اسلام آباد میں خواتین سے زیادتی کرنے والے باپ بیٹا گرفتار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے خواتین سےزیادتی، ڈکیتی اور اغوا میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

2176744-islamabadrapistfatherandsonarrest-1620675230-960-640x480.jpg



ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ سہالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفقیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم عبدالوحید ملزم احمد کا باپ ہے اور یہ دونوں مل کریہ گھناؤنا کام کرتے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون دفتر سے گھر جارہی تھی کہ ٹیکسی ڈرائیور(احمد) بہانہ بنا کر گاڑی دوسرے راستے کی طرف لے گیا اور سنسان جگہ پر ٹیکسی روک کر باپ (عبدالوحید ) نے گن پوائنٹ پر اپنے بیٹے کے سامنے خاتون سے زیادتی کی اور زیورات و موبائل لے کر دونوں فرارہوگئے۔

دوران تفتیش اس بات کا انکشاف بھی ہواہے کہ دونوں ملزمان پنجاب کے متعدد اضلاع میں عورتوں سے زیادتی، ڈکیتی، چوری اور اغوا جیسے متعدد سنگین مقدمات میں بھی ملوث ہیں۔ سہالہ پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Source
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
GIriftaar yes.....convicted No. The conviction rate is 5% for such crimes.... Meanwhile this laanti government has done no police reforms....no professional dedicated detective training center. No courses in criminology...
 

Haha

Minister (2k+ posts)
دونوں باپ بیٹے اکھٹا ریپ کر رہے تھے۔ بغیرتی کی انتہا ہے
سر جی حیرت کس بات کی رانا ثنا اللہ۔ نے۔ مریم نواز شریف ۔اسکی ماں اور کیپٹن صفدر کا بھی بتایا تھا کہ کیپٹن صفدر کیسےُدونوں ماں بیٹیوں کو انکی رضامندی کے ساتھ ۔۔۔ کرتا تھا ہو سکتا ہے یہُ دونوں باپ بیٹے کیپٹن صفدر کے خاندان کے اور اسکے رشتہ دار ہو ں یا پھر امرتسری ر ام گلی والے دلے ہاراں کے خاندان سے ہوں اور ان دونوں خاندانواں میں تو یہ ایک نارمل اور عام سی بات ہے