اسرائیل کی بےجا حمایت، صحافیوں نے امریکی ترجمان کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
All big American companies and banks are owned by Jews who control America and its Govt. IsraHell is a bastard child of West and America.
in many cases they may not be owners of companies but because they are in positions of authority they have huge influence on the company policies
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
the worst character in this is hamas which is acting on behalf of israel. please note they are always providing an opportunity for israel to bomb or scape criticism. now when the whole world stoodup against zionists, they again fired rocket wherein they killed no one but the zionists now have an excuse to say we are only retaliating. this has been their history
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سلام ہو ان صحافیوں پر جنہوں نے کم از کم آواز تو بلند کی

دوسری طرف پاکستان کے مولوی ہیں جو کابل کے حملے پر کیسے منہ میں گھنگھیاں ڈالے بیٹھے ہیں
 

atensari

President (40k+ posts)
سلام ہو ان صحافیوں پر جنہوں نے کم از کم آواز تو بلند کی

دوسری طرف پاکستان کے مولوی ہیں جو کابل کے حملے پر کیسے منہ میں گھنگھیاں ڈالے بیٹھے ہیں
سلام ہو آپ پر ورنہ کچھ لوگ اس طرح کے تبصرے کرتے ہیں

خون خرابہ افغانیوں کی سٹیپل فوڈ ہے وہ اسکے بغیر نہیں رہ سکتے
اتحادی فوج جائے یا اتفاقی فوج آئے، افغانیوں نے کتوں کی طرح لڑنے سے باز نہیں آنا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

دونوں میں فرق ہے
لیکن تبصرے میں "افغانیوں" لکھا ہے​

امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ریسرچ کرتا ہے
امریکا دنیا میں سب سے زیادہ فتنہ پھیلاتا ہے

دونوں جملوں میں امریکا ہی استعمال ہوا ہے لیکن امریکی ریسیرر اور فتنہ گروں میں فرق کرنا مشکل نہیں
 

atensari

President (40k+ posts)

امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ریسرچ کرتا ہے
امریکا دنیا میں سب سے زیادہ فتنہ پھیلاتا ہے

دونوں جملوں میں امریکا ہی استعمال ہوا ہے لیکن امریکی ریسیرر اور فتنہ گروں میں فرق کرنا مشکل نہیں
خون خرابہ افغانیوں کی سٹیپل فوڈ ہے وہ اسکے بغیر نہیں رہ سکتے
اتحادی فوج جائے یا اتفاقی فوج آئے، افغانیوں نے کتوں کی طرح لڑنے سے باز نہیں آنا

دونوں جملوں میں افغانیوں استعمال ہوا ہے. حالانکہ کے اس تھریڈ کا موضوع حملہ حادثہ دہشت گرد نہیں ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)




دونوں جملوں میں افغانیوں استعمال ہوا ہے. حالانکہ کے اس تھریڈ کا موضوع حملہ حادثہ دہشت گرد نہیں ہے

صحابہ لفظ کو غلط استعمال کر کر کے آپ کی مت ماری گئی ہے
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
Israel is an apartheid state, and attacking innocent civilians unacceptable. But on the other hands, Hamas is also a terrorist organisation and helping Israel for its agenda
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
لفظ شیعہ کا غلط استعمال کرنے اور بتانے والا یہ بات کر رہا ہے​
The rockets fired from Gaza, seven of which reportedly reached the outskirts of Jerusalem but caused no serious casualties, came hours after Israeli police had entered the Aqsa mosque compound on Monday morning, firing stun grenades and rubber bullets at Palestinian protesters defending the site with rocks and fireworks.
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
سلام ہو ان صحافیوں پر جنہوں نے کم از کم آواز تو بلند کی

دوسری طرف پاکستان کے مولوی ہیں جو کابل کے حملے پر کیسے منہ میں گھنگھیاں ڈالے بیٹھے ہیں
جی ایرانی ملا کی للکاروں سے تو اسرائیل دھل گیا۔ مگر اس سے کیا ۔ حقیقت حماس کی بھی کھل گئی مگر اس سے کیا؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جی ایرانی ملا کی للکاروں سے تو اسرائیل دھل گیا۔ مگر اس سے کیا ۔ حقیقت حماس کی بھی کھل گئی مگر اس سے کیا؟

حماس نے کچھ نہ کچھ تو کیا ہی ہے
ابھی حزب الله اور ایران کا کردار سامنے نہیں آیا
. . . . . . . .
میں نے کمنٹ میں صرف زبانی مذمت کی بات کی تھی ، مسلح جواب کی امید تو ان لوگوں سے کبھی نہیں تھی
مسلح جواب کی جن سے امید ہے ان پر پورا بھروسہ ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں