اسحاق ڈار جیسی سالانہ گروتھ آج تمام ترقی یافتہ ممالک حاصل کر رہے ہیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اسحاق ڈار نے پاکستان میں گروتھ جیسے حاصل کی تھی ویسے آج امریکہ نے اپنی گروتھ حاصل کی ہے

Logo.png

سیاست پی کے پلیٹ فارم پر چند پٹواریوں نے گزشتہ دو سالوں سے میرا دماغ چاٹ لیا تھا . میں کسی بھی موضوع پر لکھتا مگر خصوصی طور پر " اعوان " نامی انٹرنیٹ آئی ڈی سے یہ بندہ ہر بلاگ میں بحث کا رخ معشیت کی طرف گھسا دیتا اور بات گروتھ ریٹ پر ختم کرتا . میں ہمیشہ کی طرح متعد بار منطقی دلیل دے چکا ہوں مگر بھینس کے اگے کون بین بجائے. آج گروتھ کے موضوع پر میرے ہتھے ایسا مٹیریل آیا ہے جو خود وضاحتی ہے مگر پٹواری اس میں سے بھی کچھ نہ کچھ ڈھونڈھ لیں گے . سال کے پہلے قواٹر میں امریکی معیشیت نے ٦.٤ فیصد گروتھ حاصل کی ہے . اب اس گروتھ کی حقیقت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں . کرونا وباء سے پہلے امریکی معشیت کی گروتھ ریٹ گزشتہ کئی سالوں سے ١.٥ -٢.٥ کے درمیان رہی ہے
US-growth.png

گزشتہ ٤٠٠ دنوں سے کورونہ وباء نے بہت سے ممالک میں لاک ڈاؤن کروا رکھا ہے مگر حیران کن طور پر کسی بھی ملک میں کساد بازاری نہیں دیکھی گئی . اسکی وجہ یہ تھی

Consumer-fueled economy pushes GDP to 6.4% first-quarter gain (cnbc.com)
This is how Ishaq Dar ( Finance Minister ) of Pakistan used to show a growth rate of Pakistan.
****************
On the fiscal side, Congress has allocated some $5.3 trillion toward enhanced unemployment compensation along with a variety of other spending programs that helped push the federal budget deficit to $1.7 trillion in the first half of fiscal 2021 and has sent the national debt soaring to $28.1 trillion. Congress also is considering a $1.8 trillion infrastructure plan from the White House.

ہم نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس مسلسل روزانہ نئے ریکارڈز پر ریکارڈز بنا رہی ہے . اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ کیوں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، اسکی وجہ یہ ہے
امریکی حکومت نے چار ٹریلین مارکیٹس میں جھونک کر یہ دولت بنائی ہے اور اس چکر میں ڈالر کا بیڑہ غرق کیا ، جسکی وجہ سے بٹکوئین کی قیمت ٦٢٠٠٠ ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی . بہت سی دیگر وجوہات کے ساتھ پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کی ایک وجہ یہ بھی ہے
The Fed also has come through, cutting its benchmark short-term borrowing rate to near zero and buying nearly $4 trillion worth of bonds, pushing its balance sheet to just shy of $8 trillion.

Stock.png

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے ریکارڈ منافع ٩٠ ارب ڈالر کمایا ہے . اس کرونا وباء میں حکومتوں نے چھوٹے کاروباروں کو زبردستی بند کروایا گیا مگر میگا کارپوریشنز نے کھربوں ڈالر بنائے ہیں . ایپل کا منافع کینیڈا کی تین سالہ سالانہ ڈویلپمنٹ بجٹ کے برابر ہے جو حکومت نے حالیہ بجٹ میں رقم مختص کی ہے . اسکی وجہ یہ ہے حکومتوں نے گھر بٹھا کر ٹیکس فائل کرنے کو ماہانہ رقم دے رہی ہے . اس رقم سے لوگوں نے نئے فون خریدے ، گیم اسٹاپ جیسی کمپنی میں سٹہ سمیت دوسری تمام دیوالیہ کمپنی میں سٹہ کیا . اسکے علاوہ گورنمنٹ کے چیک رئیل اسٹیٹ اور کرپٹو کرنسی میں
بھی لوگوں نے کھپا دیے ہیں . لوگوں نے سرکار کی طرف سے دی گئی آدھی رقم پہلے ہی ارب پتوں کی جیبوں میں ڈال دی ہے اور باقی انے والے دنوں میں چلے جائیں گے . اصولی طور پر عام لوگوں کو یہ رقم بچت میں رکھنی چاہئے تھی
مال مفت ، دل بے رحم

یقین کریں کے عام لوگوں سے زیادہ بے رحم کوئی دوسرا نہیں ہوتا
اگر اس سادہ ترین بلاگ کے بعد پٹواری گروتھ ریٹ کا رنڈی رونا روئیں تو سوشل میڈیا پر میرا یہ بلاگ چپکا دیں

Consumer-fueled economy pushes GDP to 6.4% first-quarter gain (cnbc.com)
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اسحاق ڈار نے پاکستان میں گروتھ جیسے حاصل کی تھی ویسے آج امریکہ نے اپنی گروتھ حاصل کی ہے

Logo.png

سیاست پی کے پلیٹ فارم پر چند پٹواریوں نے گزشتہ دو سالوں سے میرا دماغ چاٹ لیا تھا . میں کسی بھی موضوع پر لکھتا ، خصوصی طور پر " اعوان " نامی انٹرنیٹ آئی ڈی سے یہ بندہ ہر بلاگ میں بحث کا رخ معشیت کی طرف گھسا دیتا اور بات گروتھ ریٹ پر ختم کرتا . میں ہمیشہ کی طرح متعد بار منطقی دلیل دے چکا ہوں مگر بھینس کے اگے کون بین بجائے. آج گروتھ کے موضوع پر میرے ہتھے ایسا مٹیریل آیا ہے جو خود وضاحتی ہے مگر پٹواری اس میں سے بھی کچھ نہ کچھ ڈھونڈھ لیں گے . سال کے پہلے قواٹر میں امریکی معیشیت نے ٦.٤ فیصد گروتھ حاصل کی ہے . اب اس گروتھ کی حقیقت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں . کرونا وباء سے پہلے امریکی معشیت کی گروتھ ریٹ گزشتہ کئی سالوں سے ١.٥ -٢.٥ کے درمیان رہی ہے
US-growth.png

گزشتہ ٤٠٠ دنوں سے کورونہ وباء نے بہت سے ممالک میں لاک ڈاؤن کروا رکھا ہے مگر حیران کن طور پر کسی بھی ملک میں کساد بازاری نہیں دیکھی گئی . اسکی وجہ یہ تھی

Consumer-fueled economy pushes GDP to 6.4% first-quarter gain (cnbc.com)
This is how Ishaq Dar ( Finance Minister ) of Pakistan used to show a growth rate of Pakistan.
****************
On the fiscal side, Congress has allocated some $5.3 trillion toward enhanced unemployment compensation along with a variety of other spending programs that helped push the federal budget deficit to $1.7 trillion in the first half of fiscal 2021 and has sent the national debt soaring to $28.1 trillion. Congress also is considering a $1.8 trillion infrastructure plan from the White House.

ہم نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس مسلسل روزانہ نئے ریکارڈز پر ریکارڈز بنا رہی ہے . اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ کیوں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، اسکی وجہ یہ ہے
امریکی حکومت نے چار ٹریلین مارکیٹس میں جھونک کر یہ دولت بنائی ہے اور اس چکر میں ڈالر کا بیڑہ غرق کیا ، جسکی وجہ سے بٹکوئین کی قیمت ٦٢٠٠٠ ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی . بہت سی دیگر وجوہات کے ساتھ پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کی ایک وجہ یہ بھی ہے
The Fed also has come through, cutting its benchmark short-term borrowing rate to near zero and buying nearly $4 trillion worth of bonds, pushing its balance sheet to just shy of $8 trillion.

Stock.png

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے ریکارڈ منافع ٩٠ ارب ڈالر کمایا ہے . اس کرونا وباء میں حکومتوں نے چھوٹے کاروباروں کو زبردستی بند کروایا گیا مگر میگا کارپوریشنز نے کھربوں ڈالر بنائے ہیں . ایپل کا منافع کینیڈا کی تین سالہ سالانہ ڈویلپمنٹ بجٹ کے برابر ہے جو حکومت نے حالیہ بجٹ میں رقم مختص کی ہے . میگا کارپوریشن کے ریکارڈ منافع کی وجہ یہ ہے حکومتوں نے گھر بٹھا کر ٹیکس فائل کرنے کو ماہانہ رقم دے رہی ہے . اس رقم سے لوگوں نے نئے آئی فون خریدے ، گیم اسٹاپ جیسی کمپنی میں سٹہ سمیت دوسری تمام دیوالیہ کمپنی میں سٹہ کیا . اسکے علاوہ گورنمنٹ کے چیک رئیل اسٹیٹ اور کرپٹو کرنسی میں
بھی لوگوں نے کھپا دیے ہیں . لوگوں نے سرکار کی طرف سے دی گئی آدھی رقم پہلے ہی ارب پتوں کی جیبوں میں ڈال دی ہے اور باقی انے والے دنوں میں چلے جائیں گے . اصولی طور پر عام لوگوں کو یہ رقم بچت میں رکھنی چاہئے تھی
مال مفت ، دل بے رحم

یقین کریں کے عام لوگوں سے زیادہ بے رحم کوئی دوسرا نہیں ہوتا
اگر اس سادہ ترین بلاگ کے بعد پٹواری گروتھ ریٹ کا رنڈی رونا روئیں تو سوشل میڈیا پر میرا یہ بلاگ چپکا دیں

Consumer-fueled economy pushes GDP to 6.4% first-quarter gain (cnbc.com)
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Q1 2021 (Adv)+6.4%
Q4 2020 (3rd)+4.3%
Real gross domestic product (GDP) increased at an annual rate of 6.4 percent in the first quarter of 2021, reflecting the continued economic recovery, reopening of establishments, and continued government response related to the COVID-19 pandemic. In the first quarter, government assistance payments, such as direct economic impact payments, expanded unemployment benefits, and Paycheck Protection Program loans, were distributed to households and businesses through the Coronavirus Response and Relief Supplemental Appropriations Act and the American Rescue Plan Act. In the fourth quarter of 2020, real GDP increased 4.3 percent.
 
? ?
With a due apology, you are really a dumb fuck retarded jerk who will never learn.
Numbers that trigger these abnormal numbers do not matter to you. You will not look at historic numbers. Why the US never attained such a fortune before?
The reason is simple, the US never injected this much dollars into the system.

You will never mention what is pushing these numbers. again read this carefully,
Government huge injection and ultimate debt is pushing all other numbers.
Why are you repeating the same news content?
Why don't you look at the numbers and helicopter money?
Now get lost from blog............forever.

****
Congress has allocated some $5.3 trillion toward enhanced unemployment compensation along with a variety of other spending programs that helped push the federal budget deficit to $1.7 trillion in the first half of fiscal 2021 and has sent the national debt soaring to $28.1 trillion. Congress also is considering a $1.8 trillion infrastructure plan from the White House
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I have give reasons above why US economy grew above above 6%. This is not a full year economy but only a quarter result. These results are in special circumstances. The reasons of GDP growth has no resemblance with Ishaq Dar's GDP at all. I don't understand what you are trying to prove?
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Like all articles about economics, this one also went way over my head! But since it implies that Dar and company were doing something wrong , I agree with it ?
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Like all articles about economics, this one also went way over my head! But since it implies that Dar and company were doing something wrong , I agree with it ?
? ?

پیارے بھائی ، تھوڑی سی توجہ مبذول کریں . آپکو آسانی سے سمجھ ا جائے گا
گوگل ٹرانسلیٹ کے توسط سے انگلش کو اردو میں ٹرانسفر کر لیں ، اس سے مکمل بات کھل جائے گی
اس بلاگ کا لب لباب میں آپکے لئے لکھ دیتا ہوں

ہم لوگ اکثر سوشل میڈیا پر مثال دیا کرتے تھے
گھر گروی رکھوا کر اپ بینک سے قرض پکڑ لیں . آپکی آمدن میں ایک دھیلا کی بھی اضافہ نہ ہو مگر اپ بینک سے حاصل کئے قرض سے کاروبار کر کے آمدن بڑھانے کی بجائے ایک پر تعیش گاڑی ، بنگلہ خرید لیں . قرض کے پیسوں سے گھر میں مجرا کروائیں اور محفل میں جج ، سرکاری افسر ، جرنل ، سیاستدان اور صحافیوں کو مدعو کریں . انکی خاطر داری اسلئے کریں تاکے مستقبل میں بینک آپکو وہ قرض معاف کر سکے
اگے تہاڈے بھاگ

میرے معصوم بھائی ، آپکو ایک عورت دے دی جائے تو اپ اس سے ١٢ بچے نکال لو گے
میرے معصوم بھائی ، آپکو اگر ١٠ لاکھ روپے دے دئے جائیں تو اپ اسے پچاس لاکھ بنا لو گے
مگر جب بات سوسائٹی اور حکومت کی ہو گی تو اپنے آپکو دنیا والوں کے سامنے چوتیا ثابت کرو گے
فکر نہ کریں ، اپ اکیلے نہیں ہیں

میں ذرا اور آسان کر کے سمجھاتا ہوں . کوڈ وباء میں اگر امریکہ اور کینیڈا کی حکومتیں لوگوں اور کاروبار والوں کو فری ڈالر نہ دیتیں تو پورا نظام چند مہینوں میں بیٹھ جانا تھا . لوگوں کے پاس کرایہ اور گھر کی مارگیج کے لئے گھنٹہ کچھ نہیں ہوتا
حکومت نے نظام بچانے کے لئے صرف ١٠ ٹریلین ڈالرز کی الیکٹرانک کرنسی پیدا کی اور مارکیٹ میں پھینک دی
اس طرح لوگوں کے پاس پیسا آیا اور لوگوں نے آئی فون ، اسٹاک مارکیٹ ، کرپٹو کرنسی اور دوسری پر تعیش چیزوں خریداری کر کے معیشت کو چلایا . ہیڈنگ میں یہی لکھا ہوا ہے . اسطرح ملک کو گرووتھ ملی ، کاروباروں کو ریکارڈ منافع ہوا ، لوگوں کی جیبوں میں مفت کاپیسا آیا . اسطرح سب خوش ہو گئے . راوی سب چین ہی چین لکھتا ہے

حکومت امریکہ نے صرف ٢٠ سالوں میں ٢٠ ٹریلین کا قرضہ اپنے سر پر سوار کر لیا ہے جسکو صرف وزیراعظم عمران خان نے اتارنا ہے

اپ گھر میں مجرے سے لطف اٹھائیں . ذرا بچوں پر نظر مار لینا کے وہ آپکی جہالت اور عیاشی کی قیمت ادا کر سکتے ہیں کے نہیں ؟