اشتعال انگیز تقاریر؛ علامہ خادم حسین رضوی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیئے گئے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

Ap-Samjhty-hain-k-Hum-Aese-hi-Jazbati-Hogaee-Allama-Khadim-Hussain-Rizvi-2018-1024x576.jpg


لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس پر سماعت کی۔

پولیس کی جانب سے علامہ خادم حسین رضوی، پیرافضل قادری، علامہ اعجاز اشرفی اور علامہ فاروق الحسن کو سینٹرل جیل کوٹ لکھپت اور سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے لاکر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزموں کو تھانہ سول لائن لاہور میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔

ملزمان پر مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، عوام الناس کو اکسانے اور قومی اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔ خادم حسین رضوی کو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ علامہ خادم حسین رضوی کی پیشی کے وقت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔ ایس پی سول لائنز خود بھی موقع پر موجود رہے اور تمام سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے۔ ملزمان کی جانب سے وکیل مرتضی علی پیر زادہ، طاہر منہاس اور ناصر منہاس عدالت میں پیش ہوئے۔

ملزموں کی پیشی کے موقع پر تحریک لبیک کے کارکنوں کی بڑی تعداد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے اپنے رہنماوں کے حق میں نعرے بازی کی۔ عدالت نے خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، علامہ اعجاز اشرفی اور علامہ فاروق الحسن کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

https://www.express.pk/story/1516347/1/
 

shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
generals ka peshab nikal jata hai... golden statement?
taliban ko train ISI ne kiya... was ok?
sb kutton ko pala hi army ne hai... was brilliant quote?

so rizvi should've raised his speech level to extent where our PM reached years ago. he must be punished. take lessons from PM.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
بکواس جو ملک کو لوٹ گئے شریف اور پیپلے وہ آزاد گھومتے پھرتے ہیں
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
After so much time they are still in the remand stage. One day they will be released quieten and 'Allah Allah khairs Allah', story will end.
 

ashiqahasan

Minister (2k+ posts)
Jo Bharway Mulak ko loot kar kha gaye or Phir Jalson main Army ko Dhamkia daitey hain voh azad ghoom rahey hain. Or Islamic Scholars ko Jail main dala hay. Kia Insaaf hay Pakistan main
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
میں نے اقبال سے پوچھا کہ اتنے ظلم و تشدد کے باوجود بھی وہی جذبہ وہی مسکراہٹ آخر اسکی کیا وجہ ہے؟ تو اقبال بولا یہ جبر و قہر نہیں یہ عشق و مستی ہے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آی کا تبدیلی کا نعرہ ٹھس ہو گیا
‏تحریک لبیک ہر مظلوم کیساتھ کھڑی ہے
پاکستان میں حقیقی تبدیلی صرف تحریک لبیک ہی لا سکتی ہے
لہٰذا تحریک لبیک کا ساتھ دیں
‎#StopTLPLeadersRemand
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آی کا تبدیلی کا نعرہ ٹھس ہو گیا
‏تحریک لبیک ہر مظلوم کیساتھ کھڑی ہے
پاکستان میں حقیقی تبدیلی صرف تحریک لبیک ہی لا سکتی ہے
لہٰذا تحریک لبیک کا ساتھ دیں
‎#StopTLPLeadersRemand
Hearing Per Gaye Thai Aap ??
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
generals ka peshab nikal jata hai... golden statement?
taliban ko train ISI ne kiya... was ok?
sb kutton ko pala hi army ne hai... was brilliant quote?

so rizvi should've raised his speech level to extent where our PM reached years ago. he must be punished. take lessons from PM.

Hahaa well said.

I think so too. This Khadim Rizvi bechara is a simple man, he didn't really understand politics and how to survive in this country. The language Nawaz n Maryam have used against judiciary and establishment and it is okay for them because they are in bed with establishment.

Poor Khadim, he thought there is freedom of expression in this country. But the thing that led to his demise was insulting Imran Khan and Imran Khan can't take criticism. It was very easy to fix Khadim in jail.

He's history now. He's probably being brainwashed by ISI dogs and establishment.

Reminds me of a person in my village. He was abducted by army and released years later and everyone said he has completely changed, he doesn't even seem like how he was. The guy was so scared of army then and had nothing but praises for army lol.

In a few months or maybe years, Khadim Rizvi would be released and he would've become an army boot polisher.
 

FishBurger

MPA (400+ posts)
پی ٹی آی کا تبدیلی کا نعرہ ٹھس ہو گیا
‏تحریک لبیک ہر مظلوم کیساتھ کھڑی ہے
پاکستان میں حقیقی تبدیلی صرف تحریک لبیک ہی لا سکتی ہے
لہٰذا تحریک لبیک کا ساتھ دیں
‎#StopTLPLeadersRemand


Thats so Cutee ... Awwwww.
Ok its sleep time, go change your diaper and go to sleep.