اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کے ارد گرد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
FUbhlIPXoAIYSFq

https://twitter.com/x/status/1533160754442031106
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چلو آج سے پشاور کا غیر معینہ مدت کا دورہ تو ختم ہوسکے گا بے چارے غریب پٹھان بھای تھوڑا سا بجٹ ہوتا ہے وہ بھی دھرنے کی کاروں اور دیگوں پر لگا دیا اور رزلٹ کیا نکلا۔۔۔لوٹ کے بدھو پشاور کو آے۔
 
taban

تیری بات میں صوبائی تعصب کی بُو ہے اپنی اصلاح کر اور اس سوچ سے باہر نکل
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh is soch se nahi nikal sakta kyunke iski behen ko kp walay lift nahi kara rahe punjab walo k le le kar thak gayi hai
اوہ بھائی اس نے تو گالی نہیں دی پھر تم کیوں اسے گالی دے رہے ہو افسوس ہے تمہاری سوچ پر
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
چلو آج سے پشاور کا غیر معینہ مدت کا دورہ تو ختم ہوسکے گا بے چارے غریب پٹھان بھای تھوڑا سا بجٹ ہوتا ہے وہ بھی دھرنے کی کاروں اور دیگوں پر لگا دیا اور رزلٹ کیا نکلا۔۔۔لوٹ کے بدھو پشاور کو آے۔
آپکا بھگوڑا کب آ رہا ہے لندن سے واپس؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
۔ کافی دنوں سے یہ بات سن رہا ہوں کہ عمران خان کی زندگی کو بہت خطرہ ہے ۔ اللہ سے دوعا ہے کہ عمران خان سلامت رہے اور پاکستان کی خدمت کرے ۔ حکومت سے گزارش ہے کہ عمران خان کی سیکورٹی کا پوارا بندوبست کرے ویسے پاکستان کے حالا ت بھی اچھے نہیں ہیں اس لیے سیکورٹی بہت ضروری ہے اگر خدانخواستہ کچھ ہوگیا تو اس کی زمہ داری حکومت میں شامل جماعتوں پر آجائے گی اور فوج کی بھی بدنامی ہوگی جو پاکستان کے لیے اچھی نہیں ہے اللہ پاکستان پر اور عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ۔ ویسے تو ساری دنیا ہی خطرناک جگہ ہے کہیں بھی کوئی بھی واقع پیش آسکتا ہے یہ دنیا بہت چھوٹی جگہ یہا ں کوئی بھی چھپ نہیں سکتا کہیں نہ کہیں سامنے آہی جاتا ہے پاکستان کی ایک اچھی بات ہے وہ یہ کہ حکومت میں شامل لوگوں کو اور فوجیوں کو کافی سیکورٹی مل جاتی ہے دوسرے ملکوں میں ایسی سیکورٹی میسر نہیں ہوتی ویسے بھی حکومت اور عہدہ آنی جانی چیز ہے اس لیے احتیاط بہت ضروری ہوتی ہے کیونکہ جب حکومت چلی جاتی ہے تو پھر سیکورٹی بھی چلی جاتی ہے ۔ آج اگر آپ عمران خان کو سیکورٹی دیں گے تو کل آپ کو بھی سیکورٹی ملے گی۔ آج کسی شاعر کا ایک شعر یاد آگیا ہے ۔ جب کراچی میں ہوتا تھا تو سنا تھا آپکی نظر کردیتےہوں
وفا کرو گے وفا کریں گے
جفا کرو گے جفا کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے

امید ہے شعر پسند آیا ہوگا
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور اس کے سازش میں شامل جرنیلوں نے تو شاید اپنے بچے امریکہ بھگا دئے ہیں ُاور لوگ خود بھیُ ریٹائر ہوکر وہیں بھاگیں گے یا بلجیم بھاگیں گے بہتر ہے ان کو ریٹائر ہونے کے بعد سازش کرنے کے جرم میں انکوائری کے بعد اگر بے گناہ ہوں تو جانے دیا جائے ورنہ گناہ گار ہو تو لمیاں پالوؤ مارو سو تو گنو ایک
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
۔ کافی دنوں سے یہ بات سن رہا ہوں کہ عمران خان کی زندگی کو بہت خطرہ ہے ۔ اللہ سے دوعا ہے کہ عمران خان سلامت رہے اور پاکستان کی خدمت کرے ۔ حکومت سے گزارش ہے کہ عمران خان کی سیکورٹی کا پوارا بندوبست کرے ویسے پاکستان کے حالا ت بھی اچھے نہیں ہیں اس لیے سیکورٹی بہت ضروری ہے اگر خدانخواستہ کچھ ہوگیا تو اس کی زمہ داری حکومت میں شامل جماعتوں پر آجائے گی اور فوج کی بھی بدنامی ہوگی جو پاکستان کے لیے اچھی نہیں ہے اللہ پاکستان پر اور عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ۔ ویسے تو ساری دنیا ہی خطرناک جگہ ہے کہیں بھی کوئی بھی واقع پیش آسکتا ہے یہ دنیا بہت چھوٹی جگہ یہا ں کوئی بھی چھپ نہیں سکتا کہیں نہ کہیں سامنے آہی جاتا ہے پاکستان کی ایک اچھی بات ہے وہ یہ کہ حکومت میں شامل لوگوں کو اور فوجیوں کو کافی سیکورٹی مل جاتی ہے دوسرے ملکوں میں ایسی سیکورٹی میسر نہیں ہوتی ویسے بھی حکومت اور عہدہ آنی جانی چیز ہے اس لیے احتیاط بہت ضروری ہوتی ہے کیونکہ جب حکومت چلی جاتی ہے تو پھر سیکورٹی بھی چلی جاتی ہے ۔ آج اگر آپ عمران خان کو سیکورٹی دیں گے تو کل آپ کو بھی سیکورٹی ملے گی۔ آج کسی شاعر کا ایک شعر یاد آگیا ہے ۔ جب کراچی میں ہوتا تھا تو سنا تھا آپکی نظر کردیتےہوں
وفا کرو گے وفا کریں گے
جفا کرو گے جفا کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے

امید ہے شعر پسند آیا ہوگا

bajwa anjum nawaz shahbaz hamza maryam bilawal diesel ain main sy koi aik bhe zainda nahi bachay ga IK ko kuch hua to
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو نظر بند اور گرفتار کرنے کا پلان ہے. میری سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ یہ واپس کیوں آرہا ہے؟
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Let the indefinite visit to Peshawar be over from today. Poor Pathan Bhai has a small budget. He also put it on sit-in cars and pots and what was the result.
The last time I looked Peshawar is in PK, but London is in the UK. So haraami where is NS and his ugly sons, 2 guys who look like they have eaten all of the poor of PK. Kuttay ki aulad
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
باجوے اور اس کے سازش میں شامل جرنیلوں نے تو شاید اپنے بچے امریکہ بھگا دئے ہیں ُاور لوگ خود بھیُ ریٹائر ہوکر وہیں بھاگیں گے یا بلجیم بھاگیں گے بہتر ہے ان کو ریٹائر ہونے کے بعد سازش کرنے کے جرم میں انکوائری کے بعد اگر بے گناہ ہوں تو جانے دیا جائے ورنہ گناہ گار ہو تو لمیاں پالوؤ مارو سو تو گنو ای

☝️
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلو آج سے پشاور کا غیر معینہ مدت کا دورہ تو ختم ہوسکے گا بے چارے غریب پٹھان بھای تھوڑا سا بجٹ ہوتا ہے وہ بھی دھرنے کی کاروں اور دیگوں پر لگا دیا اور رزلٹ کیا نکلا۔۔۔لوٹ کے بدھو پشاور کو آے۔
وہ تو پھر بھی اپنے ملک کے اندر سینہ تان کے گھوم رہا ہے تم لندن سے اس بے غیرت گوالمنڈ یلا کی حنوط شدہ زندہ ممی کب پاکستان لاؤ گے ، لگتا ہے تابوت ہی ائے گا، تاریخ نے بڑے بڑے بھگوڑے دیکھے ہیں اس نے تو گاف کے پھٹنے کی انتہا ہی کردی
 
Last edited: