اس معاملے کو آگے نہیں جانا چاہیے،شہباز گل کومعافی مانگنی چاہیے:مظہر عباس

mazhar-abbas-shehbaz-gill-adl.jpg

سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ غلط تھا، انہیں اس پر معذرت کرنی چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے نہیں لے کر جانا چاہیے، شہباز گل کو اپنےبیان پر معافی مانگنی چاہیے،سیاسی قیادت کو بھی سوچنا چاہیے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی رول پر تنقید بالکل جائز ہےمگر کسی ادارے کی تضحیک بالکل درست نہیں ہے۔

مظہر عباس نے کہا کہ یہاں معاملہ صرف تضحیک کی نہیں ہےبلکہ یہاں معاملہ اکسانے کا ہے، اسٹیبلشمنٹ پر تنقید اورفوج کی تضحیک دو الگ الگ چیزیں ہیں ، تنقید کی جاسکتی ہے مگر تضحیک نہیں کی جاسکتی، تضحیک کسی انفرادی شخص کی بھی نہیں کی جاسکتی۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ عمران خان کے دور میں بھی صحافیوں پر ایسے مقدمات بنائے گئے،اس دور میں تو صحافی غائب ہوئے،ابصار عالم کو گولیاں لگیں، اسد طور پر تشدد ہوا،

حامد میر کو آف ایئر کیا گیا، مطیع اللہ جان کا معاملہ دیکھ لیں، کراچی سے جیو نیوز کےرپورٹر کو اٹھالیا گیا، اس دور میں بھی پیمرا اسی طرح استعمال ہوتا رہا جس طرح موجودہ حکومت استعمال کررہی ہے، یہ کل بھی غلط تھا یہ آج بھی غلط ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ap bhi media par open mafi mangain..ap bhi Army ko indirect target karay rehay hain..Mayrum.Nawaz.Zardari. Ayez Sadiq.Javiad Latif.Khawaja Asif many more ka naam le kar mafi mangnay ka kiyo nahi kaha?Mazhar sahib munafiqat ab Choor dey ab.Do waqt ki roti k lia apnay bacho ko harram na khilayain..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Extension le kar Bajwa Sir mazeed zaleel ho gein.Kiyo ke 4 months pehlay hi ISPR ne clear kaha tha ke Bajwa sahib extension kisi sorat nahi ley gein.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
mazhar-abbas-shehbaz-gill-adl.jpg

سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ غلط تھا، انہیں اس پر معذرت کرنی چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے نہیں لے کر جانا چاہیے، شہباز گل کو اپنےبیان پر معافی مانگنی چاہیے،سیاسی قیادت کو بھی سوچنا چاہیے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی رول پر تنقید بالکل جائز ہےمگر کسی ادارے کی تضحیک بالکل درست نہیں ہے۔

مظہر عباس نے کہا کہ یہاں معاملہ صرف تضحیک کی نہیں ہےبلکہ یہاں معاملہ اکسانے کا ہے، اسٹیبلشمنٹ پر تنقید اورفوج کی تضحیک دو الگ الگ چیزیں ہیں ، تنقید کی جاسکتی ہے مگر تضحیک نہیں کی جاسکتی، تضحیک کسی انفرادی شخص کی بھی نہیں کی جاسکتی۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ عمران خان کے دور میں بھی صحافیوں پر ایسے مقدمات بنائے گئے،اس دور میں تو صحافی غائب ہوئے،ابصار عالم کو گولیاں لگیں، اسد طور پر تشدد ہوا،

حامد میر کو آف ایئر کیا گیا، مطیع اللہ جان کا معاملہ دیکھ لیں، کراچی سے جیو نیوز کےرپورٹر کو اٹھالیا گیا، اس دور میں بھی پیمرا اسی طرح استعمال ہوتا رہا جس طرح موجودہ حکومت استعمال کررہی ہے، یہ کل بھی غلط تھا یہ آج بھی غلط ہے۔
ہشکے بھئی منافق جمہوریے، یہ معافی تُو نے نواز اور زرداری سے تو نہیں منگوائی جو اینٹیں لینے دوبئی بھاگ گیا تھا۔
معافی تمہیں مانگنی چائیے، اس قوم کے سامنے سر عام ننگا ہونے پر
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz sharif, mariam nawaz, asif zardari, fazlurahman, khaja asif, saad rafiq, ayaz said, pervez rashid manzoor pasheen ki maafi mangnay ki video chalwa dain.. shehbaz gill bhi phir maafi mang le ga

ya phir gernail ailan kerain ke oon ki auqat itni ke sirf kamzor se lartay hain.. or indian israeli ukusa mafia ke stooges ke aagay kuch boltay huay oon ki phateti hai..

ye wohi harami gernail hai na jis ne nawaz sharif ko london janay dia????

ab maan chudway jab awam sirf is gernail ki hi nahi.. puri phauj ko thokay gi jis main apnay ghaddar boss ko khuli ijazat di hui hai awam ko marnay ki

in ki asal auqat ye hai.... or ye jo apnay aik jawan ko insaf na dila sakay ye khud ko mulk ke muhafiz kehte hain..?
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
PTI TO AB BHI DEFEND KER RAHIY HEY-EIK BIYAN BHI MUZAMMAT KA AIYA HO
تم نے پی ڈی ایم کے لیڈروںمیں سے کس کی مذمت کی ؟
زرداری نوازشریف
مولانا فضلو؟ ایاز صادق ؟جاوید لطیف؟طلال چوہدری؟
خواجہ سعد رفیق؟
جبکہ شہباز گل نے نہ تو فوج کو دھمکی دی نہ ہی الزام لگایا وہ بات کی جو قاید اعظم نے کہی تھی سرکاری ملازمین کے لیے؟ فوج کیا بادشاہ سلامت کی ہوتی ہے یا سرکاری ادارہ ہے؟ اس کے ملازمین میں سے ایک کو اپنے افسر کا حکم نہ ماننے پر نشان حیدر دیا جا
چکا ہے ۔راشد منہاس شہید کو۔
شہباز گل نے ایسا کیا کہہ دیا؟ اعلی افسران کوی ایسا حکم دینے کا ارادہ نہیں رکتے تو ڈر کس بات کا ہے؟
 
یہ نو سر باز اپنے حرام خور لیڈر کے منہ سے بس کلبھوشن یا دیو کا نام نکلوا دے تو میں اپنے اگلا ووٹ اسے ڈال دوں گا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Public is disappointed with the illegal regime change. Their sense of freedom, security, dignity and pride is badly hurt.