اسلام کے نام سیاست

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
12301761_931390910271282_4565999291068078387_n.jpg

https://www.facebook.com/Tsunamiofi...1679012575812/931390910271282/?type=3&theater
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

Yeh Intikhabi Nishaan Kitaab ko Quran keh keh ker logoon say vote laitay hain....... HaramKhor Munafiqs
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

JI na deeni jamat hai na siyasi ... yeh beech main latkay huay munafiq hain.

Mazhab ko apnay zaati faiday k liye istemaal kertay hain aor choron ka bharpoor sath detay hain.
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

سیاسی لوگوں کا کوئی مذہب نہی ہوتا ٠ انکی دوکان چلتی رہنا چاہیں - چاہے اسلام کے نام سے ، چاہے لبرل کے نام سے ، چاہے روٹی - کپڑا اور مکان اور یا انصاف کے نام سے
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

Yeh sab Islam k thekadar hay abhi magrib k visa k bat hay sab say agay yeh lagay ho gay
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

مولانا صاحب کو تو چھوڑیے، اے این پی پر غور کریں جس نے طالبان اور داعش کی بی ٹیم " راہِ حق پارٹی " سے اتحاد کرلیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے بعد سب جان گئے ہیں کہ راہِ حق پارٹی لشکرِ جھنگوی کا ہی دوسرا نام ہے اور لشکرِ جھنگوی ٹی ٹی پی اور داعش کا حصہ ہے۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

JI na deeni jamat hai na siyasi ... yeh beech main latkay huay munafiq hain.

Mazhab ko apnay zaati faiday k liye istemaal kertay hain aor choron ka bharpoor sath detay hain.
آپ کو لگتا ہے خواب میں جماعت اسلامی کا نام نظر آیا ہے ، تحریک انصاف سے کہیں الگ ہو جائے اور خود زور آزمائی کر لے
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: سلام کے نام سیاست

آپ کو لگتا ہے خواب میں جماعت اسلامی کا نام نظر آیا ہے ، تحریک انصاف سے کہیں الگ ہو جائے اور خود زور آزمائی کر لے


:lol: یار آپکی بھی بڑی ڈیوٹی ہے