اضافی سامان پر دگنی رقم، پی آئی اے نے مسافروں پر مزید بوجھ ڈال دیا

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

EKI8c4ZXUAAyPzV.jpg


کراچی: (دنیا نیوز) قومی ائیر لائن سے اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو اب اضافی سامان پر دگنی رقم ادا کرنا ہوگی۔

پی آئی اے سے اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو اضافی سامان پر رقم ادا کرنا ہوگی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر اضافی دس کلو والے پیس پر 5800 روپے ادا کرنا ہوں گے۔

کراچی سے دبئی کی پرواز پر 2500 اور جدہ کی پرواز پر 800 روپے فی کلو اضافی سامان پر ادا کرنا ہوں گے۔ کراچی سے کینیڈا ٹورنٹو پرواز پر 27 کلو کے اضافی بیگج پر 25000 روپے ادا کرنے ہوں گے جبکہ لندن جانے والے مسافر اضافی فی کلو سامان پر تین ہزار پانچ سو ادا کریں گے۔


http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/520163/
 
Last edited by a moderator:

بگ باس

MPA (400+ posts)

ایک نمبر کے چ سالے۔۔۔ مسئلہ کیا ہے اس میں۔۔۔۔؟؟

آف کورس وزن کی لمٹ ہوتی ہے اور زیادہ وزن کے پیسے تو دینا ہی ہوتے ہیں۔۔۔ اس میں ایسی سنسنی خیز خبر دینے کی کیا ضرورت
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
PIA already gives better wight limit than other, our dangar ppl have to learn not to bring blankets and water coolers for jaheez
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

EKI8c4ZXUAAyPzV.jpg


کراچی: (دنیا نیوز) قومی ائیر لائن سے اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو اب اضافی سامان پر دگنی رقم ادا کرنا ہوگی۔

پی آئی اے سے اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو اضافی سامان پر رقم ادا کرنا ہوگی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر اضافی دس کلو والے پیس پر 5800 روپے ادا کرنا ہوں گے۔

کراچی سے دبئی کی پرواز پر 2500 اور جدہ کی پرواز پر 800 روپے فی کلو اضافی سامان پر ادا کرنا ہوں گے۔ کراچی سے کینیڈا ٹورنٹو پرواز پر 27 کلو کے اضافی بیگج پر 25000 روپے ادا کرنے ہوں گے جبکہ لندن جانے والے مسافر اضافی فی کلو سامان پر تین ہزار پانچ سو ادا کریں گے۔


http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/520163/
Bila Sahib
Which airline in the world not charging for luggage?
 

pk78601

MPA (400+ posts)
perfect and still cheaper then others, jitna allowed hai unta lay ke jao ziada lay ke jana hai to paisy do agar nahin denay to courier kar do lag pata jaye ga. hum pakistani aik alag hi kism ki makhlooq hain. good step keep it up
 

HAQ _ 1

Citizen
bahi poori dunya main extra baggage kay paisay liye jatay hain or theek thaak laitay hain . Mental torture kernay ki zaroorat nahi.