!!!اسلام مخالف واقعات زیادہ تر سکینڈی نیوین ممالک ہی میں کیوں ہوتے ہیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لوگ ہر تھریڈ پر ہر مال دس روپے دس روپے دس روپے کی صدا لگاتے آ آجاتے ہیں، ہش کرنا پڑتا ہے
ہاہاہا تو آپ انہیں بچنے دیں دس دس روپے میں
آپ نہ لیں؟….اب اس میں کیا ...😀
 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کے اس کمنٹ کا جواب دینا نہیں بنتا تھا لیکن میں نے سوچا کہ آپ کو بھی فضول میں قوٹ کیا جائے \

فضول کوٹ آپ کے دین کا رکن اعظم جو ٹھہرا​
 

Syaed

MPA (400+ posts)

میں نے یہ سب پیشگی علم کی بنیاد پر نہیں بلکے ان صاحب کے طرز عمل کو دیکھ کر کہا ہے
آپ کی طرح وہ بھی ایک موضوع پر ٹک کر بات نہیں کرتے


اس تھریڈ کو ہائی جیک مت کرو بھائی۔موضوع کچھ اور ہے۔
پچھلے دس گھنٹے سے تو آپ لوگوں سے متھاماری کررہا ہوں اب ٹکنے سے پتہ نہیں آپ کی کیا مراد ہے زاکر صاحب؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کو ہائی جیک مت کرو بھائی۔موضوع کچھ اور ہے۔
پچھلے دس گھنٹے سے تو آپ لوگوں سے متھاماری کررہا ہوں اب ٹکنے سے پتہ نہیں آپ کی کیا مراد ہے زاکر صاحب؟
آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نے امامت کا دعوا کیا ہے اس پر میں نے آپ کو جواب دیا تو آپ کو درد اٹھا کہ میں تھریڈ ہائی جیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
یقین مانئے آپ کے قبیلے کے اکثر لوگ ایسے ہی کرتے ہیں ، آپ کچھ نیا نہیں کر رہے
. . . . . . . .
ایک موضوع پر ٹک کر بات کرنے کی وضاحت سے معذرت . . . . آپ بھی نظر انداز کر دیجئے گا

 

Syaed

MPA (400+ posts)

آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نے امامت کا دعوا کیا ہے اس پر میں نے آپ کو جواب دیا تو آپ کو درد اٹھا کہ میں تھریڈ ہائی جیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
یقین مانئے آپ کے قبیلے کے اکثر لوگ ایسے ہی کرتے ہیں ، آپ کچھ نیا نہیں کر رہے
. . . . . . . .
ایک موضوع پر ٹک کر بات کرنے کی وضاحت سے معذرت . . . . آپ بھی نظر انداز کر دیجئے گا


معاف کرنا لیکن آپ کو کس چغد نے کہہ دیا ہے کہ آپ عالم ہو اور چیزوں کی وضاحت کرتے ہو؟میں نے تو آپ اور آپ کے ساتھیوں کو فضول گستاخیاں کرتے ہی دیکھا ہے۔اب سو جاؤ آرام سے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کرنا لیکن آپ کو کس چغد نے کہہ دیا ہے کہ آپ عالم ہو اور چیزوں کی وضاحت کرتے ہو؟میں نے تو آپ اور آپ کے ساتھیوں کو فضول گستاخیاں کرتے ہی دیکھا ہے۔اب سو جاؤ آرام سے۔
تو ٹرولر ہے ٹرولنگ ہے کام تیرا
تیرے سامنے انساں اور بھی ہیں
. . . . . .
شعر کے وزن کے لئے تو کا صیغہ استعمال کیا ہے وگرنہ آپ کا صیغہ ہی استعمال کرتا ، اس بات کو محسوس نہ کیجئے گا
.
سونے کی نصیحت کے لئے شکریہ
 

Abdullah9

MPA (400+ posts)
Because Scandinavian people have a great tendency towards Islamic teachings, in fact they are more than Muslim with a basic difference of not being a Kalima-go.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Jab tak naasbi Hazrat Muavia RA ko beqasoor aur shia khulfae rashideen ko gaalian nikaalengay , dono hee ghlat raah per hongay.
 

Modest

Minister (2k+ posts)
یار یہ مومنین اور مسلمین بات بے بات ایران اور سعودیہ کو کیوں گھسیڑ دیتے ہیں؟؟ ۔۔۔۔میں نے تو ایرانی اور سعودی دونوں کو پاکستانیوں سے نفرت کرتے ہی دیکھا ہے زیادہ تر۔۔۔۔اتنے اچھے لگتے ہیں تو ادھر شفٹ ہونے کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔اب اس میں کیا 😉
Sahih kaha aap ne. Yahan par kuch loag Pakistan se zyada Iran aur Saudi Arab keh himayati hai.
Both Iran & Saudi can’t be trusted & they are not our real friends. Firqa parasti se balatar ho kar hamein Pakistan ki khatir mutahhid hona chahiye aur Pakistan ko strong country banana chahiye..
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
There is a simple reason behind that and that is the openness and flexibility of societies across scandanavia.These societies are easy to penetrate and manipulate
IMO the reasons are historic.
During the cold war Scandinavian countries were playing neutral. Finland and Sweden were non-aligned or not a part of Nato. Soviet block had little social/cultural interaction with western Europe but situation was different in case of Scandinavian countries.
That situation made this region a hub of anti-soviet propaganda, spy networks and venue for infiltration and a CIA post. Swedish universities and institutes were particularly infiltrated and secretly funded. However the target was not only the soviet region but mainly the the leftist (or communists ) of western Europe and third-world,, who couldn't afford participating in intellectual discourses in US or western European institutions. New-left ideology was mainly propagated from Scandinavian universities, During 80s and 90s, Scandinavian countries became the bastion or a refuge of (ex)communists, anti-soviets opportunist or simply the spies. from the third-world Established spy networks and institutes + presence and acceptance of all kinds of confused (ex)leftists ideologies have brought this situation.
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں