اسحاق ڈار کیلئے جاسوسی کرنیوالے افسران فارغ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
D7Fiw1iXkAEf5jt.jpg


D7Fiw1fXYAALA2o.jpg



D7Fiw1gXsAA7hLL.jpg


D7Fiw1hXoAE5qfY.jpg
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
اگر آپ آئی ایس آئی کے لیے حکومت کے کسی بھی محکمے میں، یا کسی سیاسی و غیر سیاسی جماعت میں، یا محلے کی آنٹیوں کی تنظیم میں جاسوسی کریں گے تو آپ کو جملہ سہولیات کے ساتھ بہترین مشاہرہ عطا کیا جائے گا۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Hakumat mein bhee mulk ko nuqsaan pohunchaya aur baher beth ker bhee dushmani ker reha hai mulk ke saath.. aise ghaddaaron ko goli maar deni chahye
جی ہاں ملک کو فائدہ پہنچانے والے یا تو تحریک انصاف کے حلف یافتہ کارکن ہیں یا پھر آئی ایس آئی کے مجاہد۔ ان وفادار لوگوں کی وجہ سے پاکستان دن دونی اور رات چوگنی ترقی کر رہا ہے۔
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں ملک کو فائدہ پہنچانے والے یا تو تحریک انصاف کے حلف یافتہ کارکن ہیں یا پھر آئی ایس آئی کے مجاہد۔ ان وفادار لوگوں کی وجہ سے پاکستان دن دونی اور رات چوگنی ترقی کر رہا ہے۔
aagayaa ek aur army ka dushman , tum jese buhat phir rehe hen yehan. Jung ke doraan bhee army ke khilaaf zeher ifshani kerte rehe hen.
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
aagayaa ek aur army ka dushman , tum jese buhat phir rehe hen yehan. Jung ke doraan bhee army ke khilaaf zeher ifshani kerte rehe hen.
جب آپ جیسے ملک دشمن یہودیوں کے ایجنٹ سوشل میڈیا میں دندنائیں گے تو آپ لوگوں کے توڑ کے لیے ہمیں آنا ہوگا۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Why no prosecution ?
میڈیا مہم جوئی میں عدالتی کارروائی کیسی؟
یہ ان بے شمار الزامات اور دروغ گوئی میں سے ایک بات ہوگی جن کے اوپر چلتے ہوئے عمران خان وزارت عظمیٰ تک پہنچے ہیں۔
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا مہم جوئی میں عدالتی کارروائی کیسی؟
یہ ان بے شمار الزامات اور دروغ گوئی میں سے ایک بات ہوگی جن کے اوپر چلتے ہوئے عمران خان وزارت عظمیٰ تک پہنچے ہیں۔
Thats Noon league view . If they were providing info to Ishaq dollar than they were acting against the state. Must be prosecuted.
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Thats Noon league view . If they were providing info to Ishaq dollar than they were acting against the state. Must be prosecuted.
اور اگر عدالتی کارروائی نہ ہوئی تو سمجھ جائیں کہ یہ عمران خان کے ہزاروں فریبوں میں سے ایک اور فریب ہے۔