اس مولوی کو الٹا لٹکایا جاے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس مولوی نے اسلام اور پاکستان کو اتنا بدنام کروا دیا ہے کہ زخم بھرتے بھرتے بڑے دن لگ جائیں گے
ایسے تمام جاہل ملاز جو عوام کو تشدد، ماردھاڑ، اور گھیراو پر اکساتے ہیں ان کا ایک ہی علاج ہے کہ ان کو گولی مار کر چوک میں الٹا لٹکا دیا جاے
بزدار کی کرپٹ حکومت اس معاملے میں بے بس اور جاہل ملاوں کے آگے بھیگی بلی بنی ہوی ہے
اس سے قبل ننکانہ صاحب میں واقع ہوا جس میں ایک جاہل ملا نے لوگوں کو اکسا کر ایک ایسا کام کروا دیاجس سے سکھ برادری سخت ناراض ہوگئی تھی تب اس ملا کو پکڑا گیا تو وہی جوشیلا مولوی کسی کتورے کی طرح چاوں چاوں کرنے لگ گیا، انسے ڈرنے کی ضرورت نہیں انکو تو محلے کا ایک انسپکٹر ہی کافی ہے
اب لاہور میں سکھوں کے خلاف عوام کو اشتعال انگیزی پر مجبور کرنے والے ملا کو بھی فوری پکڑ کر جیل میں بند کیا جاے ورنہ یہ معاملہ خراب کروا دے گا
اقلیتوں کو تحفظ اور انکی مقدس مقامات کی حفاظت کو یقینی بناے بغیر پاکستان ترقی کا سوچے بھی نہ
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
I normally don’t agree with the OP.
But, if true, I fully agree with punishing these stupid Moulvis.
Minorities should fail safe and regarded equally as citizens of Pakistan.