اس شہر کے قاضی سے کچھ بھول ہوئی ہے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
انصاف کی بنیادی شرط ہے کہ انصاف ہوتے ہوئے دکھائی بھی دینا چاہئے۔
نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وہ بھی ہائی کورٹ کی طرف سے ایسا لگتا ہے کہ اس ملک میں اشرافیہ کہ آگے ہر چیز بھی بکتی ہے چاہے وہ وقت کے قاضی ہی کیوں نہ ہوں۔

میں نہیں کہتا کہ ہائی کورٹ نے کسی قانونی پہلو کو نظر انداز کیا ہوگا ۔ فیصلہ بے شک قانون کے مطابق ہوگا پر آج جو دکھائی دے رہا ہے وہ ہماری عدلیہ کو طوائفوں کے کوٹھوں کے مترادف لا کر کھڑا کر رہا ہے۔

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کیسے چند افراد اتنے اہم ہو جاتے ہیں کہ ان کی خاطر ایک ملک کا وقار اس کے انصاف کے اداروں کو بھی سر عام ننگا کر دیا جاتا ہے۔

بولنا تو نہیں چاہتا پر فوج بھی اپنے کردار کو مشکوک بنا رہی ہے۔ کوئی خدا کا بندہ مجھے باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں بھی سمجھا دے۔ ایسی کونسی آفت ہے جو اس کے ہونے پر ہی ٹل سکتی ہے۔
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
The evilest person of Pakistan's politics has left Pak soil......probably forever.

He will not & should not be back in Pakistan. His Napak (impure) body should not have any place in Pakistan.

He will soon become Altaf Hossain-2, the tongue warrior.
Will start zabini byaan against IK & Army but not before his equally evil daughter joins him.
 
یہ تو سانپ کو زخمی کر کے چھوڑنے والی بات ہوئی۔ اس نے تو اپنا زہر حملہ آور میں اتارنا ہی ہے۔ ہائی کورٹ کے جج کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ وہ حکومت وقت کے خلاف بغاوت کرے پاکستان کی عوام کو بھی جوتوں کی نوک پر رکھے اور اپنے مالک کی وفاداری کرے۔ یقینی سی بات ہے کہ قاضی سے یہ کام کروانے والا نواز شریف نہیں بلکہ کوئی اور ہے جس کے سامنے حکومت کی کوئی حیثیت نہیں اور عوام بھی کی بھی۔ سوال یہ بھی بنتا ہے کہ وہ آخر ایسا کر کیوں رہے ہیں۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Danda do MF Qazi ki gnd mein.
قاضی تو ایک پتلا تھا ۔۔ ڈوریاں تو کوئی اور ہی ہلا رہا ہے۔ اور یہ بات تو صاف ظاہر ہے کہ ڈوریاں ہلانے کی اوقات نواز شریف اور شہباز شریف کی نہیں ہے۔ اتنا تو ہم جانتے ہیں کہ نواز ٹولے نے اس ملک کے سسٹم کی جڑوں میں اپنی جگہ بنائی ہوئی ہے ہر جگہ پر ان کے ہی پالتو کتے ہیں ۔ پر کیا فوج میں بھی ان کا اتنا ہی اثر و رسوخ ہے ؟؟؟ یہ سوال اب چین نہیں لینے دے گا مجھے۔ جس فوج کی ہم دل و جان سے حمایت کرتے ہیں وہ بھی کیا نواز شریف کی گھر کی باندی ہے ؟؟
 
Wake Up Pakistan

BALOCH SAHIB AAP PHR APNAY JAHIL VOTER KEE PHYCHE NAHE SAMJHAY

BC BHUTTTTO SINDH MAI MAAAR HE NAHEE RAHA KOI 40 SAAL HOU GAYAI HAIN

YEAH KIS KA KASOOR HAI AWAAAM KA YA FAUJ KA?

AUR AAB FAUJ ISS MAFIA NASAL KHANDAAN JIS NAY POORAY PUNJAB KO HIJACK KIYA HUWA HAI USS KEE BETI KO

AIK LAAASH PUNJAB SAY DAI KAR AGLAY 30 SAAAL ISS JAHIL AURTA KO BARDASHT KARAY

AAB NA PAKISTAN MAI ITNI HIMMMAT HAI NA ARMY MAI

KASOOOOR HAMARA AWAM KA HAI

NA FAUJ KA NA BUTTTO KA NA NOOORAY KA

WE ARE CORRUPT TO CORE AND WE ARE READY FOR SALE

AND ITS NOT ONLY PUNJAB ITS SINDH KARACHI MQM ETC
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
74457367_2149629528678888_2892216571806089216_n.jpg
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
BALOCH SAHIB AAP PHR APNAY JAHIL VOTER KEE PHYCHE NAHE SAMJHAY

BC BHUTTTTO SINDH MAI MAAA HE NAHEE RAHA KOI 40 SAAL HOU GAYAI HAIN

YEAH KIS KA KASOOR HAI AWAAAM KA YA FAUJ KA?

AUR AAB FAUJ ISS MAFIA NASAL KHANDAAN JIS NAY POORAY PUNJAB KO HIJACK KIYA HUWA HAI USS KEE BETI KO

AIK LAAASH PUNJAB SAY DAI KAR AGLAY 30 SAAAL ISS JAHIL AURTA KO BARDASHT KARAY

AAB NA PAKISTAN MAI ITNI HIMMMAT HAI NA ARMY MAI

KASOOOOR HAMARA AWAM KA HAI

NA FAUJ KA NA BUTTTO KA NA NOOORAY KA

WE ARE CORRUPT TO CORE AND WE ARE READY FOR SALE

AND ITS NOT ONLY PUNJAB ITS SINDH KARACHI MQM ETC
جن باتوں کی آپ نے نشاندہی کی وہ اپنی جگہ پر بالکل درست ہیں پر یہ بھی دیکھیں کو ان لوگوں کو اتنا اختیار دے کر ہمارے سروں پر مسلط کرنے والا بھی کوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کو سندھ میں اختیار دینا اور مہاجر موومنٹ کو کراچی میں اور نواز شریف کو پنجاب میں جگا بدمعاش بنا کر رکھنا بھی تو کسی کا کام ہے ۔ ان سے پچھلوں کی جوابدہی چھوڑ بھی دیں تو جو ابھی کر رہے ہیں اسے بھی درگزر کر یں۔ نواز شریف سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ بنا فوج سے ڈیل کیے ہوئے باہر نکل جائے۔ اب سوال یہ ہے کہ فوج نے کوئی ڈیل کی ہے تو کیوں کی ہے۔ ملک دشمنوں کو چھوڑنے کا اختیار انہیں کس نے دیا ہے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
یہی چیز ۔۔ ڈیل کرنے والے تو پردے کے پیچھے ہیں اور کپڑے عدلیہ کے اتارے گئے ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ اس گنجے کی اتنی اوقات ہے کہ ریاست کے خلاف جا کر یہ نواز شریف کو باہر جانے دے ؟
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
قاضی تو ایک پتلا تھا ۔۔ ڈوریاں تو کوئی اور ہی ہلا رہا ہے۔ اور یہ بات تو صاف ظاہر ہے کہ ڈوریاں ہلانے کی اوقات نواز شریف اور شہباز شریف کی نہیں ہے۔ اتنا تو ہم جانتے ہیں کہ نواز ٹولے نے اس ملک کے سسٹم کی جڑوں میں اپنی جگہ بنائی ہوئی ہے ہر جگہ پر ان کے ہی پالتو کتے ہیں ۔ پر کیا فوج میں بھی ان کا اتنا ہی اثر و رسوخ ہے ؟؟؟ یہ سوال اب چین نہیں لینے دے گا مجھے۔ جس فوج کی ہم دل و جان سے حمایت کرتے ہیں وہ بھی کیا نواز شریف کی گھر کی باندی ہے ؟؟
you are right brother we are tired of this bull.shit army must clear themselves .... Bc away ka awa bigra hua hai
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
جن باتوں کی آپ نے نشاندہی کی وہ اپنی جگہ پر بالکل درست ہیں پر یہ بھی دیکھیں کو ان لوگوں کو اتنا اختیار دے کر ہمارے سروں پر مسلط کرنے والا بھی کوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کو سندھ میں اختیار دینا اور مہاجر موومنٹ کو کراچی میں اور نواز شریف کو پنجاب میں جگا بدمعاش بنا کر رکھنا بھی تو کسی کا کام ہے ۔ ان سے پچھلوں کی جوابدہی چھوڑ بھی دیں تو جو ابھی کر رہے ہیں اسے بھی درگزر کر یں۔ نواز شریف سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ بنا فوج سے ڈیل کیے ہوئے باہر نکل جائے۔ اب سوال یہ ہے کہ فوج نے کوئی ڈیل کی ہے تو کیوں کی ہے۔ ملک دشمنوں کو چھوڑنے کا اختیار انہیں کس نے دیا ہے۔

SAWAL KA JAWAB DAI

AGAR NOOORA MAAAR JATA JAIL MAI WHO SUFFERS?

SHAID DEAL DAINAY WALAY KAY ZEHAN MAI YAHEE BAAT THEE

AGAR NOOOORAY BEMAAAR NAHEE TOU US KO JHOOTI MEDICAL REPORT PAI BAHIR JANAY DAINA GADDDARI HAI

MAGAR MEDIA MAI YEAH NEWS BE DEE GAYEE KAY SOMEONE FROM NOOORAS FAMILY CAN GIVE HIM POISON

AGAR KISE KAY PASS KOI TOU NEWS HOU GEE BHAI

WARNA NOOORAY KO ARMY KABHI NA JANAY DETI
WHAT D U THINK
 
fslsyed

Politcal Worker (100+ posts)
Huramee fouj hee hai Jo musalsaal 70 saalon sai is mulk sai chipkee hoyee hai. Laanaat aisay hukumranoon Pai. Azaab ilahee ka wait karo.