اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالنےکا الزام،شاہد آفریدی کا دانش کنیریا کو جواب

danish-and-afridi-islam-kn.jpg


قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر دانش کنیریا کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہدآفریدی نے دانش کنیریا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ جس دور کی بات کررہا ہے میں اس وقت خود مذہب کو پوری طرح سمجھنے کی کوشش کررہا تھا اور یہ باتیں وہ کررہا ہے جس کا اپنا کیا کردار ہے۔

یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے لیے دباو ڈالتے رہے۔

جب کہ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ دانش کنیریا نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملک کا نام بدنا م کیا اور اپنی کرکٹ ختم کی، وہ سستی شہرت اور پیسے کمانے کے لیے الزام لگا رہا ہے۔ وہ میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح تھا اور میں اس کے ساتھ کئی سال ڈپارٹمنٹ میں بھی ساتھ کھیلا۔

لالا نے کہا کہ اب پندرہ بیس سال بعد دانش کنیریا کو یہ الزامات کیوں یاد آگئے،ان کا کیا کردار ہے اس کا سب کو علم ہے۔ کنیریا کے ساتھ اگر میرا رویہ خراب تھا تو اس نے پاکستان کرکٹ بورڈ یا حبیب بینک میں میری شکایت کیوں نہیں کی؟ آج ہمارے دشمن ملک میں اس قسم کے مذہبی جذبات ابھارنے والے انٹر ویو دے رہا ہے۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل اور چور فراڈیے مقصود چپراسی کے پالتو شاید آفریدی لعنتی بے غیرت کے مقابلے میں ایک غیر مسلم سچ بول ریا ہے اور یہ حرامی جاہل ان پڑھ فراڈیا جھوٹ بھونک رہا ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
وہ قبولیت اسلام ہی کیا،، جو دل سے نہیں بلکہ کسی کے کہنے پر کیا جائے
ہمارے نبی نے اپنے قول و فعل سے لوگوں کو قبولیت اسلام کے لئے "راغب "کیا
قرآن کا واضح حکم ہے ، کہ دین میں کوئی جبر نہیں ۔ ۔ ۔

 

TruthWillOut

MPA (400+ posts)
jhoot bol reha hai kaneria , england mein bhi spot fixing ki aur doosre players ko bhi werghlaya. He is a shitass liar. Iski baaton mein na aana.
 

atensari

President (40k+ posts)
اس جاہل اور چور فراڈیے مقصود چپراسی کے پالتو شاید آفریدی لعنتی بے غیرت کے مقابلے میں ایک غیر مسلم سچ بول ریا ہے اور یہ حرامی جاہل ان پڑھ فراڈیا جھوٹ بھونک رہا ہے
میڈیا پروپگنڈا کے ذریعہ ہمیں اس اسقدر برین واشڈ کر دیا گیا ہے کے غیر مسلموں کے کہنے پر تسلیم کر لیتے ہیں کے "دہشت گردی" خلاف جنگ جو کے مسلمانوں کے خلاف جنگ تھی ہماری جنگ ہے. غیر مسلم ہمیشہ سچا ہوتا ہے اور مسلم جھوٹا​
 
Sponsored Link