اسلام آباد دھرنا؛ جے یو آئی کا کارکنوں کے لیے "اصلی" ہدایت نامہ جاری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کی قیادت نے کارکنوں کو آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لیے کم سے کم ایک ہفتے کے قیام کا بندوبست کر کے آنے کی ہدایت کی ہے۔



جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت سے متعلق کارکنوں اور مقامی قیادت کے لیے خصوصی ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کا سفر کم سے کم 4 سے 5 دنوں پرمحیط ہو گا، کارکنان کم سے کم ایک ہفتے کے قیام کا بندوبست کر کے آئیں، کارکنان خشک میوہ جات، چنے، پانی، ایک بستر، کمبل اور 2 جوڑی کپڑے ساتھ لائیں،عوام الناس کی املاک کو کسی بھی صورت میں نقصان نہیں پہنچانا، اس لئے خود بھی پر امن رہیں اور کارکنان کو بھی پر امن رہنے کی تلقین کریں۔

ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہر ضلعی جماعت رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ایک کرین اور ایمبولینس ساتھ لائے، ہر گاڑی میں پینے کا پانی اور نمک موجود ہونا چاہیے، قافلے کی ہر گاڑی کے لیے ایک امیر مقرر کیا جائے، کسی اضافی سواری کو بغیر تصدیق نہ بٹھایا جائے،جو کارکن اپنی گاڑی سے اترے وہ زیادہ دور جانے کی کوشش نہ کرے، قافلے کے راستے میں مساجد، مدرسوں کو صاف رکھا جائے اور وہاں پی ٹی سی ایل فون اور وائی فائی سروس یقینی بنائی جائے۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

PakGem

Minister (2k+ posts)
ایک ہفتے سے کیا ہوگا؟ ہم نے تو چار ماہ کا دھرنا دیا تھا
 

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)



کراچی:جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام اکتوبر میں ہونے والے آزادی مارچ کے لیے کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام اکتوبر میں ہونے والے آزادی مارچ کے لیے جاری کردہ ہدایت نامہ کے
مطابق اسلام آباد کا سفر کم سے کم 4 سے 5 دنوں پر محیط ہو گا،کارکنان کم سے کم ایک ہفتے کے قیام کا بندوبست کر کے آئیں اور کارکنان ایک بستر، کمبل اور دو جوڑے کپڑے ساتھ لائیں جبکہ کارکنان خشک میوہ جات، چنے اور پانی بھی ساتھ لے کر آئیں۔ ہدایت نامہ میں مزید کہا گیا کہ خود بھی پر امن رہیں، اور کارکنان کو بھی پر امن رہنے کی تلقین کریں،عوام الناس کے املاک کو کسی بھی صورت میں نقصان نہیں پہنچانا ،کسی بھی عہدیدار یا کارکن کو اپنے ساتھ لائسنس یافتہ یا غیر لائسنس یافتہ ہتھیار، چاقو، ڈنڈا یا لاٹھی رکھنی کی اجازت نہیں،ہر ضلعی جماعت رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ایک کرین اور ایمبولینس ساتھ لائے۔

ہدایت نامہ میں کہا گیا کہ ہر گاڑی میں پینے کا پانی اور نمک موجود ہونا چاہیےاورقافلے کی ہر گاڑی کے لیے ایک امیر مقرر کیا جائے،قافلے روانہ ہونےسے قبل گاڑی میں موجود کارکنان کی ویڈیو بنا لی جائے اور کارکنان قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں،گاڑی میں کسی اضافی سواری کو بغیر تصدیق نہ بٹھایا جائے، جو کارکن اپنی گاڑی سے اترے وہ زیادہ دور جانے کی کوشش نہ کرے،قافلے کے راستے میں مساجد، مدرسوں کو صاف رکھا جائےاور راستے کی مساجد، مدرسوں میں پی ٹی سی ایل فون اور وائی فائی سروس یقینی بنائی جائے۔

واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو حکومت مخالف
آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی مولانا فضل الرحمان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔



 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
At this time when armed forces are fighting on the border these stupid people are doing this because Ajit has asked them to do it.
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے تانے بانے اگر بھارت سے مل رہے ہیں تو نیازی کے 126 دن کے دھرنے کا سپانسر اسرائیل تھا جس میں سول نافرمانی کی تحریک چلی بل جلاے گئے پورا ملک بند ہوا معصوم شہری مارے گئے یہ سب ملک دشمنی تھی
 

shumayun

Senator (1k+ posts)
It seems that opposition is moving towards a new tradition where a Dharna will be a Norm by the losers.

Is this the way of Democracy?
 
Last edited:

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے تانے بانے اگر بھارت سے مل رہے ہیں تو نیازی کے 126 دن کے دھرنے کا سپانسر اسرائیل تھا جس میں سول نافرمانی کی تحریک چلی بل جلاے گئے پورا ملک بند ہوا معصوم شہری مارے گئے یہ سب ملک دشمنی تھی
چار حلقے کھول دیتے ، اس وقت تو شیروانی کا بٹن دینے کو تیار نہیں تھے
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
چار حلقے کھول دیتے ، اس وقت تو شیروانی کا بٹن دینے کو تیار نہیں تھے
حرام زادہ مرتد جھوٹ شد ید اور حرامی بجو شوری زادہ جو بھونکتا تھا کہ شیروانی کا بٹن نہیں دونگا اور انہی حرام زادوں مرتد اور شوری کے بیٹے نے پھر اپنی شلوار کے ساتھ سآ تھ اپنے گرو کی شلوار بھی اتار کر دے دی جو اگلوں نے چوک می لٹکا دی
 

Eye on Pak

Councller (250+ posts)
مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے تانے بانے اگر بھارت سے مل رہے ہیں تو نیازی کے 126 دن کے دھرنے کا سپانسر اسرائیل تھا جس میں سول نافرمانی کی تحریک چلی بل جلاے گئے پورا ملک بند ہوا معصوم شہری مارے گئے یہ سب ملک دشمنی تھی
Chup ker lootyia
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
At this time when armed forces are fighting on the border these stupid people are doing this because Ajit has asked them to do it.
What about Imran Khan? He was also destabilising the country for 5 years while our armed forces were fighting with Indians.
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
What about Imran Khan? He was also destabilising the country for 5 years while our armed forces were fighting with Indians.
Let’s be honest, Modi was attending weddings in Lahore and Jindal came to Kashmir holidays without visa . So let’s cut the crap ! India can’t digest that their investments on Nawaz/ Altaf backfired and now they are betting on Afghanistan and Moolvi.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion