اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی اجازت؟

Baadshaah

Councller (250+ posts)
جی ٹی وی پر قاری خلیل الرحمان صاحب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کو کسی نے شکایت لگائی کہ حضرت سعد نے کہا ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کو کسی غیر مرد کے ساتھ دیکھ لوں تو میں تلوار سے اس کی گردن اڑا دوں گا۔۔ اس پر رسول اللہ نے ناپسندیدگی کا اظہار کرنے کی بجائے فرمایا کہ دیکھو سعد کتنی غیرت والا ہے اور پھر فرمایا کہ میں سعد سے بھی زیادہ غیرت والا ہوں اور اللہ مجھ سے بھی غیرت والا ہے۔۔

اس بات سے قطع نظر کہ اس حدیث سے واضح ہے کہ اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کو ایک احسن عمل قرار دیا گیا ہے، مدعا یہ ہے کہ ہم اکیسیویں صدی میں رہتے ہیں اور عرب دور کی بربریت بھری روایات کیلئے آج کے زمانے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ پاکستان جیسا ملک جس میں آئے روز کہیں نہ کہیں غیرت کے نام پر قتل ہوا ہوتا ہے، ایسے ملاؤں کو کیسے اجازت دی جاسکتی ہے کہ وہ ٹی وی پر بیٹھ کر غیرت کے نام پر قتل کو پروموٹ کریں۔۔۔ پیمرا کو نوٹس لے کر فی الفور جی ٹی وی اور اس مولوی کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے۔۔

Advertisement

Mawali

Voter (50+ posts)
This is what I am talking about. Inventing new hadees every fucking day as it suits them. Tomorrow these Godamn psuedo mullah's will tell you hazoor said fucking young boys was allowed in Islam. What the fuck are you going to to. Kill every mullah before its too late. This is what I am doing!
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت ہے تجھ ملعون پر ک آپ صلے اللہ و سلم کے دور کو بربریت کا دور کہ رہے ہو. تھو ہے تمہارے تفن زدہ مکروہ چہرے پر تھو تھو تھو. لخ لعنت ہزار بار
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)

What a bunch of dickwads sitting and spouting all sorts of nonsense. These bhaands need to be brought under the sword first an foremost and 90% of the problems will be solved instantly.
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
This is what I am talking about. Inventing new hadees every fucking day as it suits them. Tomorrow these Godamn psuedo mullah's will tell you hazoor said fucking young boys was allowed in Islam. What the fuck are you going to to. Kill every mullah before its too late. This is what I am doing!
And that is why relying on hadith for any commandments and rulings is a stupidity. Take hadith for what it is, a biographical account of the Prophet's life as seen through 100s of men and women, some reliable and some not across his entire lifespan recorded centuries after he passed, so it should be taken as such and with a massive grain of salt.

Hadith is a biographical and historical account and nothing else, it's not something to base your deen on nor does it contain and jurisprudence.
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Is molvi k madrassay mai bhi agar cameras lag jain to yai bhi pakra jaii ga or baad mai taveelain dai ga k zabardasti to nhi hoi. Lawatat to gunah hai hi nhi. Naozbillah or log bhi karty yhay
Apni bari aati hai to sub halal ho jata hai. These are the fuckers who should be first in line to be asking for that homo child molesting mufti to be thrown from the top of a building as there are "hadith" about such punishment.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
اس حدیث کا صحیح مفہوم یہ نہیں جو مولوی صاحب نے بیان کیا ہے، امیر حمزہ صاحب اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خواتین کے تحفظ میں فیصلہ فرماتے ہیں کہ ''وہ لوگ جو پاک دامن خواتین پر تہمت لگائیں پھر (اپنے الزام کی سچائی میں) چار عدد گواہ پیش نہ کر سکیں، ایسے لوگوں کو 80کوڑے مارو، ان کی گواہی بھی کبھی قبول نہ کرو، یہ فاسق لوگ ہیں‘‘ (النور:4)۔حضرت سعد بن عبادہؓ جو مدینہ میں اپنے قبیلے کے سردار تھے وہ مندرجہ بالا حکم سن کر پریشان ہو گئے۔ اللہ کے رسولﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اورفرض کرتے ہوئے اللہ کے رسولﷺ سے پوچھنے لگے: ''اگر میں کسی شخص کو دیکھوں کہ وہ میری بیوی کے ساتھ ملوث ہے تو میں اسے چار گواہ لانے تک مہلت دوں؟‘‘ آپﷺ نے فرمایا ہاں‘‘ (مسلم)۔ اس پر حضرت سعد بن عبادہؓ کہنے لگے ''میں تو اگر کسی مرد کو اپنی عورت کے ساتھ دیکھ لوں تو تلوار کے ساتھ فوراً گردن اڑا دوں۔ اس پر اللہ کے رسولﷺ نے صحابہ کو مخاطب کر کے فرمایا! تم لوگوں کو سعدؓ کی غیرت پر تعجب ہوا ہے کہ یہ اس قدر غیرت مند ہے، سن لو! میں اس سے کہیں زیادہ غیرت مند ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھ سے کہیں بڑھ کر غیرت مند ہیں۔ (بخاری، مسلم)
قارئین کرام! اللہ کے رسولﷺ نے واضح کر دیا کہ اللہ قانون بنانے والا ہے، اس کا قانون یہی ہے کہ جو تہمت لگائے گا اور چار گواہ پیش نہیں کر سکے گا تو80کوڑے کھائے گا اور اگر غیرت میں آ کر قتل کرے گا تو قصاص میں قتل ہو گا۔ غیرت میں آ کر قتل کرنے والے کو سمجھنا ہو گا کہ جس اللہ نے قانون بنایا وہ سب سے بڑھ کر غیرت مند ہے اور اپنے جس نبیؐ کی طرف قانون نازل فرمایا وہ نبیؐ تمام انسانوں سے بڑھ کر غیرت مند ہے، لہٰذا قانون پر عمل ہو گا۔ کسی کا کوئی لحاظ نہ ہو گا۔ غیرت کے قتل میں کسی گنجائش کا کوئی استحقاق نہ ہو گا۔
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
This is what I am talking about. Inventing new hadees every fucking day as it suits them. Tomorrow these Godamn psuedo mullah's will tell you hazoor said fucking young boys was allowed in Islam. What the fuck are you going to to. Kill every mullah before its too late. This is what I am doing!
I could not even watch him complete that fake hadith which goes against the very nature of our Prophet s.a.w and the teachings of the Quran. The Prophet s.a.w would never ever condone such barbaric acts or go against the teaching of the Quran.

That is the problem with jahil zindeeqs so uphold false hadith they will willingly in an instant throw the Prophet s.a.w and the Quran under the bus.

These people judge the Quran through the lens of hadith. When it is hadith that should be judged under the light of the Quran.

The death of this country will be because of these jahil mullahs and the dumbassery of our nation who are too lazy to actually read and understand the Quran.
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
اس حدیث کا صحیح مفہوم یہ نہیں جو مولوی صاحب نے بیان کیا ہے
For their own benefit they twist and contort anything to support their own agenda, The Quran gives clear examples of the Jews doing exactly that with their scriptures to suit them.

Also another reason not to rely on any hadith of any hukum, commandment or jurisprudence.
 
Visionartist

Senator (1k+ posts)
theek hey aorat ko gheyret key nam per qatil kae-r saktey ho. kiya gheyret key nam per mard ko qati kya ja sakta hey?ya phir aorat ki gherat nahiy hoti? quran aor hadees ki roshniy meyn jevab chahiye
 
Baadshaah

Councller (250+ posts)
لعنت ہے تجھ ملعون پر ک آپ صلے اللہ و سلم کے دور کو بربریت کا دور کہ رہے ہو. تھو ہے تمہارے تفن زدہ مکروہ چہرے پر تھو تھو تھو. لخ لعنت ہزار بار

جاہل مولوی! تھوکیں بہت زیادہ ہوگئی ہیں، منہ صاف کرلو۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں