اسلام آباد میں دن دیہاڑے اسٹریٹ کرائمز کی واردات،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

8isbstreetcrimenojawanqatal.jpg

اسلام آباد میں موبائل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزمان نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 9 پارک کے قریب پیش آیا، جس میں لمس یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگر ی لینے والا قاسم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم کو مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائمز کی واردات کے دوران موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1534386532974469126
سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اس واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایف نائن پارک اب جرائم پیشہ کا گڑھ بنتا جارہا ہے۔جو ہجوم وہاں ملتا ہے اس سے حیرت نہیں کہ ایک نوجوان کیوں موبائل چھینے میں قتل ہوا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس علاقے میں خواتین کے لیے زیادہ مشکلات ہیں۔پولیس بھی پارک سے غائب ہے۔جرائم پیشہ اور پولیس کا پرانا ساتھ ہے۔بے چاری اسلام آباد پولیس سے تو ویسے کوئی نہیں ڈرتا۔

https://twitter.com/x/status/1534457889041022976
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
There are many incidents like that now every day. people don't report it. a few days ago my relatives were looted on the way home from Islamabad airport. A lot of Nawaz sharifs and shobaz sharifs are roaming on the roads.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
look like girl friendship issue....trying to make it mobile snatching....Need proper investigation. Nomrally Mobile snatcher never fire or kill--they prefer to fire on legs. police will get to killer in few days.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Isloo crime rate has been increasing since the pathetic last govt interior minister SR removed police pickets from main entrance points.

Why we get these outsiders destroying our city first it was ppp which ruined it, cities should be managed by local people

And after these Dharnas, crime always increases in isloo becaus swaths of jahils storm in with no checks to burn down Pakistan’s most beautiful city and with these misguided souls, there are always criminals hid as political supporters who enter, later look and kill, and then run off to their tribal villages

MOFOS
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب باجوے بے غیرت نے ایک منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچو ں کے قاتل ہوشیار پوری گشتی کے بچے کو اپنی حرامی اور ناجائزحکومت میں وزیر داخلہ لگایا ہے تو قصور لگانے والے بےغیرت کا ہے اس ہوشیار پوری گشتی کو بنانے والے باجوے کا ہے