اسلامی بلوں کی بھرمار میں اب توہین فوج کا بل

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جتنی آزادی سے ہم اپنی فوج پر طعنے مارتے ہیں اتنی آزادی ہر جگہ میسر نہیں۔ فوج مقدس گائے بھی نہیں مگر فوج ایسی ماڑی بھی نہیں کہ ہر کوئی اس پر انگلیاں اٹھائے۔ ہر چیز کا ایک طریقہ ہے۔ جیسا کہ پہلے شاہین ظفر نے لکھا کہ کسی نے قرارداد پیش کر سی۔ اب اس پر فوراً اگر ماتم کرنا ہے تو پھر کرو مگر پھرجب لوگ اسی طرح کا جواب دیں تو رونا بھی نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیکولر بلوں کی بھرمار ہونی چاہے. غیر ازدواجی جنسی تعلقات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کو تحفظ دیا جائے. جسم فروشی کو صنعت کا درجہ دیا جائے، ہم جنس پرستی کو قبول کیا جائے....؛
فی الحال تو اسلامی بلوں کی بھرمار ہے ان بلوں کے نتیجے میں اسلام تو نہیں دکھای دیتا البتہ عوام ان کے نیچے دبے سسک رہے ہیں ویسے بھی منافقین ان بلوں کو اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے لاتے ہیں اور منافقت سے کئے گئے کام کا کوی رزلٹ نہیں نکلتا سواے اس کہ منافقوں میں اضافہ ہوتا جاے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی آزادی سے ہم اپنی فوج پر طعنے مارتے ہیں اتنی آزادی ہر جگہ میسر نہیں۔ فوج مقدس گائے بھی نہیں مگر فوج ایسی ماڑی بھی نہیں کہ ہر کوئی اس پر انگلیاں اٹھائے۔ ہر چیز کا ایک طریقہ ہے۔ جیسا کہ پہلے شاہین ظفر نے لکھا کہ کسی نے قرارداد پیش کر سی۔ اب اس پر فوراً اگر ماتم کرنا ہے تو پھر کرو مگر پھرجب لوگ اسی طرح کا جواب دیں تو رونا بھی نہیں
لو جی ایک تمہاری کمی تھی سو وہ بھی پوری ہوگئی آگیا کراچی والا فاتحہ یمن و ایران و بین الاتحادکمانڈر انچیف الدولتہ السعودی و الا باکستانی
?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

فی الحال تو اسلامی بلوں کی بھرمار ہے ان بلوں کے نتیجے میں اسلام تو نہیں دکھای دیتا البتہ عوام ان کے نیچے دبے سسک رہے ہیں ویسے بھی منافقین ان بلوں کو اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے لاتے ہیں اور منافقت سے کئے گئے کام کا کوی رزلٹ نہیں نکلتا سواے اس کہ منافقوں میں اضافہ ہوتا جاے
کیا فوج کیا سیاست دان آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی ایک تمہاری کمی تھی سو وہ بھی پوری ہوگئی آگیا کراچی والا فاتحہ یمن و ایران و بین الاتحادکمانڈر انچیف الدولتہ السعودی و الا باکستانی
?
تمہاری خوشی دیکھ کر اچھا لگا۔
 
sequencers

MPA (400+ posts)
This coward army gets beaten by Hindus and steal Pakistan's resours.. It has been badly exposed now because it can control local media but not the world media. This legislation would be like Altaf Hussain forcing Sindhis and Punjabis to salute him twice a day lol. Fuckin Punjabi foji mindset
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)

پہلی بات یہ کہ سچ بات کہنا غداری ہے تو پاکستان میں سارے کے سارے غدار ہیں ا ور اب ایسی بات کرنے والے پر کوی دھیان دینا بھی پسند نہیں کرتا جو اختلاف راے کو غداری قرار دے
دوسری بات یہ کہ اسمبلی میں بل پیش کرنے والا انسان نہیں پٹھان ہے جو بوٹوں سے لپٹے رہنے کو ہی اپنی نجات سمجھتے ہیں جیسے ایک پٹھان سعودیہ گیا تو دیوار پر لکھی ایک ہدایت کو چومنے لگا
اور ہاں کسی کو عدالت میں جانے کا مشورہ مت دینا پلیز کیونکہ اس کا مطلب اس بندے کی لاش منگلہ ڈیم سے برامد ہونے کا چانس ہوگا
بندا چائے پٹھان ہو پنجابی سندھی ہو یا کسی بھی قوم قبیلے سے اسکا تعلق ہو آپکا کوئی حق نہیں بنتا اسکی یا اسکے قوم یا قبیلے کی تذلیل کریں۔ دوسری بات سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں اور اسکے بعد اسمبلیوں میں بولا جاتا ہے سچ کہنا غداری ہے تو نوازشریف اور مریم شہبازشریف سمیت اسکا پورا خاندان اپنی دولت کی رسیدیں دے ۔ میرے دادا کی نوکری جوائن کرنے کے کاغذات زمین خریداری کے کاغذات جو کہ پاکستان بننے سے پہلے کے ہیں وہ آج تک ہمارے پاس موجود ہیں لیکن شریف خاندان کے سارے کاغذات گم ہوگئے یعنی انکو سچ بولتے ہوئے کیا موت پڑتی ہے
 
!Haider

MPA (400+ posts)
which first world country allows their army to be thrashed. This law is already there, so why not in Pakistan?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بندا چائے پٹھان ہو پنجابی سندھی ہو یا کسی بھی قوم قبیلے سے اسکا تعلق ہو آپکا کوئی حق نہیں بنتا اسکی یا اسکے قوم یا قبیلے کی تذلیل کریں۔ دوسری بات سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں اور اسکے بعد اسمبلیوں میں بولا جاتا ہے سچ کہنا غداری ہے تو نوازشریف اور مریم شہبازشریف سمیت اسکا پورا خاندان اپنی دولت کی رسیدیں دے ۔ میرے دادا کی نوکری جوائن کرنے کے کاغذات زمین خریداری کے کاغذات جو کہ پاکستان بننے سے پہلے کے ہیں وہ آج تک ہمارے پاس موجود ہیں لیکن شریف خاندان کے سارے کاغذات گم ہوگئے یعنی انکو سچ بولتے ہوئے کیا موت پڑتی ہے
شریف فیملی کی منتخب حکومت گئی ان کا کورٹس میں ٹرائیل ہوا اور جیلوں میں بند رہے مریم نواز کا تو کوی بزنس تھا ہی نہیں مگر وہ بھی جیل میں رہی، ابھی بھی ان کے لوگ جیل میں ہیں اور بھی جو ہوتا ہے ضرور کریں
مگر وہ جن کا واحد کماو پوت پیزہ ڈیلیوری کرنے والا تھا اس نے کیسے کھربوں کما لئے کچھ ہمیں بھی طریقہ بتایئے تاکہ ہم بھی امیر ہوجائیں؟ اس جرنیل کو کوی رسیدیں پوچھ لے تو ٖوہ غدار کہلاتاہے
جتنا یہ غدار غدار بھونکیں گے ہم اتنا ہی ان کو جوتے ماریں گے یہاں تک کہ یہ سیدھے ہوجائیں
 
شریف فیملی کی منتخب حکومت یہ کونسی حکومت ہوتی ہے انکی جماعت تو ن لیگ ہے انکی حکومت تھی ان کی حکومت نے پانچ سال پورے کئے ہیں کورٹس میں ٹرائل تو شریف فیملی کے ہوئے ہیں جبکہ انکی حکومت قائم رہی ہے نہ کہ انکی حکومت ختم ہوئی اور مریم صفدر پتہ نہیں کتنی جائیدار اور کاروباری شئیر رکھتی ہے اسکے باوجود آپ کہتے ہیں اسکی کوئی جائیداد اور کاروبار نہیں ہے
جب تک نظام انصاف تبدیل نہیں ہوگا نہ شریف فیملی کے ساتھ انصاف ہوگا نہ جرنیل کے ساتھ انصاف ہوگا اگر نظام درست ہو کرپشن کی سزا موت ہو تو دونوں پھانسی چڑھنے چاہیں۔