اسلام کے نام پر منافقت اور قتل

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Listen to Dr. Israr how a munafiq in the time of Prophet PBUH used Islam to abuse Muslims.

Times change, Faces change but rules remain the same.



ڈاکٹر اسرار کو سنیے کس طرح رسولﷺ کے دور میں ایک منافق نے اسلام کو استمال کیا مسلمانوں کے خلاف.

قرآن میں اس واقعہ کا مطلب یہ اصول آج بھی اُس ہی طرح زندہ ہے جس طرح آج سے ۱۴۰۰ سال پہلے زندہ تھا۔

وقت بدل گیا، چہرے بدل گئے مگر یہ اصول نہیں بدلا۔

آپکو آج بھی مولوی مولانا مثلاََ فضل الرحمان اور دیگر مولوی اسلام کے لبادے میں اپنے فساد اور منافقت کو چھائے پھرتے ہیں۔

منظور پشتین بھی اس ہی طرح اسلام اور نسل کا دھوکا دے کر عام پاکستانی مسلمانوں کو گالیاں نکلوا رہا ہے۔



.اگر ہم قرآن کو اپنا امام بنا لیں تو کوئی مائی کا لال نہیں جو ہمارے پاؤں کے نیچے سے نکل سکے



 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
yahyy tooo hamara dukh hyy mery bhai hum aik azeem Nabi PBUH ky nasalll sy hyy aik azeem kitab k waris hyyn hum nyy inn ko chhhoor krr baqi sab kuch apnaaa lyya hyy issy lyy hamara Allah hum syy naraz hyy hum zaleel hoo rhy hyn
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
yahyy tooo hamara dukh hyy mery bhai hum aik azeem Nabi PBUH ky nasalll sy hyy aik azeem kitab k waris hyyn hum nyy inn ko chhhoor krr baqi sab kuch apnaaa lyya hyy issy lyy hamara Allah hum syy naraz hyy hum zaleel hoo rhy hyn

اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ تمام پاکستانیوں کو قرآن پر جمع کریں تاکہ اللہ کی غلام بن جائیں ناکہ فسادیوں اور منافقت کی منطق کے۔


میری طرح آپ بھی اس بات کی تبلیغ کرو کسی فرقہ یا سیاست سے بالاتر ہو کر۔ اس طرح اللہ مسلمانوں کے دشمنوں پر لعنت کرے گا۔