اسلام آبادہائیکورٹ نے اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

Resilient

Minister (2k+ posts)
اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا


اسلام آبادہائیکورٹ نے اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا

جب آپ ان کے خلاف انکوائری ہی نہیں کررہے تو نام ای سی ایل میں رکھ کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟؟

اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آپ نے کہا تھا کہ ای سی ایل میں اس لیے رکھا کہ ان کے خلاف انکوائری چل رہی ہے، سارا ریکارڈ دیکھا اس وقت اسد درانی کیخلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں،ہر عام شہری کی طرح تھری سٹار ریٹائرڈ جنرل کے بھی حقوق ہیں۔اسد درانی کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں اب وہ ایک عام شہری ہیں اور آزاد گھومنا ان کا حق ہے،
news-1614837049-2231.jpg



چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ کیاوفاقی حکومت کے پاس کھلی چھوٹ ہے کہ کسی کو بھی ای سی ایل میں ڈال دے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ وزارت دفاع کے نمائندے کونوٹس کرکے ان سے جواب طلب کرلیاجائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ کسی کوبھی بلانے کی کوئی ضرورت نہیں، ریکارڈ کے مطابق اسد درانی کیخلاف کوئی فریش انکوائری نہیں، ،عدالت نے اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔


جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کی تھی جبکہ وزارت دفاع نے مخالفت کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔


وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسد درانی 2008 سے دشمن عناصر بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطوں میں رہے۔ ان کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں شامل کیا گیا۔
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی 32 سال پاکستان آرمی کا حصہ رہے اور اہم و حساس عہدوں پر تعینات رہے۔ اسد درانی کے خلاف انکوائری حتمی مرحلے میں ہے اور اس مرحلے پر ان کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جا سکتا۔

داخل کردہ جواب میں کہا گیا ہے کہ اسد درانی نے 12 اور 13 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر جس رائے کا اظہار کیا اسے بھی کسی محب وطن شہری نے اچھا نہیں سمجھا۔ سابق سربراہ آئی ایس آئی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف کے ساتھ مل کر کتاب لکھی۔
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کتاب کا سیکیورٹی لحاظ سے جائزہ لیا گیا۔ انکوائری بورڈ کے مطابق کتاب کا مواد پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے

 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
He has shown himself as a double agent by siting on LAP of India and writing things against National Security institutes.

Now a days he is Father of Phatwaari's

as Mian sanp said same that Pakistan send terrorist in India from Pakistan.

What India is doing in Pakistan ?

its their right ?
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
He has shown himself as a double agent by siting on LAP of India and writing things against National Security institutes.

Now a days he is Father of Phatwaari's

as Mian sanp said same that Pakistan send terrorist in India from Pakistan.

What India is doing in Pakistan ?

its their right ?

عمران خان اس کی پنشن تک تو بند کروا نہیں سکا اس سے زیادہ ناکامی کیا ہوگی؟؟
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اس کی پنشن تک تو بند کروا نہیں سکا اس سے زیادہ ناکامی کیا ہوگی؟؟
Army is dealing his case under Army act why Imran Khan get involve in it ?

Even the Inqalabi Nawaz sent himself Musharaf out of country.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Army is dealing his case under Army act why Imran Khan get involve in it ?

Even the Inqalabi Nawaz sent himself Musharaf out of country.
Pension is not an Army matter plus it was Autorny General Office which was dealing the case, plus it was Interior Ministry who put his name on ECL on request of Ministry of Defence.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Pension is not an Army matter plus it was Autorny General Office which was dealing the case, plus it was Interior Ministry who put his name on ECL on request of Ministry of Defence.
The same were the participants in Musharaf run away ?
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
gen hona patriotic honay ki koyee daleel nahin hai.......warna javaid iqbal ko 14 saal nah hoti...........doosri taraf har ek ko shak ki nigah say dekhna bhi ek rawait hai yahaan....
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Jab uss kay khilaaf koi inquiry hi nahin ho rahee to uss ka naam ECL mein kion rakha howa tha?

Pakistan still has to see a day when a 3-star or 4-star general will get due punishment for their crimes against the state of Pakistan.

Ab agar koi yeh bhonkna chahta hai keh Musharraf ko Nawaz nay kion bahir bheja tha to mein yeh kahoon ga keh Nawaz nay yeh bohat ghalat kia tha.