اسکولوں میںطالبات کو ہراساںکرنے والوںکیخلاف حکومت کیا کاروائی کرنےجارہی ہے؟

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی سوچ بچار کے بعد پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ طالبات کے سکولوں میں
ٹیچرز کی تعداد بڑھا دی جائے...تاکہ صورت حال پر کڑی نظر رکھی جا سکے.
دلچسپ بات یہ ہے کہ سارے ٹیچر مرد ہونگے کیونکہ اس مسلے کو لیڈی ٹیچرز
بلکل حل نہیں کر سکتی.
دوسری خبر یہ ہے کہ لاہور میں شیخ چلی اچانک ہنستے ہنستے گر کر مر گیا.
بظاہر مرنے کی کوئی وجہ نظر تو نہیں آتی ....😁
اسلام آباد سے ندیم ملک کی رپورٹ..... 🤣
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں