nawaz regime was the reason we had issues with Iran
Death to kunjur lohaars.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran Pakistan two brotherly countries. Nawaz regime was the reason we had issues with Iran
Death to kunjur lohaars.
ایران پاکستان کا کتنا دوست ہے، وہ سب کو معلوم ہے۔ البتہ یہاں بات اندیا اور ایران کے تعلقات کی ہو رہی تھی۔