ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اگر آپ کسی بڑے چور ڈاکو پر ہاتھ ڈالیں تو آگے سے یہی سننے کو ملے گا کہ ہاں میں نے چوری کی ہے، ہاں میں حساب نہیں دوں گا اور اگر میں نے چوری کی ہے ، کرپشن کی ہے تو فلاں فلاں بھی چور ہے ۔ جناب فلاں فلاں کی بھی باری آئے گی پہلے آپ اپنا حساب تو دیں۔ شہباز شریف گرفتار ہوں تو فوج، عدلیہ اور حکومت ملک دشمن، مولانا سے نیب سوال پوچھے تو دھمکیاں ، کیا ایسے ادارے مظبوط ہوتے ہیں کیا یہی ملک کی خیر خواہی ہے؟