اسلامی بلوں کی بھرمار میں اب توہین فوج کا بل

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ کوی بھی کسی پاکستانی شہری کی توہین کا مرتکب نہیں ہوسکتا مگر اس کے باوجود توہین فوج کا بل الگ سے پیش کرنا اس بات کی کھلی کھلی نشانی ہے کہ فوج اپنے آپکو پاکستانی عوام کا حصہ نہیں سمجھتی اور نہ ہی بلڈی سویلین جن کے ٹیکسز پر سارا ملک چل رہا ہے کی عزت اتنی اہم ہے،،،،،چلو ٹھیک ہے مگر بات تو ہوتی رہے گی اور اسطرح کے بلوں سے رک نہیں سکتی بلکہ ایسے حربوں سے مزید بڑھے گی
آنے والے دنوں میں توہین وزیراعظم، توہین پنکی پیرنی، توہین پد پیڑا، توہین اپوزیشن لیڈر، توہین مولانا فضل الرحمان کے متعلق بل آنے کی توقع ہے
گجراتی چوروں کی جوڑی نے اپنی کرپشن بے نقاب ہونے کے آثار دیکھے تو فٹا فٹ ایک عجیب وغریب تحفظ اسلام بل پیش کرکے گویا اپنے آپ کو محفوظ کرلیا کہ اب ان پر کوی نیب شیب ہاتھ نہیں ڈال سکتا بلکل اسی طرح جیسے چور اور اسمگلر راے ونڈ گندم چینی کے دو چار ٹرک بھیج کر مطمئین ہوجاتے ہیں کہ اب سارے گناہ دھل گئے مگر یہ ان کی جہالت ہوتی ہے؟
کیا عوام یہ پوچھنے میں حق بجانب نہیں کہ جنرل یحیی سی آی اے کا ایجنٹ تھا جو ہر نازک موقع پر انڈین مفادات کیلئے پاکستان کا نقصان کرواتا رہافوج کو شکست کا داغ سینے پر سجا کر جینا پڑا، ملک ٹوٹا، بنگلہ دیش بنا ؟
کیا یہ سوال پوچھنا ہمارا حق نہیں کہ سعودی بادشاہ ہمارے آرمی چیفس کو کس خدمت کے صلے میں محل نما گھر عنایت کرتے ہیں؟
کیا یہ دریافت کرنے پر توہین فوج ہوجاتی ہے کہ ایک جنرل کے بیٹے کیپٹن حماد جسنے ڈاکٹر شازیہ کو گھر آ کر چیک نہ کرنے کی وجہ سے بہیمانہ طریقے سے ریپ کیا تھا گرفتار کیون نہیں کیا گیا سزا تو دور کی بات تھی؟
کیا یہ پوچھنا توہین فوج ہے کہ جنرل عاصم باجوہ کی فیملی کے ایک فرد نے پیزہ ڈیلیوری کے کام سے کھربوں کی پراپرٹی کیسے بنا لی حالانکہ اسی بات پر منتخب وزیراعظم کو نااہل کیا جاچکا ہے کہ اس کے بیٹے حسین نواز نے بیروں ملک پراپرٹی کیسے بنالی ؟ حسین نواز جسکی فیملی کی انڈسٹری پاکستان میں ہے اس نے انگلینڈ میں بھی پراپرٹی بنالی تو یہ جرم ٹھہرا مگر وہ جو ایک ایک ڈالر لے کر پیزہ ڈیلیوری کررہا ہو کھربوں کا مالک بن جاے تو یہ اس کی محنت کا نتیجہ تھا، ،،،،، تمہارا خون خون اور ہمارا خون پانی؟؟؟
کیا یہ پوچھنا توہین فوج ہے کہ ایڈمرل منصور الحق کو سو ارب کے کرپشن اسکینڈل سے ایک ارب لے کر کیوں کلئیرکردیا گیا حتی کہ اسے اس غریب ترین ملک کے خزانے سے تمام مراعات اور پنشن بھی دی جارہی ہے؟
کیا یہ پوچھنے سے توہین فوج ہوجاتی ہے کہ ملک کی اکانومی کو افغانستان سے ہونے والی سمگلنگ نے تباہ کردیا ہے اور سرحدوں پر بیٹھی فوج یہ سمگلنگ کیوں ہونے دے رہی ہے؟
کیا یہ پوچھنا جرم ہے کہ گلی گلی پھرنے والے نشئی نشہ کہاں سے خرید لیتے ہیں اور اگر یہ افغانستان اور قبائلی علاقوں سے آرہا ہے تو کیوں؟
کیا یہ پوچھنا جرم ہے کہ اسلحہ کی خریداری کے سودوں میں کک بیکس وصول کرنے والوں کے خلاف کیوں کاروای نہیں ہوتی؟
کیا یہ پوچھنا جرم ہے کہ ریٹائیرڈ فوجی افسران دوبارہ سویلین عہدوں پر کیوں قابض ہوجاتے ہیں، ملوں اور فیکٹریوں کے ایم ڈی بن کر مالکان تک کو بلیک میل کررہے ہوتے ہیں؟
فوج میں کرپشن کے متعلق پوچھنا عوام کا حق ہے کیونکہ عوام ہی کے پیسے پر فوجیں پالی جاتی ہیں
ہاں ہم یہ نہیں پوچھیں گے کہ اپریشن کارگل اتنا ناکام، ادھورا اور کسی اچھی پلاننگ سے کیون محروم تھا کیونکہ فوج نے کارگل اپریشن میں وہی کیا جو اس کی ڈیوٹی ہے ایکبار تو انڈین فوج کو نانی یاد کروا دی اور ان کی چوٹیوں پر چڑھ کر بیٹھ گئے، انڈیا کو کارگل نے ہلا کررکھ دیا تھا اور امریکہ کی مدد نہ ہوتی تو انڈیا کارگل کو کبھی واپس نہ لے پاتا۔ ان کی دس بوفورز توپیں جن کا اس جنگ میں بہت چرچا ہوتا رہا تو اوپر سے ایک ایک مارٹر کی مار تھیں
آپ نے دوبار سیاچن واپس لینے کیلئے حملہ کیا، وقتی کامیابی بھی ہوی مگر بھاری جانی نقصان اٹھایا ہم اس پر سوال نہیں کریں گے کیونکہ اس میں ہمارے جوانوں نے وہی کیا جو کرنا چاہئے تھا
جو آپ کو کرنا چاہئے وہ کریں نفع نقصان تو ہوتا ہی ہے اس پر کوی بھی آپ سے نہیں پوچھے گا مگر کرپشن کا دھبہ جہاں دکھاے دے گا وہاں سوال کرنا ہمارا حق اور اسطرح کے نام نہاد بل اس حق کو ہم سے چھین نہیں سکتے
 
Last edited:

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
اگر آپ کو فوج سے کوئی مسلہ درپیش ہے تو کسی پبلک فورم پر جاکر تقریر کریں اس پر کیس دائر کریں کہ فوج ہمارے شہر میں سڑکیں نہیں بننے دیتی فوج نے ہمارے شہر کا پانی بند کر رکھا فوج نے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو علاج کرنے سے منع کردیا فوج نے فلاں جگہ قبضہ کرلیا وغیرہ وغیرہ لوگ عدالتوں میں جارہے ہیں آپ بھی عدالت میں جاکر اس بل کے حوالے سے اپنی تحفظات کا اظہار کریں کہ اس بل میں عام شہریوں کے حقوق متاثر ہونگے اس لیے یہ بل رد کیا جائے جبکہ اپکی ساری تقریریں ایک پوسٹ پر مبنی ہیں جو کہ کسی جج نے نہیں دیکھنی ہیں جسٹس فائز عیسٰی ابھی سپریم کورٹ میں ہیں وہ آپ کی بات مکمل سنیں گے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہندوؤں -- نورا پارٹی --- مرداری پارٹی اور کرپٹ
لوگوں کا مشترکہ غم
اگر یہ غم ( فوج ) نہ ہوتا تو آج پاکستان پر ہمارا
قبضہ ہوتا
پاکستان فوج زندہ آباد
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا یہودی خود کو مغربی معاشرے کا حصہ نہیں سمجھتے. اسلئے مغربی ممالک میں تحفظ یہودی قانون کی بھر مار ہے!؛

مذہبی اقلیتیں اور سیاہ فام مغربی معاشرے کا حصہ نہیں ہیں اسلئے ان کے تحفظ کے لئے قوانین بنائے جا رہے ہیں!؛

ہم جنس پرستوں کے تحفظ کے قوانین انھے معاشرے کا الگ حصہ تصور کرکے بنائے گئے ہیں!؛
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہودی خود کو مغربی معاشرے کا حصہ نہیں سمجھتے. اسلئے مغربی ممالک میں تحفظ یہودی قانون کی بھر مار ہے!؛

مذہبی اقلیتیں اور سیاہ فام مغربی معاشرے کا حصہ نہیں ہیں اسلئے ان کے تحفظ کے لئے قوانین بنائے جا رہے ہیں!؛

ہم جنس پرستوں کے تحفظ کے قوانین انھے معاشرے کا الگ حصہ تصور کرکے بنائے گئے ہیں!؛
کوی عقل شکل سے راہ و رسم نہیں؟ تم تو نرے پیدل نکلے یار اتنے پرانے لکھاری ہو،،،،خیر آپ کی
تینوں مثالیں بے جوڑ ہیں۔ پاک فوج کے خلاف نسلی امتیاز کبھی بھی برتا نہیں گیا جو سیاہ فاموں کے ساتھ امریکہ میں برتا گیا کیونکہ پاک فوج ملک کا سب سے طاقتور اور حقیقی حکمران ادارہ ہے جبکہ امریکی سیاہ فاموں کے ریستوران الگ، اسکول الگ، محلے الگ اور گوروں کے الگ
دوسری مثال بھی بے جوڑ ہے ، یہودیوں کا قتل عام نسلی اور مذہبی امتیاز کی بدولت ہوا تھا جبکہ پاک فوج کے خلاف کسی قسم کا مزہبی اشو ہے ہی نہیں اور ہر فرقے کے لوگ فوج میں موجود ہیں
باقی فوج کی مثال کھسروں کے ساتھ دے کر آپ نے واقعی توہین فوج کردی ہے، کیا پاک فوج اتنی گئی گزری ہے کہ مظلوم کھسروں کی طرح انہیں بھی معاشرتی تعصبات کا سامنا ہے؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کو فوج سے کوئی مسلہ درپیش ہے تو کسی پبلک فورم پر جاکر تقریر کریں اس پر کیس دائر کریں کہ فوج ہمارے شہر میں سڑکیں نہیں بننے دیتی فوج نے ہمارے شہر کا پانی بند کر رکھا فوج نے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو علاج کرنے سے منع کردیا فوج نے فلاں جگہ قبضہ کرلیا وغیرہ وغیرہ لوگ عدالتوں میں جارہے ہیں آپ بھی عدالت میں جاکر اس بل کے حوالے سے اپنی تحفظات کا اظہار کریں کہ اس بل میں عام شہریوں کے حقوق متاثر ہونگے اس لیے یہ بل رد کیا جائے جبکہ اپکی ساری تقریریں ایک پوسٹ پر مبنی ہیں جو کہ کسی جج نے نہیں دیکھنی ہیں جسٹس فائز عیسٰی ابھی سپریم کورٹ میں ہیں وہ آپ کی بات مکمل سنیں گے
اگر آخری لائینیں پڑھیں تو آپ کو یہ لکھنے کی ضرورت پیش نہ آتی کیونکہ مجھے فوجی جوانوں سے کوی بھی مسئلہ نہیں ہے وہ تو جانیں دیتے اور پاکستان کا تحفظ کرتے ہیں، فوجی افسران سے بھی کوی مسئلہ نہیں ہے
مجھے ایجنسیوں کے ان کچھووں سے مسئلہ ہے جو اپنے خول سے باہر نکل کر نہیں دیکھتے کہ اب ایسی پابندیوں کا مطلب آ بیل مجھے مار کہنا ہے
دور بدل گیا مگر ان ڈڈووں کی سوچ نہیں بدلی، ایک بے عقل قوم کے ایک بے عقل فرد نے جو بل پیش کیا ہے وہ پیش کروایا گیا ہے کیونکہ آرمی جرنیلوں کی جائدادوں کا حساب مانگا جارہا ہے
رہی بات سپریم کورٹ کی تو ایسی عدالت پر لعنت بے شمار جو ریپسٹ کو چھوڑ دیتی ہے اور مظلوموں کو لٹکا دیتی ہے طاقتوروں کی رکھیل اس عدلیہ اور اس کے لعنتی ججوں سے کوی امید نہیں یہ الٹا اپیل کرنےوالوں کو جیل بھجوا کر قتل کروا دیں گے
 
Last edited:

Umar_LA

MPA (400+ posts)
کیا یہودی خود کو مغربی معاشرے کا حصہ نہیں سمجھتے. اسلئے مغربی ممالک میں تحفظ یہودی قانون کی بھر مار ہے!؛

مذہبی اقلیتیں اور سیاہ فام مغربی معاشرے کا حصہ نہیں ہیں اسلئے ان کے تحفظ کے لئے قوانین بنائے جا رہے ہیں!؛

ہم جنس پرستوں کے تحفظ کے قوانین انھے معاشرے کا الگ حصہ تصور کرکے بنائے گئے ہیں!؛
aap lagta hy certified zahni ghulam ho
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کوی عقل شکل سے راہ و رسم نہیں؟ تم تو نرے پیدل نکلے یار اتنے پرانے لکھاری ہو،،،،خیر آپ کی
تینوں مثالیں بے جوڑ ہیں کیونکہ پاک فوج کے خلاف نسلی امتیاز تو کبھی بھی برتا نہیں گیا جو سیاہ فاموں کے ساتھ امریکہ میں برتا گیا مثلا ان کے ریستوران الگ، اسکول الگ، محلے الگ اور گوروں کے الگ
دوسری مثال بھی بے جوڑ یہودیوں کا قتل عام بھی نسلی اور مذہبی امتیاز کی بدولت ہوا لیکن فوج کے خلاف کسی قسم کا مزہبی امتیاز کا اشو کبھی بھی نہیں ہوا
باقی فوج کی مثال کھسروں کے ساتھ دے کر آپ نے واقعی توہین فوج کردی، کیا فوج اتنی گئی گزری ہے کہ مظلوم کھسروں کے ساتھ انہیں بھی معاشرتی تعصبات کا سامنا ہے؟
یا قوانین صرف نسلی، مذہبی امتیاز کے پیش نظر یا آپ کے بقول کھسرون کے لئے ہی بنائے جا سکتے ہیں!؛

میں تو یہ بھی چاہوں گا کے اس قانون کے ساتھ یہ قانون بھی بنایا جائے اعلی درجے کے سرکاری اور اور فوجی اہلکاروں پر دوران ملازمت اور ملازمت ختم ہونے کے مزید دس برس تک بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے، جائیداد و کاروبار خریدنے پر پابندی ہو
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)

اگر آخری لائینیں پڑھیں تو آپ کو یہ لکھنے کی ضرورت پیش نہ آتی کیونکہ مجھے فوجی جوانوں سے کوی بھی مسئلہ نہیں ہے وہ تو جانیں دیتے اور پاکستان کا تحفظ کرتے ہیں، فوجی افسران سے بھی کوی مسئلہ نہیں ہے
مجھے ایجنسیوں کے ان کچھووں سے مسئلہ ہے جو اپنے خول سے باہر نکل کر نہیں دیکھتے کہ اب ایسی پابندیوں کا مطلب آ بیل مجھے مار کہنا ہے
دور بدل گیا مگر ان ڈڈووں کی سوچ نہیں بدلی، ایک بے عقل قوم کے ایک بے عقل نے جو بل پیش کیا ہے وہ پیش کروایا گیا ہے کیونکہ آرمی جرنیلوں کی جائدادوں کا حساب مانگا جارہا ہے
رہی بات سپریم کورٹ کی تو ایسی عدالت پر لعنت بے شمار جو ریپسٹ کو چھوڑ دیتی ہے اور مظلوموں کو لٹکا دیتی ہے طاقتوروں کی رکھیل اس عدلیہ اور اس کے لعنتی ججوں سے کوی امید نہیں یہ الٹا اپیل کرنےوالوں کو جیل بھجوا کر قتل کروا دیں گے
پہلی بات یہ بل ایک ایم این اے نے پیش کیا ہے کہی لوگوں نے ملکر پیش نہیں کیا ۔ بل کوئی بھی پیش کرسکتا ہے بل پاس ہونے کے لیے مطلوبہ ووٹ بھی درکار ہوتے ہیں۔ جوکہ اپنے ووٹوں سے اپوزیشن رد کرسکتی ہے۔
افواج پاکستان کو ایسے بلوں کی ضرورت نہیں پڑنی چاہئے کیونکہ انکا کام ملک کا دفاع کرنا ہے باقی کوئی اپنی ذاتی حیثیت میں کوئی ایسا بل پیش کرتا ہے اسکو رد بھی کیا جاسکتا ہے لیکن کیونکہ اگر اسمبلی بل رد کرتی ہے وہاں غداری کے تمغے بھی دے دیئے جائیں گے ۔ باقی یہ الگ بات ہے اسمبلی مین کافی سارے غدار پہلے ہی موجود ہیں

Last edited:

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Hammad ko tau Bugti Sahib apnay jirgay say saza yehni sangsaar karna chahtay thay.........phir woh nah rahay.........now motorway aur hammad case ka mowazna banta hai............
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
aap lagta hy certified zahni ghulam ho
سیاسی طور پر نسلی غلام نہیں ہوں. کچھ سال پہلے تیسری آپشن نہیں تھی اب ہے
ملک میں ایک فوج ہے اور ایک ہی رہنی چاہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی اور اہم بات یہ بل ایک ایم این اے نے پیش کیا ہے کہی لوگوں نے ملکر پیش نہیں کیا ۔ بل کوئی بھی پیش کرسکتا ہے بل پاس ہونے کے لیے مطلوبہ ووٹ بھی درکار ہوتے ہیں۔ جوکہ اپنے ووٹوں سے اپوزیشن رد کرسکتی ہے۔
افواج پاکستان کو ایسے بلوں کی ضرورت نہیں پڑنی چاہئے کیونکہ انکا کام ملک کا دفاع کرنا ہے باقی کوئی اپنی ذاتی حیثیت میں کوئی ایسا بل پیش کرتا ہے اسکو رد بھی کیا جاسکتا ہے لیکن کیونکہ اگر اسمبلی بل رد کرتی ہے وہاں غداری کے تمغے بھی دے دیئے جائیں گے ۔ باقی یہ الگ بات ہے اسمبلی مین کافی سارے غدار پہلے ہی موجود ہیں
پہلی بات یہ کہ سچ بات کہنا غداری ہے تو پاکستان میں سارے کے سارے غدار ہیں ا ور اب ایسی بات کرنے والے پر کوی دھیان دینا بھی پسند نہیں کرتا جو اختلاف راے کو غداری قرار دے
دوسری بات یہ کہ اسمبلی میں بل پیش کرنے والا انسان نہیں پٹھان ہے جو بوٹوں سے لپٹے رہنے کو ہی اپنی نجات سمجھتے ہیں جیسے ایک پٹھان سعودیہ گیا تو دیوار پر لکھی ایک ہدایت کو چومنے لگا
اور ہاں کسی کو عدالت میں جانے کا مشورہ مت دینا پلیز کیونکہ اس کا مطلب اس بندے کی لاش منگلہ ڈیم سے برامد ہونے کا چانس ہوگا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Hammad ko tau Bugti Sahib apnay jirgay say saza yehni sangsaar karna chahtay thay.........phir woh nah rahay.........now motorway aur hammad case ka mowazna banta hai............
موٹروے کیس میں عابد علی کے ساتھ اس کے وہ دوست بھی پکڑ لئے ہیں جو اس رات وہاں نہیں تھے مگر کیپٹن حماد کیس میں کھلی کھلی بے غیرتی کی گئی اور ایک معزز خاتون جو ڈاکٹر تھیں کے خلاف جنسی جرم کرنے والے دائمی جنسی ہوس پرست کو پکڑا بھی نہیں گیا
اس جنسی کتے کیپٹن حماد نے ہوسکتا ہے کئی اور لیڈیز کو بھی اسی ایریا میں ریپ کیا ہو مگر وہ خاموش رہیں اور چپکے سے ٹرانسفر کروا کر چلی جاتی تھیں
اوپر کسی نے انتہای حماقت کا مشورہ دیتے ہوے کہا کہ عدالت جاو حالانکہ ججز تو ان کے زرخرید کتے ہیں یہ کیا انصاف دیں گے انہوں نے اپنے ہی جج کو چیمبر کے اندر لڑکی کا ریپ کرنے پر کچھ نہیں کیا تھا اب کیا کریں گے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیکولر بلوں کی بھرمار ہونی چاہے. غیر ازدواجی جنسی تعلقات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کو تحفظ دیا جائے. جسم فروشی کو صنعت کا درجہ دیا جائے، ہم جنس پرستی کو قبول کیا جائے....؛
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اسلامی بلوں کی اگر بھرمار ہے تو پاکستانی فوج بھی
تو اسلامی ہے؟ اب اس میں کیا